Damadam.pk
Mr_marvelOus's posts | Damadam

Mr_marvelOus's posts:

Mr_marvelOus
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کی پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!

Mr_marvelOus
 

میرے لفظوں کو تھوڑا دھیان سے پڑھا کرو
میں نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی ہے

Mr_marvelOus
 

تو نے تو اوقات دکھا دی ہے اپنی
میں بھی اپنا معیار گرا دوں بالکل نہیں.i1

Mr_marvelOus
 

درد کا دائرہ وہیں کا وہیں____رہا
اور نئے سال کی گھڑیاں شروع ہوئی

Mr_marvelOus
 

درد کا ذائقہ بتاؤں کیا ؟؟
یہ علاقہ زباں سے باہر ہے

Mr_marvelOus
 

کوئی اس قدر _____ ہوا ہے لاپتہ ....!!
کے اب خوابوں میں بھی نہیں ملتا ....؟؟

Mr_marvelOus
 

ان کے لیے کیا رونا... ؟؟
جو کسی اور کے ساتھ ہنس رہا ہو۔۔!! .i1 dmdm walo hapy raha krO mai koi aShiq ni bSs shook sy krta hu shairy .d5

Mr_marvelOus
 

ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا 🔥
ورنا اتنا درد لکھتے __ زمانا روتا

Mr_marvelOus
 

*آج شمشان کی سی بو ہے یہاں*
*کیا کوئی جسم جل رہا ہے کہیں؟*

Mr_marvelOus
 

پھر یوں ہوا !
مجھے خوشیوں میں نہیں
درد میں سکون ملنے لگا

Mr_marvelOus
 

ڈھونڈتا ہوں میں زمیں اچھی سی
یہ بدن جس میں اتارا جائے

Mr_marvelOus
 

معاف کیجئے گا صاحب بات کڑوی ہے؟
آج کی محبت جسم مانگتی ہے.!

Mr_marvelOus
 

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کاہونے دے ،نہ اپنارکھے۔

Mr_marvelOus
 

اس شخص کی دھیمی سی مسکراہٹ نے
کئی زمانوں کی وحشت پہ خاک ڈال دی ہے!

Mr_marvelOus
 

وہ خاندان کی سب سے حسین لڑکی۔۔۔۔
قسم سے آج سرِشام میرے لیے روئی تھی۔*

Mr_marvelOus
 

کھلی زلف____گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھ
تم ایسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کس لیے کیا

Mr_marvelOus
 

میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں

Mr_marvelOus
 

بارشیں یوں اچانک ہوئیں
تو لگا تم شہر میں ہو

Mr_marvelOus
 

اُس کى محبت اور شہر لاہور
بُھلائیں گے تو مر جائیں گے

Mr_marvelOus
 

تم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے!!
اور کچھ عین، شین، قاف، بھی ہے..❤