لوگ کاغذ کی تصویروں میں نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں مگر اپنے کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ ” انسان کا اچھا عمل “ اس کی سب سے بہترین تصویر ہے۔
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1598 وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَتَمَنَّى أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ إِمَّا مُحْسِنًا فَلَعَلَّهُ أَنْ يَزْدَادَ خَيْرًا وَإِمَّا مُسِيئًا فَلَعَلَّهُ أَنْ يستعتب» . رَوَاهُ البُخَارِيّ ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ Sahih Hadees
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1583 وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: ذُكِرَتِ الْحُمَّى عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَبَّهَا رَجُلٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسُبَّهَا فَإِنَّهَا تَنْفِي الذُّنُوبَ كَمَا تَنْفِي النَّارُ خَبَثَ الْحَدِيدِ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بخار کا ذکر کیا گیا تو کسی آدمی نے اسے برا بھلا کہا ، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اسے برا بھلا نہ کہو ، کیونکہ وہ گناہوں کو ایسے صاف کر دیتا ہے جیسے آگ لوہے کی میل کچیل دور کر دیتی ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابن ماجہ ۔ Sahih Hadees
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1546 وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الشُّهَدَاءُ خَمْسَةٌ الْمَطْعُونُ وَالْمَبْطُونُ وَالْغَرِيقُ وَصَاحب الْهدم والشهيد فِي سَبِيل الله» ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ شہداء پانچ قسم کے ہیں ، طاعون کے مرض سے ، پیٹ کے مرض سے ، ڈوب جانے سے فوت ہونے والا ، کسی دیوار وغیرہ کے نیچے دب کر مر جانے والا اور اللہ کی راہ میں شہید ہو جانے والا ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Sahih Hadees
💕کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے بعض لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں جیسے کہ بعض سوداگر ،حضرت اتنے میں یہ بس آپکے لئے ہیں اور خاصی مہنگی بیچ دیتے ہیں☺️💕*
*اگر کوئی آپ سے بہت برا سلوک کر رھا ھے تو یاد رکھو۔۔۔!!!* *وہ اپنا اعمال نامہ تیار کر رھا ھے۔۔۔!!!* *آپ اپنا اعمال نامہ تیار کرو۔۔۔!!!* *دونوں کے ھی اعمال تولے جائیں گے۔۔۔!!!!!*
تیری راہوں پہ لگی رہتی ہیں اکثر آنکھیں۔ جھیل سی نہیں اب ہیں اشکوں کا سمندر آنکھیں۔ موند لیں ہیں تو نے جب سے میرے دلبر آنکھیں۔ درد سے ضبط سے اشک سے ہوچکیں اب پتھر آنکھیں۔ 😭😭😭😭😭
*ماں باپ سیڑھی نہیں ہوتے کہ جن پہ چڑھ کر ہم بلند ہو جایٸں اور پھر اُنہیں فراموش کردیں۔ والدین تو بچوں کی ڈھال ہوتے ہیں۔ایک ایسا درخت ہوتے ہیں جو بوڑھا ہو کر پھل نہ بھی دے لیکن سایہ ضرور دیتا ہے کاش یہ بات اولاد کو وقت پر سمجھ آ جاۓ* ❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
اللّٰہ ناراض ہو تو سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے۔ مطاف میں طواف بند، عمرہ زائرین کی واپسی، مساجد میں جمعہ کے اجتماعات میں کمی، اس بات کا ثبوت ہے کے اللّٰہ ہم سے ناراض ہے۔ یہ وقت اجتماعی توبہ کا ہے، اللّٰہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے کا وقت ہے۔ اے مالک کائنات! ہم سے جانے انجانے میں جو بھی خطائیں سرزد ہوئی، انہیں معاف فرما کر ہم سب سے راضی ہو جا۔ (آمین یا ربُ العالمین) 🌾🌟
*یقینا اسٹوڈنٹس اور اساتذہ کا زیادہ وقت گھر میں گزر رہا ہوگا - اپنے والدین کو وقت دیجیے ان کے تجربات سے فائدہ اٹھائیے زندگی میں ان کو خوش کیجیے ان کی ناراضگی والے کام سے اپنے آپ کو دور رکھیں - پھر دیکھیں کہ آپ کس طرح ترقی کرتے ہیں - ✌🏼😇*