Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

تمہاری نیت کی آزمائش اس وقت ہوتی ہے جب تم کسی ایسے انسان کی مدد کرو جس سے تمہیں کوئی چیز کی امید نہ ہو

MsC
 

اپنی زندگی کے بد ترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کے چہرے بھی پہچان لیتے ہیں جن کا یہ دعوی ہوتا ہے کہ وہ آپ کی پرواہ کرتے ہیں

MsC
 

اپنی زندگی کے بد ترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کے چہرے بھی پہچان لیتے ہیں جن کا یہ دعوی ہوتا ہے کہ وہ آپ کی پرواہ کرتے ہیں

MsC
 

احساس دنیا کا خوبصورت ترین اور طاقتور رشتہ ہے احساس ہی ہے جو انسان کو انسانیت کے رشتے سے جوڑتا ہے اجنبی افراد کو اپنا بناتی ہے احساس جب کسی رشتے میں شامل ہوجائے تب ایسے رشتے موت کی آغوش میں جاکر بھی زندہ رہتے ہیں اور دعاؤں میں شامل رہتے ہیں

MsC
 

*فرمانِ خواجہ غریب نواز رحمت الله علیہ*
*کوٸی گناہ اتنا نقصان نہیں پہنچاٸے گا جتنا نقصان تمہیں مسلمان کی بے عزتی کرنے سے پہنچے گا*
(اخبار الاخیار ،٢٣)

MsC
 

حدیث الیوم06-07-1441
( *آپ کے حسن سلوک کے جانور بھی مستحق ہیں ان بے زبانوں کے ساتھ بھی شفقت والا معاملہ کیا کریں* )
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے بیان کیا:ایک عورت ایک بلی کے سبب سے دوزخ میں گئی، اس نے بلی کو باندھ کر رکھا نہ تو اسے کھانا دیا اور نہ ہی چھوڑا کہ وہ کیڑے مکوڑے کھا کر اپنی جان بچا لیتی۔
صحیح بخاری#3318

MsC
 

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ
*اللہ عزوجل باجماعت نَماز پڑھنے والوں سے خو ش ہوتا ہے*
(مسنداحمد ، رقم ۵۱۱۲ ،ج ۲ ،ص ۳۰۹)

MsC
 

*غلط فہمیوں کے سلسلے آج کل اتنے دلچسپ ہیں حضور کہ ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ پر ٹِکی ہوٸی ہے سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے...🤝*

MsC
 

*"محبت میں یہ صرف عورت کے ذمے نہیں ہے کہ وہ اپنے ہمدم کی غیر موجودگی میں اپنی آبرو اور اسکے رتبے کو سنبھال رکھے۔ سینے سے لگائے ہوئے اسکے نام کا ورد کرتی جائے۔ بلکہ مرد پر بھی واجب ہے کہ وہ ہجر کے لمحات میں اپنے تمام تر جذبات فقط اپنی زوجہ کیلیے بچا کر رکھے۔ اسکی یاد کو سینے سے یوں لگائے جیسے دو گھڑی کو بچھڑا ننھا بچہ ماں کے آنچل میں جا چھپے۔محبت کے ترازو میں وفا اور شدت برابر تلتی ہو تبھی تو زندگی میں لطف آتا ہے"💯*

MsC
 

*✍غیبت کرنا ایسا ہی ھے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا کہ جس سے آپکے اکاٶنٹ کی رقم اُس کے ہاتھ میں چلی جائے*
*غیبت سے بالکل اسی طرح ہماری نیکیاں دُوسرے کے اعمال نامہ میں ٹرانسفر ھوتی رہتی ہیں*
*غیبت سے بچ جائیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام نیکیاں آپ کے اکاؤنٹ میں ہی رہیں...!*
*وگرنہ غیبت تو ایسا سنگین گناہ ہے کہ آپ کا محنت کر کے، مشقتیں برداشت کر کے بنایا گیا نیکیوں کا اکاؤنٹ سارے کا سارا خالی ہو سکتا ہے...!*

MsC
 

*جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار ،خلوص ، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں!! اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لئے اپنے ظرف کی مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا !!!*
*خوش_رہیں_اور_خوشیاں_بانٹیں__!!!🤝*

MsC
 

*صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے نمازیں چھوڑنے سے جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے خیانت کرنے سے یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے*
*الا بذکر اللہ تطمئن القلوب❤*

MsC
 

*اللــــــــہ پاک سے جب بھی مانگیں کثرت مت مانگیں برکت مانگیں کثرت آزمــــــائش ہے جبکہ برکت ایک نعمت ، کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی ، کثرت آپ کا اندازہ ہے کہ اس قدر ہو تا کہ آپ کی ضروریات پوری ہوں اور برکت اللـــــــہ پاک کی گارنٹی ہے کہ جو ملے اس میں ضروریات لازماٙٙ پوری ہوں گی ، عزت کی چادر کبھی سر سے سِرکنے نہ پائے ، شکر ہی وہ شے ہے جو رحـــــمت خـــــداوندی کی کنجی ہے ، کثرت والے حساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے ، دعا ہے پـــــروردگار عـــــالم سے کہ آپ جن جائز دعاؤں کے لئے ہاتھ اٹھائیں فـــــرشتے فوراٙٙ انہیں عرش الـــــہی تک لے جائیں اور آپ کے ہاتھ گرانے سے پہلے اللـــــہ پاک آپ کی وہ دعائیں قبول فرمالیں آمیـــــــــن🤲*

MsC
 

*حسبنا اللہ و نعم الوکیل نعم المولی و نعم النصیر۔۔*
*اے مالک کون و مکان ہم سب تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں کہ ہم سب کو معاف فرما ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، ہماری مشکلیں، پریشانیاں اور تکالیف دور فرما ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرما، ہمارے ساتھ عافیت اور خیر و برکت والا معاملہ فرما۔*
*آمین ثمہ آمین۔🤲*

MsC
 

*جب آپ دوسروں کی زندگی میں دخل دینے کی کوشش کرتے ہیں، تب آپ اپنی زندگی کو بدتر بناتے ہیں، اچھے کے ساتھ اچھے بن کے رہیں، لیکن برے کے لئے برے مت بنیں ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہم پانی سے خون صاف کر سکتے ہیں پر خون سے خون نہیں، زندگی کو ضرورت میں رکھیئے، خواہشات کی طرف مت لے جائیں، ضرورت تو فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے، اور خواہش بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہے ۔ کبھی بھی خود کو اتنا قیمتی ظاہر نہ کریں، کہ ہر کوئی تمہیں دل سے نکال دے، کیونکہ جس چیز کہ قیمت زیادہ ہوتی ہے اکثر لوگ اسے چھوڑ جاتے ہیں ۔۔!💯*

MsC
 

.... جو مجھے اور میری اولاد کو نبی پاکﷺ سے سچی محبت کرنا سکھاۓ.... جو میرے غصہ کے پیچھے اپنے لۓ ہونے والی فکر اور پیار کو سمجھ سکے ..اگر میں کچھ غلط کر بیٹھوں تو غصہ نہی کرے ناراض نہیں ہو بلکہ بچوں کی طرح پیار سے سمجھا دیا کرے جو اس جہان سے لیکر اس جہان تک میرے ساتھ رہے اور ھمیشہ مخلص رھے ..آمین ثم آمین🤲* فور گرلز دِس پوسٹ

MsC
 

*میں چاہتی ہوں میرا محرم میری زندگی کا ساتھی ایسا ہو جو مجھے اپنی زندگی میں شامل کرے تو سب سے پہلے اللہ کے حضور میرا سر جھکواۓ ۔ جو مجھے یہ نہ بتاۓ میں اسے کب کب پیاری لگتی ہوں بلکہ یہ سکھاۓ میں پیارے اللہ کو کیسے پیاری لگتی ہوں ۔جو میری نماز کو پابندی سے اسکے وقت پر ادا کرنے میں میری مدد کرواے.جو مجھے رات کو عشا۶ کی نماز پڑھ کر سونے کی تلقین کرے کہ اگر نماز نہ پڑھی تو تمہاڑے بستر کے نیچے جلتی آگ ڈراتی ہے میں چاہتی ہوں وہ مجھے دنیا کے ساتھ ساتھ آخروی زندگی گزارنے کے طریقے نہ صرف سمجھاۓ بلکہ اپنے ساتھ ساتھ مجھے بھی اس پر عمل کرواۓ میری خواہش ہے وہ مجھے دنیا گھمانے کی بجاے خانہ کعبہ کا طواف اور رسول پاکﷺ کے در کی زیارت کرواے....
جاری

MsC
 

*یاالله زندگی کے بارے میں تیرے "فیصلے" ھماری"خواهشوں" سے کہیں زیادہ بہتر ھیں ياالله همارے نصیب میں وہ"عطا" کر جو همارے لیے"بہتری"کا باعث ھو اور ھمیں ہر"آزمائش" سے محفوظ فرما آمین !🕋*

MsC
 

✒ جنت کیلیے ایک نئی مخلوق✨*
🍂سیــدنا انس ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :💥 *’’ جہنم میں لوگوں کو ڈالا جائے گا تو وہ کہتی رہے گی : کچھ اور بھی ہے ؟ حتی کہ رب العزت اس میں اپنا قدم رکھے گا تو اس کا بعض حصہ بعض کے ساتھ مل جائے گا اور وہ کہے گی : تیری عزت و کرم کی قسم ! بس ، بس !*
🌸اور جــنت میں مزید گنجائش ہو گی حتی کہ اللہ اس کے لیے ایک مخلوق پیدا فرمائے گا ، اور انہیں جـــنت کے زائد حصے میں بسائے گا ۔‘‘*#مشکاة_المصابیح:5695(حسن)

MsC
 

〰 مسـائل::*
◼پے در پے نماز سے منع کیا گیا یعنی فرض کے فوراً بعد سنت نہ پڑھیں یہاں تک کہ جگہ بدل کر سنت ادا کریں یا کسی سے بات کرلیں اور فرض کو سنن یا نوافل سے جُدا کرنے یعنی فصل کی صورت یہ بھی ہے کہ بندہ گھر آ کر سنن یا نوافل ادا کرے- السلسلة_الصحیحة :487