┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒فرض کے فوراً بعد سنن و نوافل کی ممانعت
💫عبدالله بن رباح، نبی صلی الله علیہ وسلم كے ایک صحابی سے روایت كرتے ہیں كہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے عصر كی نماز پڑھائی۔ عصر کے بعد ایک آدمی كھڑا ہو كر نماز پڑھنے لگا، عمررضی الله عنہ نے اسے دیكھا( تو اس كی چادر یا اس كا كپڑا پكڑا) اور كہا: بیٹھ جاؤ، كیونكہ اہل كتاب اس لئے ہلاك ہوئے كہ ان كی نماز میں فاصلہ نہیں تھا۔ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ابن الخطاب نے اچھا كیا(اور ایک روایت میں ہے: ابن الخطاب نے سچ كہا)۔
جاری
*انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں...💯*
*"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا"*
*"جس آدمی کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں یا دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں اور وہ ان کے حقوق کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو اور ان کے ساتھ احسان کرتا ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔"*
*📘(مسند احمد_حدیث:9038)*
*”اسلام میں عورت کا مقام“*
جب بیٹی ہوتی ہے تو باپ کے لیۓ جنت کا دروازہ کھولتی ہے
جب بیوی بنتی ہے تو شوہر کا آدھا دین مکمل کرتی ہے
اور جب ماں کے رُتبے پر فاٸز ہوتی ہے تو جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی جاتی ہے
*” اسلام نے عورت کے ہر روپ کو عزت و احترام دیا ہے“*
عورت میں حیا ہے تو وہ عورت ہے۔ حیا نہیں ہے تو وہ عورت نہیں ہے۔
*میرا جسم میری مرضی. لعنتی مارچ کا بائیکاٹ کریں❌*
*کوئی باوقار عورت نہیں چاہتی کہ وہ گھر کی ملکہ بننے کو چھوڑ کے بازار کی زینت بننے کو ترجیح دے "میرا جسم میری مرضی" نظریے کی نمائندگی کرنے والی خواتین کی ازدواجی اور گھریلو زندگی اٹھا کر دیکھیں تو سوائے نفرتوں ، طلاقوں اور مایوسیوں کے کچھ نہیں ملتا اس لئے "میرا جسم اللہ کی مرضی" کیوں کہ جسم اللہ کا دیا ہوا ہے اور اسی کی ملکیت ہے لہذا اس جسم پر مرضی بھی اسی کی چلےگی۔💯*
*رسول الله صلی الله عليہ وسلم نے فرمایا: جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے.*
*📙[ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]*
*🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد*
*گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہوگی۔*
کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر ❤
ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے بدل بدل کر
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤❤
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یوم پاکستان 23 مارچ کی تیاریوں میں مصروف F-16 طیارہ گر کر تباہ۔۔
ایف 16 طیارہ آبپارہ مارکیٹ کے عین اوپر خراب ہوا پائلٹ نے اسکو اسی رفتار سے جنگل میں گرادیا خود بچ سکتا تھا لیکن چاروں طرف آبادی تھی اور اس جانباز ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے آبادی کو بچا کر اپنی جان دے دی۔۔
آپکی عظمت کو سلام اللّٰہ پاک آپ کی شہادت قبول فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
*قـرآن مـجـید کـی صـفـات*
*﷽《وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا فِىۡ هٰـذَا الۡقُرۡاٰنِ لِلنَّـاسِ مِنۡ كُلِّ مَثَلٍ ؕوَكَانَ الۡاِنۡسَـانُ اَكۡثَرَ شَىۡءٍ جَـدَلًا۞》*
*《ہم نے اس قـرآن میں ہر ہر طریقے سے تمـام کی تمـام مثالیں لوگـوں کے لئے بیان کر دی ہیں لیکن انسـان سب سے زیـادہ جھگـڑالو ہے•》*
*📕【 سورة الكهف : ٥٤ 】*
*"موت کی آرزو کرنا"*
🌹 *"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"*
*”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“*
(صحیح بخاری_حدیث:7235)
*🌷🌿اسـلامک پھــول🌷🌿*
🌹 *سورۃ ترجمہ قران* 🌹
پھر ان میں سے بعض نے تو اس کتاب کو مانا اور بعض اس سے رُک گئے ، اور جہنّم کا جلانا کافی ہے ۔
(سورۃ النساء آیت نمبر 55)