Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

کیا روگ دے رہی ہے یہ نئے موسم کی بارش۔۔
"".......
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے۔۔۔;-(;-(
jst 4???

MsC
 

تین سو بندوں کا سٹیٹس دیکھنے کے بعد یہی پتہ چلا ہے
اساں نسے بچدے 🙏🏻😏
End of world🙄

M  : 😂😂level ha😂😂 - 
MsC
 

پہلا دوست : اک واری میں چھوٹا جیا ہوندا سی۔۔ تے میں مینارِ پاکستان توں ڈگ گیا سی۔
دوسرا دوست: فیر مر گیا سی یا بچ گیا سی ؟🤣🤣🤣🤣
پہلا دوست : مینوں کی پتا میں تے چھوٹا جیا ہوندا سی🤣🤣🤣🤣🤣🤣۔

M  : قرنطینہ میں ہی عافیت ہے - 
MsC
 

وَزن کم کرنے والی سبز چائے
اجزاء:
*پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۵ کپ*
*اجوائن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھا چائے کا چمچ*
*سونف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھا چائے کا چمچ*
*سبز چائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھا چائے کا چمچ*
*دارچینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چھوٹا ٹکڑا*
*ادرک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چھوٹا ٹکڑا*
💙 *طریقہ:*
ایک برتن میں پانی اُبال لیں۔ پانی اُبل جائے تو اجوائن، سونف، سبز چائے، دارچینی اور ادرک شامل کرلیں۔ چولہا بند کرکے ۵ منٹ کے لیے برتن کو ڈھک دیں۔ اب ٹھنڈا کرکے تھرموس میں ڈال کر رکھ دیں۔ دِن میں ۲ سے ۳ کپ استعمال کریں...

MsC
 

پیٹ کی خرابی کا علاج
پیٹ کی خرابیوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ،بعض اوقات لوش موشن سے پانی کی کمی ہوجاتی ہے اور اگر یہ مرض طویل ہوجائے تو جان لیوا بھی ہوتا ہے لہذا اس سے جلد از جلد نجات حاصل کرنا ہم سب کی خواہش ہوتی ہے۔آئیے آپ کو پیٹ کی خرابی کی صورت اس سے نجات کے آسان طریقے بتات
🍯 *شہد،لیموں اور پودینے کا پانی*🍯
ایک چمچ پودینے کاپانی، ایک چمچ لیموں کا رس اور ایک چمچ شہد کا لیں اوراس محلول کو دن میں تین بار پانی میں استعمال کرنے سے پیٹ کے جملہ امراض ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
🥛 *دودھ مکھن(بٹر ملک)*🥛
اگر آپ کے پیٹ میں انفیکشن کی وجہ سے خرابی پیدا ہوئی ہے تو دودھ مکھن کا استعمال کریں کہ اس طرح پیٹ میں لگی آگ سے آپ کو بہت سکون ملے گا...

MsC
 

مولانا فرماتے ہیں کہ وہ تین بندے بھی اللہ نے ہی بھیجے تھے کہ بچ جاؤ مگر اس شخص نے نہ مان کر خود اپنی تباہی کی۔
ہمیں موجودہ حالات میں اس حکایت سے سبق سیکھ کر عبرت حاصل کرنی چاہئے !

MsC
 

مولانا رومی کی ایک حکایت جو موجودہ حالات پر صادق آتی ہے۔ فرماتے ہیں :
ایک شخص طوفان کی آمد کے پیش نظر ایک درخت کے نیچے پناہ لیے کھڑا تھا۔ ایک دوسرا شخص پاس سے گزرا تو اس نے کہا میاں جب طوفان آتا ہے تو بجلی گرنے کا امکان درختوں پر زیادہ ہوتا ہے، اس لئے یہاں سے ہٹ جاؤ۔ اس شخص نے جواب دیا کہ میرا رب مالک ہے۔
اس کے بعد ایک دوسرا شخص گذرا، اس نے بھی یہی نصیحت کی تو درخت تلے کھڑے شخص نے پھر یہی جواب دیا۔
آخر ایک تیسرا بندہ گذرا اور اس نے یہی کہا اور اس آدمی کا پھر یہی جواب تھا کہ اللہ مالک ہے۔
غرض طوفان آیا بجلی گری اور وہ آدمی فوت ہو گیا۔
یہ سارا منظر جو ایک بندۂِ خدا دیکھ چکا تھا۔ اس نے کہا کہ اس بندے کا تو اللہ پر اس قدر ایمان تھا، پھر بھی خدا نے اس کو کیوں نہ بچایا ؟
جاری

MsC
 

محنت کرنے کے بعد نتیجہ اس ذات پر چھوڑ دو*
*جس کا وعدہ ھے کہ وہ اک ذرہ برابر بھی آپ کی محنت کا رد نہیں کریگا..*
*اور جب انسان اس وعدے پر کامل یقین رکھ لیتا ہے تو کامیابی اس کے توقعات سے کہیں گنا زیادہ عطاء ھو جاتی ہے...!!!😊*

MsC
 

*درس حدیث شریف*
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَهٗ فَلَيْسَ مِنَّا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ
ترجمہ :
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اپنی مونچھیں نہیں کتراتا وہ ہم میں سے نہیں ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 4438
ترمذی حدیث نمبر 2761
نسائ حدیث نمبر 13

MsC
 

*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 112
وَ کَذٰلِکَ جَعَلۡنَا لِکُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا شَیٰطِیۡنَ الۡاِنۡسِ وَ الۡجِنِّ یُوۡحِیۡ بَعۡضُہُمۡ اِلٰی بَعۡضٍ زُخۡرُفَ الۡقَوۡلِ غُرُوۡرًا ؕ وَ لَوۡ شَآءَ رَبُّکَ مَا فَعَلُوۡہُ فَذَرۡھُمۡ وَ مَا یَفۡتَرُوۡنَ.
ترجمہ :
اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لئے انسانوں اور جِنّوں میں سے شیطانوں کو دشمن بنا دیا جو ایک دوسرے کے دل میں ملمع کی ہوئی ( چکنی چپڑی ) باتیں ( وسوسہ کے طور پر ) دھوکہ دینے کے لئے ڈالتے رہتے ہیں ، اور اگر آپ کا ربّ ( انہیں جبراً روکنا ) چاہتا ( تو ) وہ ایسا نہ کر پاتے ، سو آپ انہیں ( بھی ) چھوڑ دیں اور جو کچھ وہ بہتان باندھ رہے ہیں ( اسے بھی )

MsC
 

3 _ام المؤمنین سیدہ عائشہ الصدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو تمام مہینوں میں شعبان کے روزے زیادہ پسند تھے، پھر اسے رمضان سے ملادیا کرتے۔
(جامع الترمذی جلد اول، صفحہ ۲۷۵)

MsC
 

*شعبان المکرم اور روزے*
1 _نسائی شریف میں حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا، اے اللہ کے رسولﷺ! میں آپ کو اس قدر روزے رکھتا نہیں دیکھتا جس قدر کہ شعبان میں آپ روزوں کا اہتمام کرتے ہیں،
آپ نے فرمایا یہ وہ مہینہ ہے جس سے لوگ غافل ہیں یہ رجب اور رمضان کے درمیان وہ مہینہ ہے کہ جس میں لوگوں کے اعمال رب العالمین کے حضور پیش ہوتے ہیں، میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل جب پیش ہو تو میں روزے کی حالت سے ہوں۔‘‘
(جامع الصغیر، جلددوم، صفحہ۳۰۱)
2_ اُم المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے محبوب خداﷺ کو رمضان المبارک کے علاوہ کسی مہینے میں مکمل روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا اور شعبان سے زیادہ کسی مہینے میں روزے رکھتے نہیں دیکھا۔‘‘
(بخاری شریف جلد اول صفحہ۲۶۴)
جاری

MsC
 

لڑکی نے تجھے پسند نہیں کیا 🙂
تجھے اتنا غصہ آیا کہ تو نے اس معصوم کا چہرہ تیزاب سے جلا ڈالا ،تیرے ایسے عشق پہ تھوہ ہے اے ابن آدم 💔
ا

MsC
 

مُحبت میں بُزدِل دیتے ہیں آرگیومنٹس ، ڈرپوک بہانہ کرتے ہیں مگر بہادر نبھا کے دِکھاتے ہیں۔

MsC
 

مردانگی یہ نہیں کہ کسی کی بہن کو پھنسایا جائے بلکہ مردانگی یہ ہے کہ کسی دوسرے کی بہن کو اپنی بہن جتنی عزت دی جائے ۔

MsC
 

محبت ہرانسان کو ہو ہی جاتی ہے لیکن اس محبت کی منزل سڑک ،پارک یا ہوٹل نہیں ہونی چاہیے بلکہ نکاح ،گھر اور چاردیوادی ہونی چاہیے ۔

MsC
 

جو اپنی بیٹیوں کو چند ٹکوں کیلیے چپ کے بیاہ دیتے ہیں ،
وہ بیٹیاں کبھی رنڈیوں سے زیادہ عزت نہیں حاصل کر پاتی شوہر کی نظروں میں وہ بس وقتی تسکین ہوتی ہیں۔
soRry if aNy One minD it

MsC
 

حوس کے مارےکتوں نے محبت بدنام کر رکھی ہے ۔😥😕