*سکون*
اگر دنیا سکون ھوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ھے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں
حضرت علی ع
*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع
قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!!
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!!
کوئی اسے بولو کہ مجھ پہ ایک خیرات کرے
ہاں اسے بولو نہ وہ مجھ سے بات کرے
تحریر میں آ جاتا ہے جب لفظ "جدائی" ملک
محسوس یہ ہوتا ہے "قــلم" ٹوٹ رہا ہے
لکھتا ہوں تو تم ہی اُتر تے ہو قلم سے
پڑ ھتا ہوں تو لہجہ بھی تم،آ واز بھی تم۔
*سلیقہ تم نے پردے کا بڑا انمول رکھا ہے*
*یہی نگاہیں قاتل ہیں اور انہیں ہی کھول رکھا ہے*
مغرور جو کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کر ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے
کبھی کبھی تیرے ہی گلے لگ کر...!!
تجھ سے تیری ہی شیکایت کرنے کو...
دل کرتا ہے....!!!😞💔
Bŕòķèñ Hèàŕt...💔
آج وہ آئے تو چہرے سے نقاب اتارے ھوئے تھے عامر
مسکرا کے جو دیکھا تو چہرہ چھپائے ھوئے تھے عامر
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
کون جیتا ہے زندگی اپنی!!
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے۔ ❣💞
ﺑﯿﻤﺎﺭ ِﻋﺸﻖ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻮ
ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﺎً _____ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﭘﮍﮪ ﻟﻮ
ساتھ ہی رہتے تو اچھا تھا
بعد میں اس نے سوچا ہو گا🔥
اگر کوئی مرتا ہے آپ پر تو
کوشش کیجئے کہ وہ ذندہ رہے😐
*دروازہ چھوٹا ہی رہنے دو اپنے مکان کا*
*جوجھک کے اندر آئے گا سمجھو وہی اپنا ہے