Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥

MsC
 

*انسان کے لئے مشکل ... بلکہ بہت ہی مٌشکل ہے ... کہ وہ اپنے جذبات سے جنگ کرے .......!!

MsC
 

*لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں، مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو. خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں🤝*

MsC
 

*جگتیں کرنے اور خوف وہراس پھیلانے کے بجائے سچی اجتماعی توبہ کریں ... جو رب قوم یونس کی توبہ قبول کرکے عذاب کو ٹال سکتا ہے ... وہی رب آپ کا بھی ہے .......!!!

MsC
 

فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے*
*(بخاری،۶۴۳۶)*

M  : روس کی طرف سے سڑ کوں پر شیر چھورنے کے بعد پاکستان نے بھی لندن سے اک شیر - 
MsC
 

کسی وبائی مرض میں فوت ہونا اگر شہادت ہے تو اپنی ہٹ دھرمی سے وبائی مرض میں مبتلا ہو کر مرنا خودکشی ہے اور اپنی جہالت سے مرض میں مبتلا ہوکر لاپرواہی سے کسی دوسرے کو مرض منتقل کرنا اقدام قتل ہے...... گھروں میں رہیے... میل جول سے پرہیز کیجیے.... فیملی کے ساتھ وقت گذاریں..... اپنے بچوں کے ساتھ وقت گذاریں انکی اچھی تربیت پر توجہ دیں..... یہی وہ وقت ہے جب آپ انکو احساس دلا سکتی ہیں کہ *اللہ سب سے بڑا ہے*ترقی یافتہ قومیں بھی ہار چکی ہیں.... کوی کچھ نہیں کر سکتا،..... خود بھی اللہ سے جڑیں..

MsC
 

ستیاناس ان لوگوں کا جنھوں نے صبح صبح زلزلہ آنے کی جھوٹی افواہ پھیلائی
کجنروں تواڈی وجہ تو مینوں چار واری اپنا منجہ اندر باھر کرنا پیا....☹️😕

MsC
 

_*🤝🌹تیرے اور تیرے حالات کی بہتری کے*_
_*درمیان صرف ایک چیز ہے - 'استغفار😌*_
_*🤲دعا ہے کہ اللہ پاک ھم سب کو دنیا کی تمام آفات سے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین!🤲🏻*_
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_

MsC
 

درس قرآن کریم
سورۃ الأنعام 111
وَ لَوۡ اَنَّنَا نَزَّلۡنَاۤ اِلَیۡہِمُ الۡمَلٰٓئِکَۃَ وَ کَلَّمَہُمُ الۡمَوۡتٰی وَ حَشَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ کُلَّ شَیۡءٍ قُبُلًا مَّا کَانُوۡا لِیُؤۡمِنُوۡۤا اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَھُمۡ یَجۡہَلُوۡنَ.
ترجمہ :
اور اگر ہم ان کی طرف فرشتے اتار دیتے اور ان سے مُردے باتیں کرنے لگتے اور ہم ان پر ہر چیز ( آنکھوں کے سامنے ) گروہ در گروہ جمع کر دیتے وہ تب بھی ایمان نہ لاتے سوائے اس کے جو ﷲ چاہتا اور ان میں سے اکثر لوگ جہالت سے کام لیتے ہیں.

MsC
 

*درس حدیث شریف*
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ (رضوان اللہ علیہم اجمعین) أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَجْلِسْ بَيْنَ رَجُلَيْنِ إِلَّا بإِذنهما» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ترجمہ :
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (رضوان اللہ علیہم اجمعین) سے روایت کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر مت بیٹھو ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 4704
ابو داؤد حدیث نمبر 4844

M  : جب متبادل حاصل ہو جائے تو ہر رشتہ اتنی آسانی سے بدل جاتا ہے، جیسا وہ کبھی - 
MsC
 

،سرکارﷺ کا فرمان ہے، اونٹ کی رسی باندھو اور پھر توکل کرو۔ (ترمذی: 2517)
گویا اسباب اختیار کرنا توکل ہے، اسباب سے بے نیازی توکل نہیں۔
کیونکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ طاعون زدہ شام نہیں گئے تھے، انھوں نے احتیاط کی تھی، چنانچہ آج کے کسی بھی شخص کا ایمان، تقویٰ اور توکل حضرت عمر سے زیادہ نہیں ہو سکتا، خواہ وہ یہ بھی کہے کہ مجھے گولی مار دو یا پھانسی دے دو۔

MsC
 

جو لوگ کہتے ہیں مصافحہ سنت ہے، وہ درست کہتے ہیں، مگر ان کا یہ کہنا غلط ہے کہ نقصان کے اندیشے کے باوجود مصافحہ کرنا سنت ہے، بلکہ یہاں مصافحہ نہ کرنا سنت ہے، ثقیف کے وفد میں ایک کوڑھی شخص بھی دربارِ رسالت میں حاضر ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس کے مقام سے ہی لوٹا دیا، نہ عملا بیعت کی، نہ مصافحہ کیا اور نہ سامنا ہی کیا۔(صحیح مسلم: 2231)
گویا ایسے موقعے پر مصافحہ کرنا نہیں، نہ کرنا سنت ہے۔
جو لوگ کہتے ہیں، ایمان کے ہوتے ہوئے احتیاط کی کوئی ضرورت نہیں ،وہ غلط کہتے ہیں،
رسول اللہ نے ارشاد فرمایا، کوڑھی سے یوں بھاگو،جیسے شیر سے خوفزدہ ہو کے بھاگتے ہو، (بخاری: 5707)
گویا ایسے موقعے پر وائرس زدہ کا سامنا کرنا نہیں، اس سے بچنا سنت ہے۔
جو لوگ کہتے ہیں، ہمیں اللہ پر توکل ہے اور احتیاط کی کوئی ضرورت نہیں ،وہ غلط کہتے ہیں،
جاری

MsC
 

Must read......Plz
امیر المومنین عمر فاروقؓ کے عہد میں طاعون پھیلا تو موجودہ الفاظ میں قرنطینہ کے اصول پر عمل کیا گیا اور اتنی سختی سے عمل کیا گیا کہ وبا شام اور عراق سے باہر نہ نکل سکی۔ اس اثنا میں حضرت عمرؓ شام کی طرف روانہ ہو چکے تھے کہ مفتوحہ ممالک کا نظم و نسق اپنے ہاتھوں سے درست فرمائیں۔ تبوک کے قریب پہنچے تو وبا کی اطلاع ملی۔ اسی اصول کے تحت آگے جانے کے بجائے‘ واپس ہو گئے۔ پچیس ہزار مسلمان طاعون کی نذر ہوئے جن میں حضرت ابو عبیدہؓ جیسے جلیل القدر صحابہ بھی شامل تھے۔ کیا ان حضرات سے زیادہ بھی کوئی سچّا اور ایمان والا تھا؟ اور کیا ان کی ایمانی طاقت کم تھی کہ طاعون نے انہیں شہید کر دیا؟
جاری

MsC
 

*⭕⭕ہینڈ سینیٹائزرز گھر پر بنائیں۔*⭕⭕*
*🔘🔘کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جراثیم کش محلول (ہینڈ سینیٹائزرز) کی ڈیمانڈ بڑھی گئی ہے اور مارکیٹ میں ہینڈ سینیٹائزرز تقریباً ناپید ہو چکے ہیں۔*
*⭕⭕ہینڈ سینیٹائزرز جراثیم کش محلولوں کا مرکب ہوتے ہیں جو کہ باآسانی گھر پر بنائے جا سکتے ہیں۔*
*200 ملی لیٹر پانی لیں اور اس میں 100 ملی لیٹر سپرٹ ڈالیں اور اس میں 10 ملی لیٹر ڈیٹول ڈال کر آھستہ آھستہ پانچ منٹ ہلائیں آپ کا سنیٹائزر تیار ھے اگر اسے تھوڑا گاڑھا کرنا ھے تو ایک دو چٹکی نمک ڈال کر یا ایلوویرا جیل ڈال کر ہلائیں محلول گاڑھا ہوجائے گا،*
*⭕⭕خوشبو کے لئے عرق گلاب بھی ڈال سکتے ہیں۔*
*جیب میں رکھنا چاہیں تو کوئی بھی پرانا ڈراپر اچھی طرح صاف کر کے محلول اس میں ڈال لیں اور جیسے آسانی لگے استعمال کریں۔*

MsC
 

👈🏻 *✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
💫 **یا اللہ اے مالک کل کائنات*
*تجھ کو تیرے پاک کلام قران پاک کا واسطہ*
*تجھ کو تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ*
*کل عالم اسلام کو ہر کلمہ گو مسلمین و مسلمات کو*
*کرونا وائرس سے محفوظ فرما اور جو مسلمان مرد عورتیں اور بچے اس وائرس سے متاثر ہیں انہیں صحتیابی عطا فرما*
*اے اللہ ہم تیرے نافرمان ہیں ہم خطا وار ہیں مگر ہماری* *نافرمانیوں کی ہماری خطاؤں کی اتنی بڑی سزا نہ دے ہم پر اپنا در مت بند کر ہم تیرے در کے سوا جائیں تو کہاں جائیں*
*یا الله ہمیں معاف فرما*
*یاالله ہمیں معاف فرما*
*آمین ثمہ آمین*

M  : *یارب العالمین حضور رحمت للعالمین ﷺ کے صدقے ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں - 
MsC
 

’’ اسے فرق پڑا ‘‘ ۔
یہ کہانی ہمیں سمجھا رہی ہے کہ ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات تبدیل نہ ہوں مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔
لھذا دل بڑا رکھیں اور اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق اچھائی کرتے رہیں اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی آئی ؟؟ بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کا حق کتنا ادا کیا..!!!
مالک مجھے اور آپ سب کو آسانیاں تقسیم کرنے والوں میں شامل کرے۔امین

MsC
 

ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ
کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے
ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں
شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا تھا
اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
اسے اس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آگئی اور ہنستے ہوئے اسے کہا : اس طرح کیا فرق پڑنا ہے ہزاروں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے ۔۔۔ ؟؟
یہ سن کر وہ شخص نیچے جھکا، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال دیا وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل گئی پھر اس نے سکون سے دوسرے شخص کو کہا ’’ جاری،!