Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

*"عورت کے لیے شرم و حیا سے بڑھ کر کوئی زیور نہیں۔۔*
*اور چادر سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں۔۔"*
*حضرت زینب س کی کنیزیں بے پردگی پسند نہیں کرتی وہ خدا و رسول کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گزارتی ہیں۔*♥

M  : *کِسی انسان کے سچے جَذبات کا ضائع ھو جانا ... اُس کا سب سے بڑا خسارہ ھے .! - 
MsC
 

*اچھا دوست وہ ھے*
*جسے دیکھنا تمھیں اللہ کی یادمیں مصروف کر دے۔۔*
*جسکی گفتگو تمھارے علم میں اضافہ کر دے۔۔*
*جسکا عمل تمھیں بھی با عمل کر دے۔۔۔

MsC
 

*أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*《تِلۡكَ اٰيٰتُ الۡكِتٰبِ الۡحَـكِيۡمِۙ۞ هُدًى وَّرَحۡمَةً لِّلۡمُحۡـسِنِيۡنَۙ۞ الَّذِيۡنَ يُقِـيۡمُوۡنَ الصَّلٰوـةَ وَيُـؤۡتُوۡنَ الزَّكٰوةَ وَهُمۡ بِالۡاٰخِـرَةِ هُمۡ يُوۡقِـنُوۡنَؕ۞ اُولٰٓـئِكَ عَلٰـى هُـدًى مِّنۡ رَّبِّـهِمۡ وَاُولٰٓـئِكَ هُمُ الۡمُفۡـلِحُوۡنَ۞》*
*_یہ کمال حکمت والی کتاب کی آیات ہیں• نیکی کرنے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے• نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ ادا کرتے ہیں اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں• یہی لوگ اپنے رب کی جانب سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں•_*

MsC
 

_رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:_
*مَنْ لَّمْ یَدْعُ اللّٰہَ سُبْحَانَہُ، غَضِبَ عَلَیْہِ•*
_*جو شخــص اللہ تعالیٰ سے دُعـــا نہیـــں مانگتا اُس پر وہ ناراض ہوجـــاتا ہے-*_
_|[صحیح سنن ابن ماجہ: ۳۰۸۵]|_

M  : *امیــد بـانٹیـں....!!!!* *امکانات تلاش کرنے میں* *دوسروں کو مدد دیں،*  - 
MsC
 

*_انسان جہاں بھی چلا جائے ، اگر اندر سے خوش نہیں ہے اور اگر اس کا دل محبت سے خالی ہے تو باہر کا منظر بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا ، قدموں کے نیچے زمین جیسی بھی ہو ... اسکا آسمان وہی رہتا ہے۔۔۔۔!!!!!_*

MsC
 

*📍🥀تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں💯💯

MsC
 

*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں*

M  : 'الله کا ذکر روح اور جسم میں هم آهنگی اور ربط پیدا کرتا ھے، اور جب یہ ربط - 
M  : *عزت دار مرد کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ عورت کو کبھی گالی نہیں دیتا - 
MsC
 

*جو سچے ھوتے ھیــــں ... وہ تہذیب کے دائرے کا لحاظ کرنا بھی جانتے ھیــــں ... اور صبر کا گھونٹ پینا بھی جانتے ھیــــں*🌚

MsC
 

*جب آپ کا دل درد سے بھر جائے* *اور* *آنکھوں میں آنسو* *آجائیں* *تو* *اپنے* *اللہ* *سے* *چپکے* *چپکے* *باتیں* *کرلیا* *کریں♥️*😌

M  : *لوگ بھی عجیب ہوتے ہیں* اگر آپ ان کے سامنے عاجزی دکھائیں تو وہ آپ کو خاک - 
MsC
 

💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿
*سب کچھ ممکن ہے*
*تم بس صبر کیساتھ*
*اللہ پر یقین رکھو*

MsC
 

🌺 *جماعت سے نماز!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میرا ارادہ ہوا کہ میں لکڑیوں کے جمع کرنے کا حکم دوں، پھر نماز کے لیے اذان دینے کا، پھر کسی سے کہوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور میں اس کے بجائے ان لوگوں کے پاس جاؤں ( جو جماعت میں شریک نہیں ہوتے ) اور انہیں ان کے گھروں سمیت جلا دوں۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ تم سے کسی کو اگر یہ امید ہو کہ وہاں موٹی ہڈی یا دو «مرماة حسنتين» بکری کے کھر کے درمیان کا گوشت ملے گا تو وہ ضرور ( نماز ) عشاء میں شریک ہو۔*🔹
📗«صحیح بخاری -7224»

MsC
 

*"رشتوں کو ایسی خوبی سے نبھاؤ جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے رس بھی لے لیتی ہے؛ اور ان کا نقصان بھی نہیں ہونے دیتی "🤝

MsC
 

پتہ ہے انسان سے غلطی کب ہوتی ہے. جب وہ خود کو اپنے محبوب کا محبوب سمجھ لیتا ہے ........!!!

M  : رجب طیب اردگان کا دبنگ اعلان ہم کسی بھی صورت میں خانہ کعبہ میں طواف کا بند - 
M  : 😥Ya Allah ham Py Rahm Farma😭😭 -