Damadam.pk
Mr_marvelOus's posts | Damadam

Mr_marvelOus's posts:

Mr_marvelOus
 

صبح اتوار ہے
جانو مانو والے جاگیں گے ساری رات
ساڈا اللہ وارث ہے🙊🙄

Mr_marvelOus
 

اگر مل جائے گا سب کچھ تو تمنا کس کی کرو گے
کچھ ادھوری خواہشیں تو جینے کا مزہ دیتی ہیں

Mr_marvelOus
 

کتنے چہرے ہیں نئے آنکھ میں آتے جاتے.
ہاۓ جاتی ہی نہیں سوچ پرانی دل سے.

Mr_marvelOus
 

اب کوئی چھیڑے نہ تذکرہ محبت کا...!
affi,,,
بعد مدت کے حلیہ میں نے سنوارا ہے...!

Mr_marvelOus
 

جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری...
سوکھا ہی سہی مگر مجھے درکار وہی ہے!!

Mr_marvelOus
 

ہے شوق سفر ایسا ، اک عمر سے ہم نے ...
منزل بھی نہیں پائی ، راستہ بھی نہیں بدلہ ...!!!

Mr_marvelOus
 

ہمیں کشش کے تناظر میں دور ہونا پڑا
بہت قریب سے شکلیں بگڑنے لگتی ہیں

Mr_marvelOus
 

سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے
کہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سے

Mr_marvelOus
 

میں کیا کہوں کہ اس کا ساتھ کیسا ہے
وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے

Mr_marvelOus
 

عجب تیری ہے اے محبوب صُورت ، نظر سے گِر گئے سب خُوبصورت۔۔۔۔🙂🖤

Mr_marvelOus
 

تو میرے ساتھ نہیں ہے یہ جانتے ہوئے بھی
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک تجھے برا نہ لگے
یہ بد دعا ہے کہ تجھ کو بھی ہجر سہنا پڑے
اور اس کے ساتھ دعا ہے کہ بد دعا نہ لگے

Mr_marvelOus
 

کیا جسم کے تقاضے ذمے داریوں کے بوجھ تلے دبائے جا سکتے ہیں🤔

Mr_marvelOus
 

دفعتاً ترک تعلق میں بھی رسوائی ہے
الجھے دامن کو چھڑاتے نہیں جھٹکا دے کر

Mr_marvelOus
 

🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥

Mr_marvelOus
 

محبت نفسیاتی مسئلہ ہے ۔۔۔یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو کبھی نہیں ہوتی ۔۔۔🥀🖤

Mr_marvelOus
 

mzk mzk mai log rooth jaty hai✍️ lehaza jis pee maan b ho aus sy b gareez kary mzk sy 🤓🤓

Mr_marvelOus
 

#دِلوں میں فرق آجاۓ تو__!
اتنا یاد رکھنا تم #دلیلیں، #مِنتیں اور #فلسفے بے کار جاتے ہیں•✌

Mr_marvelOus
 

عبادات بھی کریں مگر لوگوں کے ساتھ اپنے معاملات درست رکھیں

Mr_marvelOus
 

وزیراعظم پاکستان کرکٹ کا فائنل دیکھنے والے ہیں۔۔۔۔۔ سمجھ تو آپ گۓ ہی ہونگے 😆

Mr_marvelOus
 

کوٸ منظر سدا نہیں رہتا ِہرتعلق مسافرانہ ہے🥀🖤