وقت تیرا بھی گزر گیا وقت میرا بھی
بس کسی کی عید گزری کوئی عید پر گزر گیا۔
ہم کسی کو زبردستی اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے
جس کے بغیر کبھی شام گزری نہ تھی
اس کے بغیر عید گزرے گی
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💥
ہم کو کیا کسی طرح گزاریں گے یہ دن بھی
تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک
چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری
گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
امیر شہر کو خبر نہیں ہوتی ..!
عید گھر گھر نہیں ہوتی ..!
مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
دستو ر ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبا رک۔
کاش کوئی نہ لکھے شعر دُکھ بھرے
حال دِل کا ہو مسرت سے بیاں عید کے دن
سب عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں
اور میں پریشان ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا پڑے گا
مجھ کو اتنا بتا دے
راہ دیکھوں تیری کہ مر جاؤں🔥
اُن کی حسرت بھی رہی..
اُن سے گریزاں بھی رہے!!
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
🔥🥀
مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں۔۔۔۔۔۔!
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔!
آدھــے رَستـے چھــوڑنــے والـــے
کیا روزے پورے ___ رکھتے ہوں گے🔥
ایک طویل عرصے بعد بھی
ہنسی آئی بھی تو اپنے حال پے
اس نے راستہ __ بدل لیا کب کا
پر میری خوش گمانیاں نہ گئیں
لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا،
افسوس اپنوں نے یہ بھی نہیں پوچھا
کم عمری میں شاعری کیوں کرنے لگے ہو۔۔؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain