اسیں سولی ہجر دی لٹکے آں...!!
سانوں لگیا روگ جدائیاں دا.....!!
❣ایسے ضروری____ هو مجھ کو تم❣
⚘جیسے ہوائیں___ سانسوں کو⚘
#حادثے ایسے بهی #اکثر ہوتے ہیں
#آنسو نہیں #بہتے،مگر #لوگ روتے ہیں
تیــــــری محبت سے لــــــے کر تیــــــرے الوداع کہنــــــے تک،،
ہم نے صــــــرف تجهــــــے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہــــــیں چاہا۔
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔
#وقت، #عزت اور #اعتماد ایسے پرندے ہیں
جو ایک بار اُڑ جائیں تو واپس نہیں آیا کرتے ✌
تم میری آخری محبت تھی
اب جس سے بھی کروں گا تماشہ ہی کروں گا 🔥💯
کُچھ لوگ مِیرے لَفظوں سے، سیتے ہیں اپنے زخم__!
کُچھ لوگوں کو میں چھبتا ہوں ، اک نوک کی طرح!! 🖤
_
زاہد تیری بہشت میں حوریں سہی مگر...!!
ہم جس کو چاہتے ہیں وہ زہرا جبیں کہاں...!!
❤شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے ❤
💔اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چاہئے💔
ٹھوکروں کے نیل ہیں مُجھ پر سو، اب
عام سا پتھر نہیں ، نیلم ہُوں مَیں
سخت زباناں رکھن والے دیندے نہی نقصان
بلھیا ڈر اونہاں تو جہیڑے جھک جھک کرن سلام
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی 🍂🖤
بات تو صحیح ہے برابری کا نہیں ہوں,..
تم تک پہنچنے میں, مجھے گِرنا بہت ہے,..🔥💔
-
"..🍁🍂🌾.."
۔مُجھ کو وِیران کر دیا جس نے🥀
وہ کہیں آباد تو ھوا ھو گا-🙃💯🔥
تیرے چہرے پر طلوع ہو نئے موسم کا نکھار
میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا ہوا دیکھیں❤💕
کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو
................یارو .................
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ..
ابهی زندہ تو ہوں .
💔💔💔👈
!!__رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا بھـــروسہ__!!
!!__صــــاحــــب__!!
!!__پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں __!!
یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌
*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
حضرت علی ع
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain