کھا گئی مجھ کو نظر یا جانے کیا ہوتا گیا
میں جتنا آچھا تھا اتنا برا ہوتا گیا۔۔۔۔۔۔

Dunia ka daStoor hai jnb.. k mukhliS log hmeSha he glt sabit hoye hai bCz wo chaplosiyaa nhi krty jhooti tareefy nhi krty glt bat bina jijk muh pe marty hai or yehi bat logoo ko chubti hai.. 🤔✌✌
مجھ سے دیکھی ہی نہیں جاتی ہے اپنی حالت ؛
تم گئے تھے تو میری آنکھیں بھی لیتے جاتے
یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تُونے چھوڑا ہی کہاں تھا ہنسنے جیسا
• باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو،
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہرى.
کَمبخت ضبط غم تُجھے غارت کرے خدا،
یُوں لَگ رہا ہے کہ میں پَریشان ہی نہیں
آئیے اپنائیے مطلب نکالئیے. 'کھیلئیے
چھوڑ دیجیئے' توڑ دیجیئے' ثواب لیجیئے_
جیسے غلط پتے پہ چلا آئے کوئی شخص
سُکھ ایسے میرے در پہ رکا اور گزر گیا
•~||💜🌸"
انسان پہ ایسا وقت بھی آتا ہے جب اسکی سب سے بڑی خواہش صرف یہ ہوتی ہے کہ کاش اسکی محسوس کرنے کی حس نا ہوا!!!
" کبھی کبھی کسی ایک کو
دل سے اتارتے ہوۓ ساری
دنیا دل سے اتر جاتی ہے!! 🍁
مجھے تمہاری عادتیں لگی ہے۔
مجھ پہ کسی اور کی محبت نہیں جچے گی
کوششیں خاک ہُوئیں خود کو ہنسانے کی خلؔش
عہدِ قسمت تھا ہمیں یُوں ہی رُلائے رکھنا۔
کوئی تو جسموں کے پار جھانکے۔
کوئی تو روحوں کی نیل دیکھے
مٹی اوڑھ کر سو جائینگے
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀
سرکار جون ايليا
*لوگ بہت اچھے ہیں*
*لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥*
سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے❤
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥
نسل آدم کی بقا کی۔۔۔۔۔۔۔۔ گر ہے کوئی فکر
تو ابن آدم ۔۔۔۔۔۔ابن آدم سے اجتناب کیجئیے
وہ صدیوں ںپہلے ہمارا مرید تھا
جسے آج تم سرکار کہتے ہو
*لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے
*کبھی مذاق، کبھی تماشہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain