سب کر لینا، لمحے ضائع مت کرنا،
غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا.
سچ سب سے بڑا جھوٹ ہے،
اور انسان بہت سچا ہے،
اس نے یہ جھوٹ کبھی نہیں بولا۔۔۔
درد کا ذائقہ بتاؤں کیا ؟؟
یہ علاقہ زباں سے باہر ہے
نہیــں یــار قصــور زمـانــے دا
اســاں خــود نــو آپ تبـــاہ کیتــا 💔
:=>
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﮭﮏ ﮔﯿﺎ ﮬُﻮﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
ﮐﮧ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮬﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮭﯿﺮﮮ
ﺍﻭﺭ ﮐہے
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*
کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!
کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!

میرا خلوص .... شہرِ منافقت کی گلیوں میں
شکستہ پا سہی مگر ، سر اٹھا کر گزرے گا .......!!
وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتی ہے!!! 💔🔥
میں اس کے سائے پہ بھی مرتا ہوں!!! 💔🔥
ﻟﻮﭨﻨﺎ ﮐﺐ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ
ﻋﺎﺩﺗﺎً ﮨﯽ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ۔
کتنا ظالم نکلا اک اپنا
میری انکھوں سے نیند تک چھین لے گیا
درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو💔💔
*زندگی آسرے نہ ڈھونڈا کر،،*
*میں تیرے ساتھ موت تک ہوں*
محترمہ میں لاکھ گناہگار سہی
لیکن تمہارے لئے جزبات پاک ہیں میرے
کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔
قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں
مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم.
زندگی کٹھن ہی سہی...
گزارا کیجیے، گزار دیجیے..
ہمارے منتظر ٹھہرو یا____ہم کو الوداع کہہ دو💔💔
ہمیں اب فرق ہی کب ہے تیرے ہونے نہ ہونے سے
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻬﻮﯾﺎ ﻫﮯ ﺧﻮد کو ﻓﻘﻂ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ___!!!
.
کہ ﮐﻮﻥ ﺭﻭﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ،ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﻥ ﭼﻬﻮﭨﯽ____!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain