*تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جسکے اوپر سے گزر جاتے ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے*
*نصیب لکھنے والا جب اللّه ہے*
*پھر لوگوں کا اور دنیا کا ڈر کیسا*
*ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺮﺟﯿﺤﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ*
*جﻮ ﺁﭘﮑﻮ ﺗﺐ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﮞ ﺟﺐ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺴﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ*
*اُن لوگوں کو رشتے بچانے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا*
*جن لوگوں کو اپنے مطلب سے مطلب ہو*
*احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔*
*دولت کی زیادتی اکثر انسان کو ذہنی طور پر معذور کر دیتی ہے.....!!!!!!!*
*آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔*
امید کو ڈھونڈا نہیں جاتا بلکہ امید کو رکھا جاتا ہے اپنے اندر اپنے دل میں اپنے ذہن میں یہ ننھے بیج کی طرح ہوتی ہے جو مٹی سے باہر تو آ جاتا ہے مگر درخت بننے میں دیر لگتی ہے اسی طرح رب کائنات کے راستوں پر چلنے والوں رب کائنات ہارنے نہیں دیتا۔*
بَڑے بَڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی اللّٰه رب العزت کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔*
اپنے بُرے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنے کی کوشش کی بجائے ہم لوگ اچھے دن آنے کا انتظار کرتے کرتے ناکام ہو جاتے ہیں.....!!!!
*عقـل منـد* اس وقـت تـک کچـھ نہیـں بـولـتا
جـب تـک سـب *خـامـوش* نہیـں ہـو جـاتـے
*بـات کـا لـطف سـب اُٹھـاتـے ہیـں*
*مگـر فـائـدہ عقلمنـد ہـی اُٹھـاتـے ہیـں*
*انسانوں کو سمجھنا بہت ہی مشکل کام ہے ... خاص کر پرخلوص اور دل کے صاف لوگوں کے لیے ......!!!*
بـــس تیـــرے ہـــی ســامنـــے
ہـــم جُھڪاتـــے ہیـــں جبیـــن
لاڪھ ہـــم عـــاصی سہـــی
اَنْتَ خَیْـــرُ الْغٰفِـــرِیْـــن
(تـــو ہــی ســـب ســـے بہتـــر بخشنـــے والا ہـــے)
*زِندگی کی حقیقت سے بُہت سنجیدہ اور بُہت رنجیدہ نہ ہوں ... ایک بات تو طے ہے ... کہ آپ اس سے بھاگ نہیـں سکتے
*پاس ہونے سے زیادہ ضروری ساتھ ہونا ہوتا ہے ... کچھ لوگ عمر بھر ایک دوسرے کے پاس تو ہوتے ہیــــں ... پر ساتھ کبھی نہیـں ہوتے .......!!!*
*احـــــــــــــــــــــساس!*
کی دُنیا،
الفاظ کی دُنیا سے،
*بہت مُختلِف ہے•••••*
*ہر وہ دروازہ ... جس کے بند ہونے میں اس کے مالک کی مرضی شامل ہو ... کبھی نہ دستک دیں ........!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain