Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

*ایمان کی شیرینی پائیے !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تین خصوصیتیں ایسی ہیں کہ جس میں پائی جائیں گی وہ ایمان کی شیرینی پا لے گا اول یہ کہ اللہ اور اس کے رسول اسے سب سے زیادہ عزیز ہوں۔ دوسرے یہ کہ وہ کسی شخص سے محبت صرف اللہ ہی کے لیے کرے تیسرے یہ کہ اسے کفر کی طرف لوٹ کر جانا اتنا ناگوار ہو جیسے آگ میں پھینک دیا جانا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -6941»

MsC
 

*درس حدیث شریف*
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَقْضِيَنَّ حَكَمٌ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ»
ترجمہ :
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ حاکم غصہ کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 3731
صحيح بخاری حدیث نمبر 7158
صحيح مسلم حدیث نمبر 4490

MsC
 

*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 106
اِتَّبِعۡ مَاۤ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ۚ وَ اَعۡرِضۡ عَنِ الۡمُشۡرِکِیۡنَ.
ترجمہ :
آپ اس ( قرآن ) کی پیروی کیجئے جو آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے وحی کیا گیا ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، اور آپ مشرکوں سے کنارہ کشی کر لیجئے.

MsC
 

*درس حدیث شریف*
عَن معمر رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ احْتَكَرَ فَهُوَ خَاطِئٌ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ترجمہ :
حضرت معمر رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ گناہ گار ہے ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 2892
صحيح مسلم حدیث نمبر 4122

MsC
 

*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 105
وَ کَذٰلِکَ نُصَرِّفُ الۡاٰیٰتِ وَ لِیَقُوۡلُوۡا دَرَسۡتَ وَ لِنُبَیِّنَہٗ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ.
ترجمہ :
اور ہم اسی طرح ( اپنی ) آیتوں کو بار بار ( انداز بدل کر ) بیان کرتے ہیں اور یہ اس لئے کہ وہ ( کافر ) بول اٹھیں کہ آپ نے ( تو کہیں سے ) پڑھ لیا ہے تاکہ ہم اس کو جاننے والے لوگوں کے لئے خوب واضح کردیں.

MsC
 

*بچوں کو معذرت کہنا سیکھائیے*
👈 *بہن بھائی سے لڑائی کی صورت میں۔۔۔۔معذرت* 🙏
👈 *کھیل کے دوران ایک دوسرے کو دھکا لگنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت* 🙏
👈 *دوسرے بچوں کی چیزوں کے نقصان پر ۔۔۔۔۔۔۔۔معذرت* 🙏
👈 *سکول میں ہم جماعت کو تکلیف پہنچانے پر۔۔۔۔۔۔۔۔معذرت* 🙏
*بڑھے اپنی غلطیوں پر بچوں سے بھی معذرت کریں*
*تاکہ بچے بھی معذرت کرنے سے نہ ہچکچائیں*
*اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں تاکہ وہ بڑھے ہو کر آپ کا اور دوسروں کا خیال رکھیں*
*ان کے دلوں میں دوسرے لوگوں کے بارہ میں ہمدردی، الفت، محبت پیدا کرنے کی کوشش کریں*
*آپ کے بچے آپ کا مستقبل ہیں چاہیے اس کو خراب کریں یا اچھا🤝*

MsC
 

*درس حدیث شریف*
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الْكُفْرِ ترك الصَّلَاة» . رَوَاهُ مُسلم.
ترجمہ :
حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ (مومن) بندے اور کفر کے درمیان فرق نماز کا ترک کرنا ہے ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 569
صحيح مسلم حدیث نمبر 246

MsC
 

*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 107
وَ لَوۡ شَآءَ اللّٰہُ مَاۤ اَشۡرَکُوۡا ؕ وَ مَا جَعَلۡنٰکَ عَلَیۡہِمۡ حَفِیۡظًا ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ عَلَیۡہِمۡ بِوَکِیۡلٍ.
ترجمہ :
اور اگر ﷲ ( ان کو جبراً روکنا ) چاہتا تو یہ لوگ ( کبھی ) شرک نہ کرتے ، اور ہم نے آپ کو ( بھی ) ان پر نگہبان نہیں بنایا اور نہ آپ ان پر پاسبان ہیں.

MsC
 

"اللَّھُمَّ اَجِرنَا مِنَ النَّارِ"
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا"🙏
آمین ❤

MsC
 

💕کب بولنا ہے کیا بولنا ہے کتنا بولنا ہے، اور کس کے سامنے بولنا ہے یقین کیجیئے یہ ایک آرٹ ہے اسے سیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے💕

MsC
 

عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی،
تو ضرور "مور" ہوتی۔
اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی،
تو ضرور "ہرن" ہوتی۔
اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی،
تو ضرور "تتلی" ہوتی....
لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں، بہن اور عشق (بيوى) بنے.
عورت اتنی بڑی اشرف المخلوقات خدا میں سے ہے،
اس حد تک نازک مزاج کہ اک پھول اسے راضی اور خوش کر دیتا ہے، اور اک لفظ اسے مار دیتا ہے.
تعجب آور ہے ..کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیئے برکت کے دروازے کھولتی ہے، اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اسکے قدموں تلے ہوتی ہے....!!

MsC
 

*کچھ محبتیں آپ کی زندگی کا حصہ نہیں بن پاتیں وہی آپ کی زندگی کا اثاثہ بن جاتی ہیں.....!!!

MsC
 

لفـــــــــظ سے بھی خـــــــــراش پڑتی ہے۔۔۔
تبصـــــــــرہ سوچ کـــــــــر کیا کیجۓ۔۔۔

MsC
 

دوسرا موقع کہانیاں دیتی ہیں زندگی نہیں🥀💯

M  : چسکا لگا ہوا ہے اذیت کا مجھے،، ناخن سے چھیلتا ہوں میں زخموں کے ماس کو۔۔۔ - 
MsC
 

.. سنولڑکیوں
روز روز کے میک اپ سے جان چھڑاؤں
👈ماسٹر پینٹ کرا کے سالوں تک موج اڑاؤں🤣😜😂😛

MsC
 

*وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....*
*محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر*
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟*
🤣🤣🤣

MsC
 

*درس حدیث شریف*
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَقْضِيَنَّ حَكَمٌ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ»
ترجمہ :
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ حاکم غصہ کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 3731
صحيح بخاری حدیث نمبر 7158
صحيح مسلم حدیث نمبر 4490

MsC
 

*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 106
اِتَّبِعۡ مَاۤ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ۚ وَ اَعۡرِضۡ عَنِ الۡمُشۡرِکِیۡنَ.
ترجمہ :
آپ اس ( قرآن ) کی پیروی کیجئے جو آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے وحی کیا گیا ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، اور آپ مشرکوں سے کنارہ کشی کر لیجئے.

MsC
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🙄😂🙉🙈