Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

میرے شہر کے معززین کومیرے شہر کی طوائفوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔
سعادت حسن منٹو

MsC
 

ہم ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں "عورت" کے پیدا ہونے پر "عورت" رو رہی ہوتی ہے۔😥

MsC
 

سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*

MsC
 

احترام* کرنا *تربیت* ہوتی ہے *کمزوری* نہیں، اور *معاف* کرنا *حسنِ اخلاق* ہوتا ہے *ذلت* نہیں

MsC
 

*احکامِ خدا بھول کے ایمان لٹاکے*
*توُ اپنی دعاؤں میں اثر مانگ رہا ہے*

M  : *جن قوموں پہ عذاب کا فیصلہ ہوا ان پہ عذاب آ کے رہا مگر یاد کریں ! ایک قوم - 
MsC
 

دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے ۔۔۔
کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں۔۔
روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے ۔۔۔۔
ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے،
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے-
آمین یا ربّ العالمین

MsC
 

🧡💚🧡💚🧡💚🧡
سورۃ البقرہ آیت نمبر: 33
قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَنۡۢبَاَہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ وَ اَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۳﴾
اللہ تعالٰی نے ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو ۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں ( پہلے ہی ) نہ کہا تھا زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے ۔
🧡💚🧡💚🧡💚🧡

MsC
 

*صبر کا پھل!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -6424»
قــــاری محمـــــد صـــــداقت علی

MsC
 

گھوڑا، بلی اور خرگوش کی سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے یہ کمزور سے کمزور آواز سننے کے لیے اپنے کان ہلا سکتے ہیں۔
تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا۔
*کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں۔
نالج ورلڈ

MsC
 

🌏 *معلوماتی دُنیا ” انوکھی اور دلچسپ “*
*کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کا جذباتی وقت آپ کی اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے جس سے آپ خود کو زخم لگاتے ہیں۔* *عام طور پر آپ اپنے آپ کو آئینے میں حقیقت سے پانچ گنا زیادہ حسین دیکھتے ہیں یا سمجھتے ہیں۔*💫 *سائنس کے مطابق نوے فیصد لوگ اس وقت گھبرا جاتے ہیں جب انہیں یہ پیغام آتا ہے کہ ” کیا مَیں آپ سے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں “۔*💫 *زمین کے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے۔*
💫 *مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے۔*💫 *دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا۔*💫 *مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا۔*

M  : اپنے پسندیدہ انسان کو کسی اور کے نکاح میں دیکھنا اذیت کی آخری حد ہوتی ہے ۔ 🙏 - 
MsC
 

*_✍✒_*جو شخص وعدہ خلاف ہے وہ ساری قوم کے لیے وجۂ شرمندگی ہے

MsC
 

Sahih Bukhari Hadees # 15
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . ح وحَدَّثَنَا آدَمُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔
Sahih Hadees

MsC
 

حکومت نے کرونا وائرس سے جان بحق ہونے والے افراد کی تدفین کا طریقہ کار وضعِ کر دیا
ہلاک شدگان کے ورثاء ہسپتال میں ہی آخری دیدار کر سکیں گے
میت گھر لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی
میت کو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی ٹیمیں غسل دے کر پلاسٹک شیٹ میں لپیٹ کر تابوت میں بند کریں گی ۔۔۔
جس پانی سے میت کو غسل دیا جائے اس کو سیوریج میں نہیں بہایا جائے گا
میت کو ہسپتال سے سیدھا قبرستان منتقل کیا جائے گا۔۔۔۔
اگر یہ سب پڑھنے کے بعد بھی آپ احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کرتے تو اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ آپ دماغ سے پیدل ہو.
خدارا احتیاط کریں

M  : *امت دنیا میں بے حد مشغول تھی . ہر شخص کا ایک ہی رونا تھا وقت نہیـں ہیے  - 
MsC
 

بسم اللہ الر حمن الر حیم
۔۔موضوع ۔
۔بچوں کو عینک سے نجات ۔
۔بہت سے بچوں کی عینک اس سے اتر چکی ہیں جیسے بڑے بھی استعمال کرسکتے ہیں
۔۔آزمودہ۔۔
۔۔عطیہ ۔حکیم ظہور صاحب
۔۔ھو الشافی
۔۔ دیسی بادام کا مغز ۵٠ گرام
۔مغز پستہ ۵٠ گرام
۔سونف ۵٠ ۔گرام
الاچی خورد ۵ گرام
۔سفید مر چ ۵ گرام
۔مصری ادھا پاو
تمام کو پیس کر اپس میں ملا لیؑں
۔۔ایک چمچی صبح شام ہمراہ دودہ

MsC
 

*اے اللہ !*
اے بہت مہربان اور رحم کرنے والے عظیم بادشاہ
میں خاموشی اور ندامت کے ساتھ تیرے حضور حاضر ہوں
میرے پاس کوئی نیک عمل نہیں لیکن گناہوں کے کئی ڈھیر اٹھائے ہوئے ہوں
میرے برے اعمال کی تاریکی نے مجھے ڈھانپ رکھا ہے
لیکن میں توبہ کی روشنی کے ساتھ تجھ سے معافی کا طلبگار ہوں
اے اللہ ! میں تیری عدالت کےلگنے سے پہلے تیری شفقت
اور رحمت کے ذریعے اپنے سب گناہوں کی معافی چاہتا ہوں
اے اللہ ! ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھ ۔
ہمیں عذاب قبر اور قیامت کے دن کی دہشت سے بچانا ۔
اے اللہ ! ہماری تمام مشکلات اور دکھوں کو ہم سے ہٹا دے
اے اللہ ! اپنی رحمت سے ہمیں ہمارے والدین سب رشتہ داروں
اور تمام مسلمان مرحومین کو معاف فرما دے ۔*آمین یا اللہ پاک آمین🕋*

MsC
 

*انســـان جب اچھـــا ســوچتــا ہــــے تــو الـلـه خـــود ہــی راستـــے بنـــا دیتـــا ہـــے اور مشـــکلیــں آســـان کردیتـــا ہــــے..! تمہــــارا رب جــس چیـــز کــــو تمہـــارے قـــریب کـــردے اس میــں حــکمـت تــلاش کــــرو اور جس چیـــز کـــو تــــم ســـے دور کـــــردے اس پـــــر صبـــر اختیــــار کـــــرو..!! الـلـه کـــے فیصـــلوں کـــو سمجھنـــا انســـان کـــی عقـــل ســـے بــالاتر ہــے الـلـہ پــاک تمــام پیـــاروں کــــو بــــےانتہـــا خوشیـــوں ســـے نـــــوازے آمِــیْـــنَ یَارَبَ الْــعَـــالَـمِیْـــن.🤲*

MsC
 

*جب تجھے نیکی کر کے خوشی ہو اور برائی کر کے پچھتاوا ہو تو تو سمجھ لینا کہ تم میں انسانیت ابھی باقی ہے۔*