آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا💕
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.❣
شکایت کر کے چھوڑ گئے وہ کہ دیر سے آتے ہو🖤
یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی تو آ جاتے تھے۔ 💔🥀
یہ آئینہ کیا دیگا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم!
ابھی تو قید ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں...💔💔
ہمارا ضبط جو ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔ تو قیامت ہوگی...❤💔
جو باتیں پی گیا تھا میں✨
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو🥀
نیند آئی ہی نہ رات بھر مجھ کو ۔۔
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
کوئی وفا کریں تو وفا کیجئے
نہ کریں تو دفع کیجئے
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے ،بس لوگوں سے ھم نہیں ملے
منافقت نہ کریں جناب
تھوڑا حوصلہ کریں مخالفت کریں 🙂
مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اے دوست
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر....
ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ ﺍﺟﻞ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺵ ﺍﮌﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺟﻦ ﺁﻓﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ...ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﻻﮨﮯ!♨️.
میں بہت خـــراب ہوں..!!! زمانہ صاف ھے...!!!
مجھ سے حـــیا بھی کیجیے اور اجتــــناب بھی..!!
تُو مسیحا ہے تو پھر اپنے کمالات دکھا
تنِ مردہ ہوں نظر ڈال ، جِلا دے مجھ کو
رو رو کر ڈھونڈا کرو گے اک روز میرے جیسا تنگ کرنے والہ
چلے جائیں گے ھم اک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن کر
💔💔💔
❣تمھیں"لگتا ھوگا کہ ھم❣
⚘"تمھیں یاد نہھیں کرتے."⚘
❣ھم وہ سانس ھی نہیں "لیتے❣
⚘،جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ" ھو."⚘
یہ آئینہ کیا دیگا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم!
ابھی تو قید ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں...💔💔
ہمارا ضبط جو ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔ تو قیامت ہوگی...❤💔
انمول
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
دنیا کی کہی ہوئی بات اور اپنوں کی کہی ہوئی بات میں فرق یہ ہوتا ہے کہ دنیا کی کہی ہوئی بات پہلے تکلیف دیتی ہے پھر اسکی عادت ہو جاتی ہے- اپنوں کی کہی ہوئی باتوں کی کبھی عادت نہیں ہوتی- ہر بار وہ سننے پر تکلیف پہلے سے زیادہ بڑھتی ہے....!!!
*_🌷🌷جـــمــعـــــہ مــبــارکــــ🌷🌷_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷❣📚 رئیس کـــــی ڈائـــــری 📚❣🌷_*
مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر۔
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر ۔
آئینوں سے ڈر جائیں گے۔۔۔لوگ یہاں
کبھی کردار نظر آئے جو چہروں کی جگہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain