🍡 *مٹر*
✨سرد خشک اور زود ہضم ہے۔
✨ حیاتین اور پروٹین س بھرپور سبزی ہے۔
✨جسم کی معدنی طاقت کو پورا کرنے میں مدد دیتی ہے۔
✨دیر ہضم ہے اس لئے امراض شکم کے مریض اس سے پر ہیز کریں۔
آپ کا رونا آپ کا اداس ہونا آپ کی محبت جذبے اتنے غیر اہم نہیں کہ ایک انسان کے پیچھے ضائع کریں، مانا کہ یہ تکلیف برداشت کرنا مشکل ہوتی ہے مگر وقت گزرتے ساتھ کم ہوتے ہوتے ختم ہو ہی جاتی ہے، شرط یہ کہ سوچوں پر قابو ہو، آپ کی شخصیت کوئی گری پڑی شے نہیں کہ کوئی آپ کو چھوڑے بھول جائے پھر بھی آپ اُس کے پیچھے پیچھے لپکیں، آپ اپنے جذبوں کو پہلے اہمیت دیں گے تبھی کوئی دوسرا دیگا، لیکن ایسے کمزور بنیں گے تو روتے رہیں گے پیچھے رہ جائیں گے، بے قدرے ہوجائیں گے، اس لیے اٹھیں مسکرائیے اور خود کو بدلنے کی کوشش کریں تاکہ کچھ لوگوں کو پچھتاوے کے مستقل مرض میں مبتلا کر سکیں، زندگی انمول ہے اور خاص طور پر آپ
🌹 *انار*🌹
♦میٹھا انار سرد تر اور کھٹا انار سرد خشک تاثیر کا حامل ہے گرمی دور کرتا ہے۔
♦کمزوری معدہ جگر دست اور قے میں ے حد مفید ہے۔
♦پیشاب آور ہے اور بھوک پیدا کرتا ہے۔
♦قابض ہے۔ خون صاف کرتا ہے، دیر ہاضم ہے۔ یرقان کے مریضوں کے لئے مفید ہے اور زیابیطس ختم کرتا ہے ، ضعف معدہ ختم کرتا ہے
abOut SomE usefuL vegetabLes and Fruits For ouR heaLtH😊
*بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہی چھوڑتا*
*آپ ذرا اختلاف کرکے دیکھ لو تو جان جاو گے کہ ڈگریوں کے لبادے اوڑھے فلسفے جھاڑتے حضرات ادب کے ہنر سے بھی عاری ہیں*
*ایک رات ایسی بھی آئیگی،*
*جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا*
*إن شاء الله💞
*ریت کے ذروں کو ہوائیں اڑاتی پھرتی ہے مگر ریت کے ذرے جب مل کر پہاڑ بن جائیں تو کوئ طوفان بھی ان کو ہلانے میں کامیاب نہیں ہوتا*
کراچی_والے_ہوشیار
طاقتور مغربی سسٹم کے زیر اثر اگلے 24-48 گھنٹوں کے دوران کراچی میں تیز رفتار ہوائیں چلیں گی جن کی رفتار 50-55 کلو میٹر فی گھنٹہ بھی ہوسکتی ہے۔
◾یہ گردآلود ہوائیں کمزور افراد جیسے بوڑھے، بچے یا دمے کی مریض/Patients of Asthama کو بیشتر الرجی/Allergy کا بھی باعث بن سکتی ہیں اور جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ شہر بھر میں کرونا وائرس کے جراثیم پہلے ہی پھیلے ہوئے ہیں تو آپ سب احتیاطی تدابیر اختیار کریں، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سرجیکل یا N95 ماسک کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ پانی زیادہ سے زیادہ پئیں اور ٹھنڈی کھٹی چیزیں اور باہر کے کھانے کھانے سے احتیاط کریں، کوئی ایسا رِسک نہ لیں جس سے آپ کو بیماری لاحق ہو۔
Surat No 20 : Ayat No 25 to 28
موسیٰ نے کہا :’’میرے رب! میراسینہ میرے لئے کھول دے اور میرے لئے میراکام آسان بنادے اور میری زبان سے گرہ کھول دے تاکہ وہ لوگ میری بات سمجھ سکیں
Surat No 20 : Ayat No 15
قیامت یقیناآنے والی ہے جسے میں پوشیدہ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ہرشخص کو بدلہ دیاجائےجو اس نے کوشش کی ہو
Surat No 20 : Ayat No 14
بلاشبہ میں ہی اللہ ہوں میرے سواکوئی معبود نہیں لہٰذا میری ہی عبادت کرو اور میری یادکے لئے نماز قائم کرو
تلخ لیکن حق بات یہ ہے کہ عورت میں ڈٹے رہنے کی قوت زیادہ ہوتی ہے خاص طور پر جب وہ غلطی پے ہو
پیسہ کمانہ میری زندگی کی ضرورت ہے مگر میرا مقصد صرف اللہ تعالی کے فرائض کو ادا کرنا ہے
اس لیے ایک سچے مسلمان کو چاہیے کے اپنی ضرورتوں کو پورا کرنے کے چکر میں اپنے مقصد کو کبھی نا چھوڑے عقلمند وہ ہوتا ہے جو اپنی تمام ضرورتیں اپنے مقصد پر قربان کرے
Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 396
عَنْ أَنَسِ قَالَ: مَا كَانَ شَخْصٌ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ رُؤْيَةً مِّنْ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَكَانُوا إِذَا رَأَوْهُ لَمْ يَقُومُوا لِمَا يَعْلَمُونَ مِنْ كَرَاهِيَتِهِ لِذَلِكَ
انسرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صحابہ کے نزدیک دنیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کوئی شخص دیکھنے کے اعتبار سے زیادہ محبوب نہیں تھا۔ صحابہ جب آپ کو دیکھتے تو کھڑے نہیں ہوتے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ آپ اس بات کو نا پسند کرتے ہیں۔
جب اولاد روٹی دینے لگ جاتی ہے ناں تو ماں باپ کو ڈرنا پڑتا ہے کہیں کوئی بات بری لگ گئی تو روٹی دینا بند نہ کر دیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain