Damadam.pk
Mr_marvelOus's posts | Damadam

Mr_marvelOus's posts:

Mr_marvelOus
 

بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ہیں
تم غالب کی کتابیں اٹھا لاؤ ہم دل کا ہال سناتے ہیں

Mr_marvelOus
 

عورت توجّہ مانگتی ہے
اور مرد ذہنی سکون
جہاں بھی ان دونوں کو یہ دو چیزیں ملیں گی یہ دونوں وہیں کے ہو کر رہ جائیں گے۔۔؛

Mr_marvelOus
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے اور۔۔۔!
ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا

Mr_marvelOus
 

ابر کی طرح ہے وہ، یوں نہ چُھو سکوں لیکن
ہاتھ جب بھی پھیلائے آ گیا دعاؤں میں .

Mr_marvelOus
 

اس نے ظاہر نہ کیا اپنا پشیماں ہونا...
ہم بھی انجان رہے ہم نے بھی پرستش نہیں کی..

Mr_marvelOus
 

زِندگی میں صِرف مُحبتــــــوں کی عَادت نہیــــــں ڈَالتے اگر کہیـــــں تھـــــــوڑی بہت نفرت بھی مل جاۓ ناں تو اُس سے لَڑنے کا ہُنر بھـــــی آنا چاھیے_

Mr_marvelOus
 

وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سبک خام رہا
عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے۔۔!!!

Mr_marvelOus
 

لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !!!

Mr_marvelOus
 

وہ عظیم لوگ سامنے آئیں جن کو 14فروری کو میری طرح کوئی پھول نہیں ملااور نہ ہی ڈیٹ پر گے

Mr_marvelOus
 

ہم بند کیے آنکھ تصور میں پڑے ہیں
ایسے میں کوئی چھم سے جو آ جائے تو کیا ہو

Mr_marvelOus
 

لَفظوں کی دَسترس میں مُکمل نہیں ہُوں مَیں!!!
لِکھی ہوئی کِتاب کے بَاہر بھی سُن مُجھے!!!

Mr_marvelOus
 

ایک ہی بار میں کہاں کھلتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ محبت کے راز
میں مثل حرف مشدد ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے دوبارہ پڑھ

Mr_marvelOus
 

"روح" اپنی کھوج مکمل ہونے کے بعد کسی اور کی چاہ سے دستبردار ہو جاتی ہے....؛؛
دل اور روح میں یہ ہی فرق ہے....؛؛
دل سے دل لگی ہوتی ہے اور روح سے "عشق"
سانولی____🥀

Mr_marvelOus
 

"وہ محبت کبھی سچی نہیں ہوسکتی جس میں کبھی آپ بلاک نہ ہوئے ہوں ۔۔!🙊😒

Mr_marvelOus
 

قابلِ رشک ہوتا ہے وہ شخص جو میلوں دور
رہ کر بھی آپ کے دل پہ راج کرتا جب چاہے آپ کو خوش اُداس غمگین کرنے کی طاقت رکھتا ہے😊

Mr_marvelOus
 

میری خواہش ہے کہ
میری شاعری تم سمجھو
یہ آرزو نہیں کہ لوگ واہ واہ کریں

Mr_marvelOus
 

وہ کیا دن تھے پہاڑوں سے باتیں کرنا
اپنی ہی موج میں گم نہ تیرا خیال

Mr_marvelOus
 

بعض انسان دوسروں کا درد کسی حد تک سمجھ سکتے ہیں خصوصاً وہ جو خود بھی کسی بڑھے کرب سے گزرے ہوں✅

Mr_marvelOus
 

تبھی تو لوٹ کر آتے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رفتگاں شاید
یہ سنتے ہیں کہ اک دنیا وہاں بھی ۔۔۔خوبصورت ہے

Mr_marvelOus
 

عورت جس سے بھی سچی محبت کرتی ہے، قبر تک ساتھ نبھاتی ہے🍃🔥