*اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا*
*جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی*
میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں
میں نے مقام دے کر آزمایا ہے لوگوں کوghatiyaa log 😏😏🦶
چہروں کو بے نقاب کرنے میں
اے بُرے وقت تیرا سو بار شُکریہ😏😏😏😏😏😏🦶🦶
حکم تو نفس مارنے کا تھا
لوگوں نہ ضمیر ماردیۓ 🔥ghatiyaaa log hmesha ghatiya pana Ee dikhaty aa😏🦶
ترے بغیر گذارہ نہیں کسی صورت
اسےیہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
تعلق میں اداکاری نہیں❗
وفاداری کا معاملہ رکھیۓ 💯☝
مُرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے ۔؟
مُرشدہم ہر جگہ سے ٹُھکرائے گئے ہیں
*لوگ بہت اچھے ہیں*
*لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥*
اس لیے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں،
کہ لوگ فرشتے ہیں انسان ہوں میں..!!
نسل آدم کی بقا کی۔۔۔۔۔۔۔۔ گر ہے کوئی فکر
تو ابن آدم ۔۔۔۔۔۔ابن آدم سے اجتناب کیجئیے
وہ صدیوں ںپہلے ہمارا مرید تھا
جسے آج تم سرکار کہتے ہو
میں نے ہر شام یہی سوچا ھے
عُمر گُزری ھے کہ دن گُزرا ھے۔۔۔۔
توں یار دی گل کرنا ایں،،،،
#....
ایتھے زہر وی خالص نہیں لبدا...
تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا 🥀
وللہ_یہ_حسین_لوگ۔!!
مگر_افسو
کُلُّ_نفسٍ_ذائقۃُ_الموت۔!🔥
تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا 🥀
لہجہ تلخ ضرور ہے میرا..!
🌚
مگر وللہ میں فریبی نہیں ہوں..!
تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آ یا...❣
نہ میرا تن اپنا "نہ میرا من اپنا...❣

mohabbat b or skon b waH affi 😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain