Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عن أبي هريرة عَن النَبي صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ:مَنْ ذَكَرَ رَجُلًا بِمَا فِيه فَقَدْ اغْتَابَه ، وَمَنْ ذَكَرَه بِغَيْرِ مَا فِيهِ فَقَدْ بَهَتَهُ.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی آدمی کا تذکرہ اس میں موجود خامیوں کے ساتھ کیاتو اس نے اس کی غیبت کی اور جس شخص نے اس کے علاوہ تذکرہ کیا تواس نے اس پر بہتان باندھا۔
السلسلۃ الصحیحہ حدیث # 411

MsC
 

اپنی نشست و برخاست ہمیشہ ان لوگوں میں رکھیئے جنھیں دیکھ کر خدا یاد آجائے، ہمیشہ چراغ سے چراغ جلا کرتا ہے

MsC
 

*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی*

MsC
 

*💕کـسی پر تنقید کرنے کـــے لئے علم کا ہونا بــہت ضــــروری ھـے لیکن نقطہ چینی کے لئے جہالت ہی کافی ھے...

MsC
 

الفاظ ہرگز کھیلنے کے لیے نہیـں ہوتے ... الفاظ بہت مقدس ہوتے ہیــــں ... جو یہ شعور رکھتے ہیــــں ... وہ اپنے لفظوں کی حرمت کے لیے قربان بھی ہو جاتے ہیــــں .......!!

MsC
 

*👈ایک اہم سوال:*
*اگر آپ کی پوری زندگی پر فلم بنائی جاے، جس میں ہر لمحہ شامل ہو ۔۔تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کیساتھ اس فلم کو دیکھ سکیں گے؟؟ اگر جواب "نفی" میں ہے۔۔ تو اس "فلم پروڈکشن" کو بہتر بنانے پر توجہ دیں، کیونکہ آپ کی زندگی بروز محشر سب کے سامنے پیش کیجائے گی،《يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ》 اس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کیے جاوگے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا" الحاقة:18۔*

MsC
 

کچھ لوگوں کا دشمن باہر نہیں ان کے اپنے اندر بیٹھا ہوتا ہے ... اگر آپ کا اپنا دل ❤️ ہی آپ کا دشمن بنا ہوا ہے تو برائے مہربانی اس کی ایک نہ سنیں
ورنہ یہ آپ کو آہوں .... آنسوؤں اور رسوائی کے راستے پر رول دے گا ...
👍🏻

MsC
 

کوئی رومال و چادر سے کوئی دامن سے کُرتوں کے
تو کوئی ریشمی دستی کوئی کشمیری شالوں سے

M  : ....دیوث اور رجلہ.... - 
MsC
 

*حضرت ثوبان رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا؟سیدھے راستے پر رہو اور اپنے نیک اعمال کو شمال نہ کرو اور جان لو کہ تمہارے اعمال میں سے سب سے بہتر عمل نماز ہے ہر مومن آدمی وضو کا اہتمام کرتا ہے*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥

M  : اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ اے ﷲ! ہمارے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، - 
M  : بــیــشــک ۔۔۔۔۔ پلک جھپکنے سے پہلے ہی اللہ پاک حالات تبدیل کر دینے پر قادر - 
M  : پریشان ہیں۔۔۔؟یقیناً آپ نے قرآن اور نماز کو چھوڑ رکھا ہوگا آپ اللہ سے ربط - 
MsC
 

*_Daughters of Islam_*
السلام علیکم ورحمتہ اللہْ وبرکاتہ
انســـان جب اچھـــا ســوچتــا
ہــــے تــو الـلـه خـــود ہــی راستـــےبنـــا دیتـــا ہـــے اورمشـــکلیــں آســـان کردیتـــا ہــــے..!تمہــــارا رب جــس چیـــز کــــو تمہـــارے قـــریب کـــردے اس میــں حــکمـت تــلاش کــــرواور جس چیـــز کـــو تــــم ســـےدور کـــــردے اس پـــــر صبـــراختیــــار کـــــرو..!!الـلـه کـــے فیصـــلوں کـــو سمجھنـــاانســـان کـــی عقـــل ســـے بــالاتر ہــےالـلـہ پــاک تمــام پیـــاروں کــــوبــــےانتہـــا خوشیـــوں ســـے نـــــوازے
آمِــیْـــنَ یَارَبَ الْــعَـــالَـمِیْـــن...💥

MsC
 

*ہم بہت سی اُلجھنوں میں اُلجھے لوگ ہوتے ہیں پر میں آج سوچ رہی تھی میں کیوں اُلجھوں اور سوچوں، میرا حال اور مستقبل دونوں اللہ کے ہاتھ میں ہیں، کیا اللہ سے بڑھ کر کوئی بہترین فیصلہ اور پلاننگ کر سکتا ہے، تو میں نے ہر بات اور ہر چیز کے لیے پریشان ہونا چھوڑ دیا ہے، میرے سب معاملات اللہ کے حوالے ہے، سب اُسی کے سپرد ہیں، اور میں سوچوں بھی کیوں ؟ مجھے یاد ہے میں بہت کچھ ایسے ہی چھوڑ دیتی ہوں یہ کہہ کر کہ اللہ تیرے حوالے ہے، اللہ میری لاج رکھ لینا، اور پھر میں سوچتی بھی نہیں اور الحمد للہ، میں کبھی بھی مایوس نہیں ہوئی، تو کچھ چیزوں میں اُلجھنے کے بجائے ڈائریکٹ سپُردِ خدا کر دیں، خود کو بِلاوجہ کی اذیت میں کیوں ڈالنا ہے ؟جب میرے تمام معاملات ہی اللّٰہ کے سپُرد ہیں تو کیا اُلجھن کیا پریشانی*

M  : دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا. کہ لوگ آپ کی تربیت کی - 
M  : *لوگ اگر سمجھیں تو مُحبت رب تعالیٰ سے ملاتی ہے ... نہ سمجھیں تو مٹی میں ملا - 
MsC
 

*╭ــــــــ∙⋅∙ جو شخص* *آپ کا غصــــہ برداشت* *کر لے اور اداس آنکھیں* *پڑھلـــــــــــــــــــــے،* *ان کہی باتیں جان لے،* *مسکراہٹ کـے پیچھـے چھپـے* *دُکھ پہــــــــــــــــچان لــــــے،* *چہرہ دیکھ کر حال دل بیان کر دے،* *اور ہماری بات اور لہجـــے سے ہی* *ہماری صحت کا حــــــــال بتا دے,* _سمجھ لو وہی شخص آپ ســــــے_ _سچی محبتـــــــــــــــــ کرتا ہے •_ _اور وہی آپ کا مخلص ترین دوست_ _بھی ہے زندگی کے اس سفر میں_ _سب سے بہترین وقت اور حاصل_ _یہـی لوگ ہوتـے ہیں جو ہمارے_ _جذبات کو ترجـــیح دیتـے ہیں•_ _اور ہماری فکر کرتے ہیں∙∙∙∙∙_
سب کچھ *فانـــــــــــــــــــــــــی* ہے
گزرتی *زندگــــــــــــــــــــــــــی* میں
ایک دوسرے کـے *نیکــــــــ جذبات* کـا
*احـــــــــــترام* کرنا سیکھــیں...!!!

M  : ♥️ *اللّه* _کا نام *سٙمِیعْ* بھی ہے_ _وہ سب کچھ جانتا ہے_ !! _تو - 
M  : ہم نے چھوٹی چھوٹی مہربانیاں کرنی چھوڑ دی ہیں ہم نہیں جانتے کہ ہماری ایک -