سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کہ کیا بہاولپور میں انسان نہیں بستے یا انکی زندگیاں سستی ہیں وبائی امراض کے علاج کے لیے دنیا کا طریقہ کار یہ ہے کہ مریضوں کو آیسولیش میں رکھا جاتا ہے جبکہ بہاولپور گنجان آباد شہر ہے یہاں پر کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی منتقلی سے اس وبائی مرض کے پھیلنے کے کافی امکانات ہیں مزید یہ کہ بلوچستان سے لائے گئے مریضوں کو دور دراز علاقے بہاولپور کی بجائے قریبی علاقوں اور ہسپتالوں میں منتقل کرنا زیادہ بہتر تھا عوامی نمائندے اور حکومتی ناقص پالیسی کی وجہ سے جان بوجھ کر بہاولپور کے عوام کو وبائی مرض کے خطرے سے دوچار کر رہی ہے اس سلسلہ میں آقا کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حدیث کا مفہوم بھی یہی ہے کہ وبائی امراض پھیلنے کی صورت میں متاثرہ افراد نقل و حرکت نہ کریں اور اپنے اپنے علاقوں تک محدود رہیں
جب بہاولپور میں سہولیات فراہم کرنے کی بات کی جاتی ہے تو کیاحکومت کیا اپوزیشن سب کو موت پڑ جاتی ہے کل سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ بلوچستان سے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو اسلامیہ یونیورسٹی ہوسٹلز میں منتقل کیا جارہا ہے اور اس سلسلہ میں سول ہسپتال بہاولپور میں علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی جس پر پی ٹی آئی ورکر اور میڈیا مسلسل اس بات کو رد کر رہے ہیں لیکن آج سول ہسپتال کو مریضوں سے خالی کرا لیا گیا ہے اور نئے آنے والے مریضوں کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال جانے کا کہا جا رہا ہے اسکے ساتھ ساتھ یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ کل سیکرٹری ہیلتھ بہاولپور آ رہا ہے جو کہ نہ صرف سول ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے علاج معالجہ کی سہولیات چیک کرنے کے ساتھ ساتھ آنے والے متاثرہ افراد کا استقبال بھی کرے گا جاری
اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتے ہیں..!!💔🔥. !
اگر آپ میں یہ علامات ظاہر ہو رہی ہیں
1-سر درد2-جسم میں درد3-نظر کا کمزور ہونا4-سانس لینے میں دشواری5-تیز بخار6-چڑ چڑا پن7-نیند میں خلل8-غنودگی طاری ہونا9-جلدی غصہ آنا10-رنگ پھیکا پڑنا
یقین جانیے یہ کرونا وائرس نہیں ہے بلکہ اکثر شادی شدہ لوگوں کی زندگی ایسی ہی ہوتی ہے😜😜
GoOd niGht😊😊 All..
be happy and keep happy others and smile plx
⚜️🎗🎗🎗⚜️
```غلطیاں کیجئے ۔ ۔ ۔
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے ۔ ۔ ۔```
بیٹــیاں اس لیــــے بھـــی خـــاص ہـــوتـــی ہیــــــں
ڪــہ ہـــم بیٹــی ڪــو بیٹــا ڪہہ ڪر بـــولا سڪتـے ہیـــں
مگـــر بیٹــــےڪــــو بیٹـــــی نہیــــں ڪہــہ سکتــے...
meRa ZoYa ShEr Beta😊
*📖_کوئی بھی انسان پورا سال چوبیس گھنٹے ہماری امیدوں پر پورا نہیں اتر سکتا درگزر کرنا سیکھیں______📖*
جب"زبان" کو شکو ے شکایت کی عادت پڑ جائے تو زندگی کے معمولات میں "ناشکری" زبان کی لذت بن جاتی هے اور انسان همیشہ بےسکون رہتا هے . . . یا الله، یا رحیم و کریم ! هم سب کو اپنے شکر گزار اور عبادت گزار بندوں میں شامل فرما لیجیئے. آمین، یارب العالمین
*لہجوں اور الفاظ کی اذیت ہر اذیت سے بہت زیادہ درد دیتی ہے ... خاص کر جب یہ الفاظ اور لہجے اس شخص کی طرف سے ہوں ... جس کے لئے آپ نے اپنے سکھ لٹائے ہوں ........!!!
ہمیـشـہ *خـوش* رہـا کـرو،
کیـونـکـہ *پـریـشان* ہـونـے سـے کـل کـی
مشـکل* دور نہیـں ہـو جـاتـی۔
بلکـہ آج کـا *سکـون* بھـی چـلا جـاتـا ہـے
الإمام شرف الدين موسى الحجاوي الحنبلي رحمه الله تعالى فرماتے ہیں :
« جو یہ سمجھتا ہو کہ معرفتِ الہی کیلیے نبی صلی اللہ علیه وسلم کے علاوہ بھی کوئی راستہ ہے، یا اس پر نبی کی اتباع واجب نہیں ہے، یا بعض بزرگوں پر نبی کی پیروی کرنا ضروری نہیں ہوتا، یا ایک ظاہری علم ہوتا ہے جو نبی سے لیا جاتا ہے اور ایک باطنی علم ہوتا ہے جو نبی کے بغیر حاصل ہو جاتا ہے، یا ایک شریعت ہے اور ایک حقیقت (طریقت) ہے جس کیلیے نبی کی حاجت نہیں، یا بعض اولیاء کا مقام شرعی احکام اور قیود سے بلند تر ہے، یا کسی امتی کا طریقہ نبی کے طریقے سے بہتر ہو سکتا ہے ؛ تو وہ کافر ہے ».
نیــــک مجـــالس* میں اٹھنے
بیٹھنے سے *دنیـــا کی ہــــوس*
نکل جاتی ہے اور *آخـــرت* کی
حـــرص* بڑھ جاتی ہے
لہجوں اور الفاظ کی اذیت ہر اذیت سے بہت زیادہ درد دیتی ہے ... خاص کر جب یہ الفاظ اور لہجے اس شخص کی طرف سے ہوں ... جس کے لئے آپ نے اپنے سکھ لٹائے ہوں ........!!!
*کســی کـے لیــے غــلط انــدازہ کبھــی مت لگائیــں ... بہت ســی نــاپسنـدیــدگیــاں اور نفـرتیــں غــلط فہمیــوں اور غــلط انـــدازوں کا نتیجــہ بھــی ہو سکتــی ہیــــں ......!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain