Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

*زِندگی کی حقیقت سے بُہت سنجیدہ اور بُہت رنجیدہ نہ ہوں ... ایک بات تو طے ہے ... کہ آپ اس سے بھاگ نہیـں سکتے

MsC
 

*کچھ لوگ اپنے لئے تو جنت*
*کی دعائیں مانگتے ہیں...!!!*
*لیکن دوسروں کی زندگی*
*انہوں نےجہنم بنائی ہوئی*
*ہوتی ہے...!!!!

M  : *اللّٰه بہتر کرے گا* *یہ وہ الفاظ ہیں* *جس سے انسان کی* *آدھی پرشانی*  - 
MsC
 

⁧ *زندگی ⁩ بہت مختصر ہے*
*کسی کے خلاف سازشیں کر کے،،،*
*بغض رکھ کے،،،،*
*کسی سے نفرت کر کے،،،*
*مت ضائع کریں،،،*
*اپنی زندگی کو ایک مقصد دیں*
*اور کچھ ایسا مثبت تخلیقی کام کریں،،،*
*جو دنیا بھی یاد رکھے*
*آپ کی موجودگی میں،،،*
*اور آپکے اگلے سفر میں آپکا زاد راہ بھی ھو،،،*

MsC
 

اگر تم اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ھو تو یہ بھی جان لو کہ تمھارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا ۔

MsC
 

*شیطان نے بھی تو یہی کہا تھا نہ۔۔۔۔ میرا سجدہ میری مرضی اور پھر وہ مردود* *کہلایا۔۔۔،!!!*
*میــں اور میــری سب ہوتے ہوئے بھی سب فنا کر دیتی ہے،رب کی مرضی خریدنے کیلئے اپنی مرضیاں بیچنی پڑتی ہیں اور خریدار فقط وہ رب ہے....!!*°

MsC
 

*ہم نے گھروں کو چھوڑا اور مساجد کو جائے پناہ بنا لیا*
✍ امام محمد بن عبدالرحمان القرشی فرماتے ہیں :
764 *ہجری میں جب طاعون پھیلتا ہوا مصر میں داخل ہوا تو ہلاکتیں ہی ہلاکتیں تھی ۔ پھر لوگوں نے قیام اللیل ، روزہ ، صدقہ ، توبہ اور وعظ کو لازم پکڑا ، ہم نے اپنے بچوں اور بیویوں سمیت گھروں کو چھوڑا اور مساجد میں پناہ لے لی تو ہمیں بہت فائدہ ہوا* ۔

MsC
 

تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو
سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے
♥️🧡💚

MsC
 

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو

MsC
 

*زندگی کی شام ہونے والی ہے*
_آج ہے کل نہیں....!!!!!_
_*سانسوں کی ڈور کب تھم جائے کچھ پتہ نہیں...!!!!*_
_*اپنے آپ کو سنبھال لیجیۓ•••!!!*_
_*اپنی زندگی کی ترجیحات مقرر کر لیجیے......دنیا کے دھوکے سے نکل آئیے...!!!!!*_

M  : "یا رب بس اتنی سی التجا ہے" کبھی کسی کی بیٹی پر داغ نہ لگنے دینا آمین. - 
MsC
 

نقطہ نظر کی تبدیلی*
ایک بزرگ کہتے ھیں کہ سرِ بازار چلتے ھوئے کسی نے میرے ٹخنے پر ڈنڈے سے چوٹ لگائی ۔ درد اور غضب کی کیفیت میں پلٹ کر جو مارنے والے کو دیکھا ، تو ایک نابینا اپنے ڈنڈے سے رستہ ٹٹول رھا تھا ۔ غصے کی کیفیت جھٹ سے شفقت اور ترس میں تبدیل ھو گئی اور میں اس نابینا کا ہاتھ پکڑ لیا اور اس کو اس کی منزل تک پہنچا کر آیا -*
*اس دن مجھے احساس ھوا کہ جب انسان کا نقطہ نظر تبدیل ھوتا ھے تو جذبات بھی تبدیل ھو جاتے ھیں ۔ ھمیں آج ایک دوسرے کے بارے میں نقطہ نظر تبدیل کرنے کی ضرورت ھے ، جذبات خود ھی تبدیل ھو جائیں گے ۔*

MsC
 

❤ *مسجد سے لگاؤ*
*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان مسجد کو نماز اور ذکر الٰہی کے لیے اپنا گھر بنا لے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایسا خوش ہوتا ہے جیسے کہ کوئی شخص بہت دن غائب رہنے کے بعد گھر واپس لوٹے، تو گھر والے خوش ہوتے ہیں ۔*
📗«سنــن ابــن ماجہ -800»

MsC
 

عجیب لوگ ہیــــں ہم بھی ... کہیں کوئی پہاڑ اٹھا کر مار دے تو بھی درد نہیـں ہوتا ... اور کہیں گلاب کی پتی لگنے پر بھی چیخ اٹھتا ہے ... جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں چوٹ درد نہیـں دیتی ... بلکہ درد یہ بات دیتی ہے کہ چوٹ ملی کس سے ہے

MsC
 

✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،

MsC
 

قرآن میں اللّٰہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :*
*"دنیا کی زندگی کھیل کود کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور آخرت کی زندگی ہی حقیقی زندگی ہے کاش یہ لوگ اتنی سی بات سمجھ لیتے"*
*سورۃ عنکبوت ٦٤

MsC
 

سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـں بھٹکنا چاھیے .... اس طرح منزلیں گم ھو جاتی ھیــــں ... اور راستے کھو جاتے ھیــــں ......!!!

MsC
 

*جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔*

MsC
 

*بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے*
*چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے.*

MsC
 

*انسان کا اپنا کیا ہے؟؟؟*
*پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے ۔۔۔ تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ پھر تکبر کس بات کا ۔۔۔!!!*