Damadam.pk
Mr_sLoW's posts | Damadam

Mr_sLoW's posts:

لوگ ڈیٹ پر لے جاتے ⛺
میں عمرہ پر لے جاؤں گا 🕋
انشاء اللہ🌟🌟
M  : لوگ ڈیٹ پر لے جاتے ⛺ میں عمرہ پر لے جاؤں گا 🕋 انشاء اللہ🌟🌟 - 
بخدا ھم کو اب  منزلوں کی طلب نہیں رھی  

فقط اس سے کہنا کہ  ھمارے رستے لوٹا  دے
M  : بخدا ھم کو اب منزلوں کی طلب نہیں رھی فقط اس سے کہنا کہ ھمارے رستے لوٹا  - 
خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی 
درد آواز چھین لیتا ہے
M  : خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی درد آواز چھین لیتا ہے - 
طویل اثرات چھوڑ جاتا ہے..

یوں تیرا مختصر سا یاد آنا.!!😑
M  : طویل اثرات چھوڑ جاتا ہے.. یوں تیرا مختصر سا یاد آنا.!!😑 - 
Social media post
M  : تم آگۓ ھو یقین کیسے آۓ یہ دل کہہ رہا تجھے چھو کہ دیکھوں😍⁦♥️⁩ - 
محبت سب کرتے ہیں 
مگر 
سب کو محبت نہیں ہوتی _💔
M  : محبت سب کرتے ہیں مگر سب کو محبت نہیں ہوتی _💔 - 
آنکھیں گواہ ہیں 😊✨
راتیں تباہ ہیں🥀😢
M  : آنکھیں گواہ ہیں 😊✨ راتیں تباہ ہیں🥀😢 - 
لوگ پوچھتے ہیں میری خوشیوں کا راز۔۔

اجازت ہو تو آپ کا نام لے لوں ؟❤❤
M  : لوگ پوچھتے ہیں میری خوشیوں کا راز۔۔ اجازت ہو تو آپ کا نام لے لوں ؟❤❤ - 
Social media post
M  : Power Of The Mother....One Sentence For The Post❤️ - 
چاہنا غلط نہیں __❤
چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے🌚
M  : چاہنا غلط نہیں __❤ چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے🌚 - 
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
 
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے❤
M  : آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے❤ - 
مجهے اس کى آواز کا مرهم چاهىے
اسے کهو نہ میرا نام پکارے🙂
M  : مجهے اس کى آواز کا مرهم چاهىے اسے کهو نہ میرا نام پکارے🙂 - 
سو تخیل کے آئینے بدلے.....

عکس تیرا ہی جا بجا نکلا...😍😍
M  : سو تخیل کے آئینے بدلے..... عکس تیرا ہی جا بجا نکلا...😍😍 - 
*جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی* 
 *اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں*
M  : *جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی* *اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں* - 
تُمہاری بات  ذرا مختلف ہے اوروں سے

تُمہارے واسطے دل سے دُعا نکلتی ہے  ❣️
M  : تُمہاری بات ذرا مختلف ہے اوروں سے تُمہارے واسطے دل سے دُعا نکلتی ہے ❣️ - 
🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!!
M  : 🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁 💞 !! شائد انکار کی بھی - 
مجھے اچھی لگی ان کی ادا 
چار دن عشق اور پھر الوداع 💔
M  : مجھے اچھی لگی ان کی ادا چار دن عشق اور پھر الوداع 💔 - 
اٹھا کے لاتے ہیں تصویر اس کی اندھوں میں ،💚
پھر اس کے روپ سے آنکھیں کشید ہوتی ہیں ۔🌼
M  : اٹھا کے لاتے ہیں تصویر اس کی اندھوں میں ،💚 پھر اس کے روپ سے آنکھیں کشید ہوتی - 
Social media post
M  : مُجھ سے نہ تو کوئی محبت میں جیت سکتا ہے ، اور نہ نفرت میں..!!!🙂💯🔥 ♥️ - 
کیوں سجاتے ھو روز انتظار کی محفل اے دل
یہاں کسی کو فرصت ہے کہ ہمیں یاد کرے؟💔🥀
M  : کیوں سجاتے ھو روز انتظار کی محفل اے دل یہاں کسی کو فرصت ہے کہ ہمیں یاد -