*حضرت علیؓ نے فرمایا!*
*جس درخت کی لکڑی نرم ہو گی اس کی شاخیں زیادہ ہوں گی*
*بس نرم طبیعت اور نرم گفتار بن جاؤ*
*تاکہ تمھارے چاہنے والے زیادہ ہوں۔۔*
GoOd nOon All😊
*ضروری نہیں کے جس میں*
*سانسیں نہیں وہی مردہ ہے*
*جس میں انسانیت نہیں وہ*
*کونسا زندہ ہے*
جســـکـی کـوئـی *گـارنٹــی* نہیــں
اُس کـا نـام *زنـدگـی* ہـے اور
جــس کـی *فُـل گـارنٹــی* ہـے
اُس کـا نـام *مــوت* ہــے،
تـو لـوٹ آؤ اپنـے *رب* کـی طـرف*
💞🌹🌹
♥سنو تم تھوڑا جلدی Online آیا کرو
♥میری آدھی Battery تمہیں Miss کرتے کرتے Use ہوجاتی ہے 🙈 #😘🙈🙈😍👈😂😁d.d Old memoRies 😂😂
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
*مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں*
*سوچ رہا ہوں سگڑیٹ پینے لگ جاؤں*🥀🔥
اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂
لاہور قلندر پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی اور پی ایس ایل ہی کینسل ہو گیا۔
اس تو کہتے ہیں جب بندے کی قسمت خراب ہو تب بندہ اونٹ پے بھی بیٹھا ہو تب بھی کتا کاٹ جاتا ہے 😂😂
*یوں بیمار کو شفاء مل جاتی ہے!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی شخص کسی ایسے شخص کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی قریب نہ آیا ہو اور اس کے پاس سات مرتبہ یہ دعا پڑھے: «أسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان یشفیك» میں عظمت والے اللہ جو عرش عظیم کا مالک ہے سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تم کو شفاء دے تو اللہ اسے اس مرض سے شفاء دے گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3106»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜