میں کیسےکہوں کے اس کا ساتھ کیسا ہے❤
وہ ایک شخص تو پوری کائنات جیساہے❤
چند رشتے ضرور ٹوٹیں گے۔۔۔۔
آج پھر سچ اُگل دیا میں نے۔۔۔
وہ قافلہ کہیں اندھے نگر سے آیا تھا
ہر شخص کا تکیہ کلام آنکھیں تھیں
تیرا عارضی سا تعلق
روح کی دجھیا ں اُ رّہ گیا😔
ایڈےاوکھے راہ تے چھڈ دیتا ای
نہ راہ مکدا اے نہ ساہ مکدا اے
راہ تکتے تکتے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
😥