*میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں،، اسی لئے میں کسی کو خود سے اتنا قریب نہیں ہونے دیتا کے زندگی کے کسی حادثے میں اگر وہ مجھے کھو دیں تو وہ اس تکلیف سے نہ گزریں ۔۔۔ میں اس بات پر یقین رکھ چکا ہوں کہ کوئی بھی آپ کو کبھی بھی تنہا چھوڑ کے جا سکتا ہے پھر وہ چاہے اپنی مرضی سے گیا ہو یا قسمت لے گئی ہو...!!*
*مُحبت کے غرور میں بڑی معصومیت ہے ... لیکن یہ غرور ہر کسی کے پاس نہیـں ہوتا .......!!!
*_اللہ تعالیٰ کا بہت کرم ہے ہم پر_*
*_کہ گناہوں کی بدبو نہیں ہوتی۔۔۔۔!!!!!_*
*_ورنہ ہمیں تو اپنے آپ سے ہی نفرت ہو جاتی۔۔۔۔!!!!_*😊💯
میں گناہ ایسے کرتا ہوں جیسے "وہ" دیکھ نہیں رہا 😒😒
"وہ" معاف ایسے کرتا ہے جیسے "اس" نے دیکھا ہی نہیں....... احـــــمد!!!
💙 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ😢
نگاہ کے کاسے میں دید کا سکہ
جو آپ اچھالیں تو غنی ہو جاؤں!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤😍🥰
*خدا کہتے نہیں بنتی*
*جدا کہتی نہیں بنتی*
*خدا پر اس کو چھوڑا ہے*
*وہی جانے کہ کیا تم ھو😍*
💕
🍃💕
*اسلام کی شہزادیاں 🌹*
*جوانی میں مرد کو ھر عورت اچھی لگتی ھے اور عورت کو ھر مرد کی محبت سچی لگتی ھے۔۔۔۔۔عورت کا بس دیکھ لینا ھی مرد کو ادا لگتی ھے،،اور مرد کی ذرا سی ھمدردی عورت کو اعتراف محبت نظر آتی ھے۔۔۔یے عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ھوتی ھے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ھے۔۔۔۔تو ھوتا یوں ھے کے ذرا سا خیال کسی کا آجائے تو ہمیں لگتا ھے ہمیں محبت ھوگئی ھے یا کسی کی کوئی بات پسند آجائے تو ہمیں لگتا کے اسے ھم سے محبت ھوگئی ھے اور پھر ھم زندگی کے اھم فیصلوں میں جلد بازی کر دیتے ہیں۔۔اس طرح کی محبتیں تو ھوتی رھتی ہیں اور آپ ہیں کے بھاگ کر اعتراف محبت کرنا چاھتے ہیں خود کو وقت دیں اور دوسروں کو بھی وقت دیں اور صرف وقت ھی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ھے۔۔۔۔!!!!*
🌹 - "حفظ اور فہم کے درمیان نکاح کا نام علم ہے۔"
🎙️ *|[ شیخ مشهور بن حسن حفظه الله ]|*
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (159)*📍
🍃 سیدنا عبداللہ بن خبیب رضي الله تعالى عنه کہتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
*« قل هو الله أحد (سورة الاخلاص) اور معوذتین (سورة الفلق اور سورة الناس) تین مرتبہ صبح کے وقت، اور تین مرتبہ شام کے وقت کہہ لیا کرو تو یہ تمہیں (ہر طرح کی پریشانیوں سے بچاؤ کے لیے) کافی ہوں گی ».*
📜 |[ سنن أبي داود : ٥٠٨٢ ]|
*اور پھر وقت اور حالات وہ کچھ دکھا دیتے ہیں جو ہم دیکھنا بھی نہیں چاہتے تھے زندگی دھیرے دھیرے تمام سختیوں کو سہنا سکھا دیتی ہے اور تب ______!!!!*
*تب ہی سمجھ میں آتا ہے کہ وقت سے ہارے۔۔۔۔ لوگ اچانک زندگی سے بےزار ہو کر نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ہیں؟؟؟*
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔¿💔
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے🖤🖤🖤
*💕جب"زبان" کو شکو ے شکایت کی عادت پڑ جائے تو زندگی کے معمولات میں "ناشکری" زبان کی لذت بن جاتی هے اور انسان همیشہ بےسکون رہتا هے . . . یا الله، یا رحیم و کریم ! هم سب کو اپنے شکر گزار اور عبادت گزار بندوں میں شامل فرما لیجیئے. آمین، یارب العالمین💕*
🍈 *سردا*🍈
🔸 سرد مزاج کا حامل ہے۔
🔸کمزور مریضوں کے لئے پکا ہوا پھل مفید ہے کچا نقصان دہ ہے۔
🔸خون کو صاف کرتا ہے اور صالھ خون بناتا ہے۔
🔸قوت باہ پیدا کرتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain