*اللّٰہ کی مُحبّت*
*لوگ ہمیں توڑتے رہتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں کہ ہم ٹُوٹ کے ذرّہ ذرّہ بِکھر جاتے ہیں...!
*اور اِس ذرّے ذرّے کو اللّٰـــہ اپنی مُحبّت سے اِتنا مضبُوط جوڑتا ھے کہ دوبارہ ہمیں دُنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی...!
*ہمیں یہ احساس ہو جاتا ہے کہ دُنیا کی مُحبتیں ہمیں بہت کمزور کر دیتی ہیں، ہمیں توڑ دیتی ہیں اور اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں مضبُوط بناتی ہے...!
*اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں جینے کی طاقت دیتی ہے پھر ہمیں لوگوں کی مُحبتوں کی ضرورتیں نہیں پڑتیں کیونکہ ہمیں صرف اللّٰـــہ سے مُحبّت ہو جاتی ہے جو ہمیں جینے کا حوصلہ دیتا ہے...!
*اللّٰہ سے تعلق جُڑ جائے تو وہ تعلق ہمیں بھٹکنے سے روکتا ہے، ہمیں جُھکنے نہیں دیتا، گِرنے نہیں دیتا اور پھر چاہے کوئی بھی مخالف ہو جائے ہمیں کوئی پرواہ نہیں رہتی، بس ہم ہوتے ہیں اور ہمارا رب...
*جو شخص بہانہ بنانے میں بہت اچھا ہو ، وہ کسی اورکام میں اچھا نہیں ہو سکتا
*مخـلــص لوگــ انتظــار کـرتــے ہیـــں*
*بغاوتـــ نہیـــں !❤*
*شیطان نے بھی تو یہی کہا تھا نہ۔۔۔۔ میرا سجدہ میری مرضی اور پھر وہ مردود* *کہلایا۔۔۔،!!!*
*میــں اور میــری سب ہوتے ہوئے بھی سب فنا کر دیتی ہے،رب کی مرضی خریدنے کیلئے اپنی مرضیاں بیچنی پڑتی ہیں اور خریدار فقط وہ رب ہے....!!*°
اور تم تمھاری محبت مجھ سے چھن گئی تم اور تمھاری محبت میرے لیے کبھی ختم نہی ہو سکتی کیوںکہ مجھے محبت کرنا محبت بانٹنا تمھی نے تو سکھلایا تھا اور اسی امید کو لیے
میں آج بھی زندگی کہ اسی چوراہے پر کھڑا تمھارا منتظر ہوں کے تم لوٹو گی واپس میری محبت چاہت خلوص کھینچ لائے گی تمھیں
اور پھر یہ میری محبت ہی تو ہے شاید کبھی نا ختم ہونے والی
میرے اپنے الفاظ
( ایم ایس سی)
محبت ہی تو ہے
محبت ایک خوبصورت احساس ایک خوبصورت رشتہ ہے اور رشتہ کوئی بھی لیکن ہو محبت کا تو انسان ہر دکھ مسکرا کر جھیل لیتا ہے جب اس کے ساتھ ایک انمول محبت کا ساتھ ہو اور پتہ ہے مجھے بھی تم سے کچھ اسی طرح کی محبت تھی اور ہے اور ہمیشہ رہے گی بھی نا جانے کیوں سب تعلق ختم ہونے کے با وجود میں نے یا میرے دل نے کبھی کوئی ایسا احساس ہی پیدا نہیں ہونے دیا نا جانے کیوں ہاں شاید یہ میری محبت کی انتہا ہے کہ تم جتنا مجھ سے دور رہی ہو میں نے اتنی ہی شدت سے تمھیں چاھا ہے اور پتہ ہے مجھے کبھی تمھاری ناراضگی سے ڈر ہی نہی لگا تھا مجھے ہمیشہ سے لگتا تھا کہ تمھاری محبت تمھاری ناراضگی سے زیادہ ہے جو تمھیں مجھ سے زیادہ دیر تک خفا نہی رہنے دے گی پھر نا جانے کیوں اس بار تمھاری ناراضگی تمھاری حد درجہ محبت پر کیسے حاوی ہو گئ
جاری
*✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*✍🏻(1)اس قدر خوف پھیلا دیا گیا کہ اگر باپ کی آخری سانسیں ہو تو اولاد ہاتھ نہیں لگا رہی کہ ہمیں کرونا ہو جائے گا* *(2)میت کو غسل کوئی نہیں دے رہا ہمیں کرونا ہو جائے گا..(3)میت کو دفنانے کے لیئے کوئی نہیں آ رہا کرونا ہو جائے گا..*
*(4)ارے انگریزوں کے غلاموں کرونا کا ڈر ہے آخر تم اللہ سے کیوں نہیں ڈرتے*
*بے شک اللہ عزوجل ہر چیز پر قادر ہے*
اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷🤣🤣🤣🤣🤣 haPpy smiLy mOrninG
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain