ہم سے باتیں مت کیا کیجئے🖤
ہم خود سے باتیں کرنے لگے ہیں🖤
جو مرنے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں 🖤
وہ بدبخت کبھی نہی مرتے💔
غیروں سے فقط دعا لیجئے
نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے
تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا
تم نے تو صدیاں اُداس کر ڈالیں.
تو سمجھتا ہے اگر فضول مجھے
تو کر کے ہمت ذرا بھول مجھے
تعویذنما ہوتے ہیں کچھ لوگ۔۔۔۔
گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ھے۔۔۔۔
دن عید کے جب قریب دیکھے.
میں نے اکثر اداس عریب دیکھے.😒
*اب ہے اپنا سامنا درپیش*
*ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں*
*کس کی میراث تھے اور کس کے حوالے ہوئے لوگ!🔥*
*کیا بتاوں کہ مر نہیں پاتا*
*جیتے جی مر گیا ہوں جب سے.*
*بلند ہو کہ بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے🔥*
*وہ اپنی طلب تب دیتا ہے جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہے!*🔥
*ہوئی تخلیق عورت تو آیا لطف جینے میں*
*لئے پھرتا تھا آدم اک فالتو پسلی سینے میں*
*مجھے سہارا بنانے والو!*
*میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گے؟*
*جب میسر ہے ہجر کی لذت،*
*کون تیرے وصال کو ترسے!🔥*
*اب ہے اپنا سامنا درپیش*
*ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں*
*ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ!*🔥
*تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو..*🔥
tarSy gy log aik din chehra dekhny ko but mai mask ni utarOo ga
gd 👋
log smjhdar Oo gaye or hm abi b bchy he hai
logOo ko smjh ni paty k wo kia chahty kia nhi 🤔🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain