Damadam.pk
Mr_sLoW's posts | Damadam

Mr_sLoW's posts:

ہم اتنی محبت کریں گے تم سے کہ
لوگ حسرت کریں گے تمہارے جیسا نصیب پانے کو
M  : ہم اتنی محبت کریں گے تم سے کہ لوگ حسرت کریں گے تمہارے جیسا نصیب پانے کو - 
🍁مجھے کیا پتا تم سے حسِین کوٸی ہے یا نہیں.😍😘

تمہارے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں❤🙈
M  : 🍁مجھے کیا پتا تم سے حسِین کوٸی ہے یا نہیں.😍😘 تمہارے سوا کبھی کسی کو غور سے - 
یہاں زندگی الجھی پڑی ہے۔۔۔۔۔😥
      مرشد
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں۔۔۔💔
M  : یہاں زندگی الجھی پڑی ہے۔۔۔۔۔😥 مرشد وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں۔۔۔💔 - 
آنکھوں میں نشہ، زلفوں میں چمک،ہونٹوں پہ تبسم لائی ہو 💕

نظریں تو ملا اے جان وفا _____ تم میرے لئے ہی آئی ہو 💕
M  : آنکھوں میں نشہ، زلفوں میں چمک،ہونٹوں پہ تبسم لائی ہو 💕 نظریں تو ملا اے جان - 
اگر کوئی ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو
 تو وہ ہاتھ تمہارا ہو❤
اگر ہم جیئں کسی کے ساتھ 
تو وہ ساتھ تمہارا ہو ❤
M  : اگر کوئی ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو تو وہ ہاتھ تمہارا ہو❤ اگر ہم جیئں کسی کے - 
گلے لگتے ہیں منہ بنا کے وہ 
ہائے اتنا غرور ! میں صدقے
M  : گلے لگتے ہیں منہ بنا کے وہ ہائے اتنا غرور ! میں صدقے - 
اسکے احترام میں میں نے چنی اذیتیں!
ورنہ ضد میں کرتا تو آج ساتھ ہوتے🥀
M  : اسکے احترام میں میں نے چنی اذیتیں! ورنہ ضد میں کرتا تو آج ساتھ ہوتے🥀 - 
پکڑوں تیری کلائی اور پھر اسے مروڑ دوں😊

سینے سے لگا کر تیری ساری چوڑیاں توڑ دوں۔😜
🙈🙈🙈
M  : پکڑوں تیری کلائی اور پھر اسے مروڑ دوں😊 سینے سے لگا کر تیری ساری چوڑیاں توڑ - 
یہ پُر سکون نیند کہاں سے ملی تجھے___🙄

ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل کی بات ہے___🥀
M  : یہ پُر سکون نیند کہاں سے ملی تجھے___🙄 ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل کی بات - 
تیرے خوابوں کا بھی ہے شوق" تیری یادوں کا بھی ہے مزا""💞
😎😎😎
سمجھ نہیں آتا سو کر تیرا دیدار کروں "یا" جاگ کر تجھے یاد کروں💞
M  : تیرے خوابوں کا بھی ہے شوق" تیری یادوں کا بھی ہے مزا""💞 😎😎😎 سمجھ نہیں آتا سو - 
موت کی ہچکی کو ذرا غور سے سن
زندگی بھر کا اثاثہ اسی آواز میں ھے
M  : موت کی ہچکی کو ذرا غور سے سن زندگی بھر کا اثاثہ اسی آواز میں ھے - 
Social media post
M  : کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___ میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم___♥  - 
پتنگے گر خبر لاتے تو اُن کے پر نہ جل جاتے
مجھے تتلی نے بتلایا کہ خوشبودار ہے لیلی
M  : پتنگے گر خبر لاتے تو اُن کے پر نہ جل جاتے مجھے تتلی نے بتلایا کہ خوشبودار ہے - 
*میں لب  ہوں__میری  بات  ہو تم❣*

*میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣*
M  : *میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣* *میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣* - 
یہ جو کہتے ہیں ہم نہیں چھوڑیں گے
بہت  لمبی  لمبی  چھوڑتے  ہیں
M  : یہ جو کہتے ہیں ہم نہیں چھوڑیں گے بہت لمبی لمبی چھوڑتے ہیں - 
Social media post
M  : ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺭﻭﺯ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﻮ--♥ ﻭﻓﺎﺅﮞ !!,ﮐﺎ ﺟﻔﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺗﺮﻭ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ---ﻣﺤﺒﺖ - 
محبت سے مارو گے تو مرجائیگے 
ہم گاؤں کے لوگ ذیادہ سیانے نہیں ہوتے
M  : محبت سے مارو گے تو مرجائیگے ہم گاؤں کے لوگ ذیادہ سیانے نہیں ہوتے - 
جتنی تم مجھ سے محبت کرتے تهے نا.. 😘 😍
اتنا تو صرف میں تمھیں سوچتا تھا
M  : جتنی تم مجھ سے محبت کرتے تهے نا.. 😘 😍 اتنا تو صرف میں تمھیں سوچتا تھا - 
بات یہ کہ لوگ بدل گئے ہیں ۔۔
ظلم یہ کہ اب مانتے بھی نہیں ۔۔
M  : بات یہ کہ لوگ بدل گئے ہیں ۔۔ ظلم یہ کہ اب مانتے بھی نہیں ۔۔ - 
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا

جب ہم سنورتے ہیں تو دنیا ترستی ہے دیدار کو.
M  : فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا جب ہم سنورتے ہیں تو دنیا ترستی -