*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*
زندگی “ جب آپ سے کھیلتی ہے تو آپ کے ” دل “ میں کسی کی شدید ” محبت ڈال دیتی ہے پھر اسے ” حاصل “ اور ” لاحاصل “ سے کوئی ” غرض “ نہیں ہوتی.!
*اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔* aGain
پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی
*_مجھے رات کو برسنے والی بارش سے ہمیشہ خوف آتا ہے،_*
*_ہمارے سوئے ہوئے میں جانے کتنی تیز ہو جائے،_*
*_کیا صورت اختیار کر لے،_*
*_کیا کچھ بہا لے جائے،_*
*_کتنا نقصان کر جائے۔۔_*
*_لیکن وہ بارش ہمیشہ اچھی ہوتی ہے جو کسی گناہگار کی آنکھ سے رات اکیلے میں رب کے آگے ندامت کے آنسوؤں کی صورت برستی ہے۔۔_*
*_جانے کتنے گناہ،صدیوں کےگلے شکوے،بے چینیاں ساتھ بہا لے جاتی ہے۔۔_*
*_تکلیفیں لے کر راحتیں دے جاتی ہے۔۔
*فاتحہ لوگوں کے مرنے پر نہیں، احساس کے مرنے پر پڑھنی چاہیئے کیونکہ لوگ مر جائیں تو صبر آ جاتا ہے مگر احساس مر جائے تو معاشرہ مر جاتا ہے...!!!*
*_اچھی دنیا_*
ہر آدمی کے اندر اُس کے اپنے کچھ پالے پوسے تعصّبات ہوتے ہیں ۔۔۔ مذہبی، مسلکی ، لسّانی ، علاقائی ، رنگ ونسل کے وغیرہ ۔۔۔ یہی تعصّبات کبھی تو اُس میں احساسِ برتری جگاتے ہیں اور کبھی دوسروں سے نفرت ۔ یہی تعصّبات اس کے اندر کے انسان کو مار کے ایک وحشی کو جگاتے ہیں ۔ یہ دنیا آج فتنہ و فساد کی آماجگاہ بن گئی ہے اس کی یہی وجہ ہے ۔
ہمیں انسانوں میں انسانیت کو زندہ رکھنا ہے ۔۔۔ اخلاق سے ، کردار سے ، میٹھی زبان سے۔۔۔ ہمیں اپنی اولادوں کے لئے ایک اچھی دنیا چھوڑ کے جانی ہے ۔ ایک ایسی دنیا جو آج کی دنیا سے بہتر ہو۔
*عجیب لوگ ہیــــں ہم بھی ... کہیں کوئی پہاڑ اٹھا کر مار دے تو بھی درد نہیـں ہوتا ... اور کہیں گلاب کی پتی لگنے پر بھی چیخ اٹھتا ہے ... جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں چوٹ درد نہیـں دیتی ... بلکہ درد یہ بات دیتی ہے کہ چوٹ ملی کس سے ہے .......!!!*
*اگر دانستہ کسی قسم کا گناہ کرو تو خدا کی زمین چھوڑ کر کرو۔*
🤍جس نے شرک نہیں کیا
💗⛲جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسراء پر لے جایا گیا تو سدرۃ المنتہی پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سفر کی انتہا ہو گئی،یہ سدرۃ چھٹے آسمان میں ہے، جو کچھ زمین کی طرف سے چڑھتا ہے، اسی بیری پر اس کی انتہاء ہوتی ہے اور جو کچھ اوپر سے اترتا ہے، اس کی انتہاء بھی اسی درخت پر ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب کہ سدرہ کو چھپائے لیتی تھی وہ چیز جو اس پر چھا رہی تھی۔(سورۂ نجم: ۱۶) اس سے مراد سونے کے پتنگے ہیں، وہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین چیزیں عطا کی گئیں، پانچ نمازیں،سورۂ بقرہ کا آخری حصہ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت میں سے اس شخص کے کبیرہ گناہ بخش دیئے گئے، جس نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا۔
سورہ آل عمران آیت نمبر 139
( مسلمانو۔) تم نہ تو کمزور پڑو
اور نہ غمگین رھو
اگر تم واقعی مومن رھو تو تم ھی سر بلند ھو گے
*یہ جو چھوٹے چھوٹے طنز اور طعنے ھوتے ھیں نا ' ان سے بچا کریں - مکہ میں چند بڑے بڑے سردار تھے۔۔ جو یونہی چھوٹے چھوٹے طنز کر جاتے تھے ۔۔* *پھر کیا ھوا ۔۔۔ ؟ وہ بدر سے پہلے چھوٹی چھوٹی تکلیفوں سے مر گئے ۔۔کوئی چھوٹی سی خراش سے مرا تو کوئی چھوٹے سے پھوڑے سے۔۔۔
جب دوسروں کو سمجھانا مشکل لگ رہا ہو
تو پھر خود کو سمجھا لینے میں ہی بہتری ہے۔۔۔
"محبت" میں محبوب سے وقت طلب کرنا اس کا "قرب" مانگنا گلہ نہیں ہوتا،
خوش قسمتی ہوتی ہے کہ آپ اس کی "زندگی" میں سب سے ضروری ہیں...!!!
*تمہاری جیسی نیت ہو گی ویسا ہی تم کو پھل ملے گا*۔
*انسان کتنا ہی زیرک نگاہ، معاملہ فہم کیوں نہ ہو، زندگی میں کچھ نہ کچھ پچھتاوے اس کے حصے میں ضرور آتے ہیں اگر انسان جان سکے کہ آج سے چند سال بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو یقیناً آج ایک بہتر فیصلہ کرسکتا ہے......!!!!*
🌹۔
*مرد کا دماغ اسکی آنکھوں میں ہوتا ہے اور عورت کا زبان میں دونوں ہی اُسکا استعمال خوب کرتے ہیں .......!!!*
🌹۔
*زخم چھپانا بھی ایک ہنر ہے ، ورنہ یہاں ہر ایک کے ہاتھ میں نمک ہے ......!!!*
🌹۔
اگر آپ اپنی اولاد کو اپنا دوست بنا کر اچھا انسان نہیں بنائیں گے تو بُرے لوگ انہیں اپنا دوست بنا کر بُرا انسان بنا دیں گے
*اِنـــــــــــــــــــــــــسان!*
کو اپنے آپ سے،
اِتنی *مَحَبَّت* تَو ہونی چاہئے کہ،
وہ خُود کو *"جَہَنَّم"* سے بچا کر،
*"جَـــــــــــــــــــــــــنَت"*
تک لے جائے...!!!
*عـورت* چـانـد جیسـی نــہیں ہـونـی چـاہیــے
جســے ہـر کـوئـی بـے *نـقاب* دیکھـے *بلکــــہ*
*عـورت* سـورج جیسـی ہـونـی چـاہیـے
جسـے دیکھنـے سـے پہلـے *آنکھیـں*
*جھـک جـائیــں
*میں بے یقینی کے کسی حرف کو چھو بھی نہیں سکتا*
*کہ میں نے یقین کے ہر درجہ پر اپنے اللہ کو پایا ہے ۔۔🥰😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain