ہم پر عذاب بلا وجہ نہیں آیا مرشد
اس کی تیاری ہم نے برسوں کی ہے
ترے احباب ترے دوست ترے چاہنے والے
تجھ کو مٹی میں ملا دیں گے تو سمجھتا کیا ہے.
آپ اتنے دروغ گو ہو کر
اس قدر قابلِ یقیں کیوں ہیں؟
عبدالحمید عدم
🥀*میری جان ! عنقریب ہے اب آپ خطابِ* *" _جاں_ "* *سے*
*دستبردار کر دیئے جائیں:'🥀
khatam hogi kai yadeee kai baty mgr aiS bar lot k mat anaa 😐
mE i coming mam
تعلق میں اداکاری نہیں❗
وفاداری کا معاملہ رکھیۓ
*ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ*
*توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔*
*ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ*
*توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔
*آج بھی دیکھ لیا اس نے کہ میں زندہ ہوں*
*چھوڑ آیا ہوں اسے آج بھی حیرانی میں
کُچھ خواب میری نیند کھا گئے تھے
تبھی تو آنکھوں پہ حلقے آ گئے تھے
پھر یوں ہوا کہ گھر چھوڑنا پڑا
غم میرے کمرے تلک آ گئے تھے
یقین مان بہت مختلف بن گئے ہیں__!!
اے کوزہ گر تو ہمیں توڑ دوبارہ تخلیق کر__!!
یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے
ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے
کیسے پہنچوں آخر اپنے آپ تک
میں ہوں اپنے درمیاں ، افسوس میں
سرکار جون ایلیاء
.
ہم تو آئے تھے عرض مطلب کو
اور وہ احترام کر رہے ہیں
چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری
گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
💥
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔
کاش کہ عید کے ان حسین لمحوں میں
میری گمشدہ ذات تجھے یا د آ ئے ۔
دل سے ر خصت ہر ایک کی امید ہو ئی
آ ج ہم غمزدوں کی عید ہو ئی۔
مان لوں میں یہ کیسے کہ عید حسین دن ہے زندگی کا
کہیں ما حول ہے خو شی کا ،کہیں حال ہے خو د کشی کا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain