_وہ مرد اچھے ہوتے_
_ہیں جو اچھے ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتے......بدمعاش ٹائپ ہوتے ہیں.....برے ہوتے ہیں..... جیسے ہوتے ہیں ویسے نظر تو آتے ہیں.. اور لوگوں کو نظر آ رہے ہوتے ہیں کہ یہ برے ہیں دور رہنا ہے...لڑکیوں کے ساتھہ مسئلہ تب ہوتا ہے جب وہ سلجھے ہوئے ڈگریاں پاس...خوبصورت مرد کی محبت میں مُبتلا ہو جاتی ہیں اور سمجھتی ہیں یہی تو ہے دنیا سے جدا.......محبت میں مُبتلا ہوتے ہی سب بھول جاتی ہیں.....عزت وقار سب کچھ......مگر یہ نہیں سوچتی نہ کہ سانپ جس روپ میں ہو سانپ ہی رہتا ہے.....خوبصورت سانپ ہو یا بدصورت....دونوں صورتوں میں ڈسے گا ہی ،،،،!!!_💯😊
تہذیب دیکھی میں نے غریب کے گھر پر
پھٹا سا دُپٹّہ تھا ،،، پر تھا سر پر
😞
_*دکھ بڑے طاقتور ہوتے ہیــــں ... !!!!*_
_*سامنے آجائیں تو بڑی سے بڑی خوشی کو بھی پچھاڑ دیتے ہیــــں
😒
وَاِذَاۤ اَذَقۡنَا النَّاسَ رَحۡمَةً فَرِحُوۡا بِهَاؕ وَاِنۡ تُصِبۡهُمۡ سَيِّئَةٌ ۢ بِمَا قَدَّمَتۡ اَيۡدِيۡهِمۡ اِذَا هُمۡ يَقۡنَطُوۡنَ
*اور جب ہم لوگوں کو رحمت کا مزه چکھاتے ہیں تو وه خوب خوش ہو جاتے ہیں اور اگر انہیں ان کے ہاتھوں کے کرتوت کی وجہ سے کوئی برائی پہنچے تو ایک دم وه محض ناامید ہو جاتے ہیں*
When We give men a taste of Mercy, they exult thereat: and when some evil afflicts them because of what their (own) hands have sent forth, behold, they are in despair!
*Holy Quran*
Surah : 30 الروم Ar-Rum , Verses : 33, 36
*HOLY QURAN قرآن کریم* *أعوذ بالله من الشيطان الرجيم* بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيم
وَاِذَا مَسَّ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوۡا رَبَّهُمۡ مُّنِيۡبِيۡنَ اِلَيۡهِ ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَهُمۡ مِّنۡهُ رَحۡمَةً اِذَا فَرِيۡقٌ مِّنۡهُمۡ بِرَبِّهِمۡ يُشۡرِكُوۡنَۙ
*لوگوں کو جب کبھی کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو اپنے رب کی طرف (پوری طرح) رجوع ہو کر دعائیں کرتے ہیں، پھر جب وه اپنی طرف سے رحمت کاذائقہ چکھاتا ہے تو ان میں سے ایک جماعت اپنے رب کے ساتھ شرک کرنے لگتی ہے*
And when adversity touches the people, they call upon their Lord, turning in repentance to Him. Then when He lets them taste mercy from Him, at once a party of them associate others with their Lord,
*عورت ہر روپ میں صرف اور صرف اپنے آپ کو ہی مظلوم تصور کرتی ہے ... خواہ وہ بیوی ہو ... بہو ہو ... نند ہو ... یا پھر ساس ہو ... جس بھی عورت سے پوچھ لیں ... وہی اپنے آپ کو مظلوم ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی ........!!!
*📖______________کوئی بھی انسان پورا سال چوبیس گھنٹے ہماری امیدوں پر پورا نہیں اتر سکتا درگزر کرنا سیکھیں______📖*
*جان نکلنے والی موت سے بھی بدتر وہ موت ہوتی ہے ... جس میں محبّت کرنے والا انسان زندگی سے چلا جاۓ
جب جب رونے کو من ہوا میرا 🖤
تب تب جی بھر کے مسکرایا ہوں میں!! 💔🙂💯
*🌷غزل🌷*
نصف سے دیکھ ذرا کم نہ زیادہ آدھا
بانٹ لیتے ہیں محبت تجھے آدھا آدھا
مہرباں عشق مجھے کاٹ دیا جائے گا
ہونے والا ہے مرا دست کشادہ آدھا
چوک میں دیکھنے والے تھے تماشہ اس کا
جس کو غربت میں میسر تھا لبادہ آدھا
*💕کـسی پر تنقید کرنے کـــے لئے علم کا ہونا بــہت ضــــروری ھـے لیکن نقطہ چینی کے لئے جہالت ہی کافی ھے...
*کسی کو اذیت دینے کے بعد اسکے صبر اور اسکی خاموشی سے ڈرو*
*افسوس ہے ایسے ضمیروں پر*
*جو قرآن کی تلاوت یا نماز*
*پڑھنے پر نہ رویے لیکن*
*ڈرامہ کی فیک سٹوری پر*
*خوب رویے*
❤ *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -15»
*اُس دن کفار والے*
*اور رسولﷺ کی نافرمانی کرنے والے تمنا کریں گے کہ کاش انہیں مٹی میں دبا کر زمین برابر کر دی جائے اور وہ کوئی بات الله سے چھپا نہ سکیں گے*
القرآن ـ
سورۃ النساء
*خلیفہ اول حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اہل بیت سے اپنی محبت کا اظہار ان الفاظ میں کیا*
*"خدا کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے مجھ کو اپنے اقرباء سے حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اقرباء محبوب تر ہیں"*
(الشفاء بتعريف حقوق المصطفی،عياض بن موسیٰ،القاضی،ص38)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain