آگ لگانے والوں کو کہاں خبر,🔥
روخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے ☑🔥
بےخوف ہونے کیلئے...!
باکردار ہونا ضروری ہے🖤
آج موسم کا غرور تو دیکھو
جیسے میرے یار کا دیدار کر کے آیا ہو
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے
رولایا نہ کر اے زندگی 😢😢
مجھے چپ کروانے والا کوئی نہیں😔😔
چلو کہ آج کوہ طور پہ جایا جائے۔۔۔!!
اک شکوہ ھے براہ راست سنایا جائے ۔۔۔!
حسرت کچھ اور ، وقت التجا کچھ اور ،
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں__!!
دیکھ کر آپ کی جوانی کو آرزو شراب ہوتی ہے
روز توبہ کو توڑتا ہوں نیت پھر خراب ہوتی ہے ✌
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء
تم بھی شیشے کی طرح نکلے 😊
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے😊
کبھی بھی اتنا مت مسکراو کے نظر لگ جائے
ہر ایک کی آنکھ میں محبت نہی ہوتی
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
آنکھ پرنم اشک زمزم سانس مدھم وقت کم ..
وصال راحت ہجر ماتم رقیب قاتل موت مرہم .
💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥
مجھ سے دانستہ فاصلہ رکھنا
یہ اسکی آخری سیاست ہے
_______ 🍁🍂🔥
صبر کے گھونٹ تیرے ہجر میں پینے لگ جائيں
کاش ہم تیری طرح چین سے جینے لگ جائيں !!
..💔💔