آج ایسے ہی خیال آیا کہ پوری دنیا سے اطلاعات آرہی ہیں لیکن یمن اور شام سے ابھی تک کرونا کے متعلق کوئی خبر نہیں آئی، گوگل پہ سرچ کیا تو حیرانی ہوئی کہ یمن میں ابھی تک ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا اور نا ہی شام سے کشمیر سے اب تک ایک کیس سامنے آیا یے۔
جب یمن پہ اسلامی سپہ سالار اندھا دھند گولہ باری کر رہے تھے اور یمنی لوگ اپنے بچوں کے چیتھڑے اٹھا اٹھا کر پوری دنیا کو دکھا رہے تھے، جب شام میں کمسن بچوں کی گردنیں کاٹ کر درختوں پہ لٹکائی جا رہی تھیں اور ایک شامی لڑکی سے سات سات اسلامی مجاہدین جہاد النکاح کر رہے تھے اور کشمیر کی بیٹیاں اپنی عزتیں لُٹا کر جان دے رہی تھیں تب پوری دنیا خاموشی سے تماشا دیکھتی رہی، تب مسلمان حکمران ظالموں کا ساتھ دے رہے تھے، یمنی ، شامی اور کشمیری گڑ گڑاتے رہے مگر ہم گونگے بہرے ہوگئے،
جاری
🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_*🎀
*_💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕*
*🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)
*🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)
*🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠)
*🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا* (مسلم-٩١٢)
*🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)
📖 - *|[ طالبِ علم اور تلاوتِ قرآن ]|*
بھائیو! بہت ضروری ہے کہ ہم تلاوتِ قرآن کی طرف لوٹ جائیں۔ سچی بات ہے کہ اس معاملے میں عوام الناس بہت سے طلبہ سے کہیں بہتر ہیں۔کیسی حیرت کی بات ہے کہ ایک طالبِ علم پر مکمل ایک دن گزر جائے، اور وہ کچھ بھی تلاوت نہ کرے ؟! قرآن کا پڑھنا تمام پڑھائیوں سے پہلے ہے۔ تلاوتِ قرآن کی برکت کا تجربہ کریں۔ یہ آپ کے دن کو لمبا کر دے گی، آپ کے مشاغل سمٹ جائیں گے۔ تلاوت کی یومیہ مقدار جتنی بڑھا دیں گے، اتنی ہی برکت زیادہ ہو جائے گی۔ تلاوت کا بہترین وقت فجر سے پہلے اور فجر کے بعد کا ہے۔ اور جس کو قیام اللیل میں قرآن پڑھنے کی توفیق مل جائے تو اس سے بہتر کوئی نہیں۔
|[ شیخ سلیمان الرحيلى حفظه الله ]|*
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ *
*مَلِكِ النَّاسِ *
*إِلَٰـــهِ النَّاسِ*
*مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ*
*الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ*
*مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ*
دنیا کی بے بسی دیکھ کر
ایسا لگتا ہے قیامت سے پہلے ہی میرا اللہ پوچھ رہا ہے
لمن الملک الیوم؟
آج کس کی بادشاہی ہے؟😭😭
*جمعہ کا دن سورة کہف کی تلاوت درود شریف کی کثرت اور دعاٶں کا اہتمام خاص کر عصر اور مغرب کے درمیان*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے .
(مستدرک حاکم، حدیث 3392)
البر ۞ التواب ۞ المنتقم ۞ العفو ۞ الرءوف ۞ مالك ۞ الملك ۞ ذو ۞ الجلال ۞ والإكرام ۞ المقسط ۞ الجامع ۞ الغني ۞ المغني ۞ المانع ۞ الضار ۞ النافع ۞ النور ۞ الهادي ۞ البديع ۞ الباقي ۞ الوارث ۞ الرشيد ۞ الصبوراللهم ارزق من نشرها الفردوسئ الاعلى
😍😍😍😍😘😘😘😘😘😘 ۞ الله ۞ الرحمن ۞ الرحيم ۞ الملك ۞ القدوس ۞ السلام ۞ المؤمن ۞ المهيمن ۞ العزيز ۞ الجبار ۞ المتكبر ۞ الخالق ۞ البارئ ۞ المصور ۞ الغفار ۞ القهار ۞ الوهاب ۞ الرزاق ۞ الفتاح ۞ العليم ۞ القابض ۞ الباسط ۞ الخافض ۞ الرافع ۞ المعز ۞ المذل ۞ السميع ۞ البصير ۞ الحكم ۞ العدل اللطيف ۞ الخبير ۞ الحليم ۞ العظيم ۞ الغفور ۞ الشكور ۞ العلي ۞ الكبير ۞ الحفيظ ۞ المقيت ۞ الحسيب ۞ الجليل ۞ الكريم ۞ الرقيب ۞ المجيب ۞ الواسع ۞ الحكيم ۞ الودود ۞ المجيد ۞ الباعث ۞ الشهيد ۞ الحق ۞ الوكيل ۞ القوي ۞ المتين ۞ الولي ۞ الحميد ۞ المحصي ۞ المبدئ ۞ المعيد ۞ المحيي ۞ المميت ۞ الحي ۞ القيوم ۞ الواجد ۞ الماجد ۞ الواحد ۞ الأحد ۞ الصمد ۞ القادر ۞ المقتدر ۞ المقدم ۞ المؤخر ۞ الأول ۞ الآخر ۞ الظاهر ۞ الباطن ۞ الوالي المتعالي
حضرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا
اپنے بارے میں خیر کے سوا کچھ نہ کہو کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو اس پہ فرشتے آمین کہتے ہیں
اللّه کو منا نا بہت آسان ہے وہ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے اپنے بندے سے تو وہ اسے روتا کیسے دیکھ سکتا بے
وه عورتیں جو پَردہ کرتی ہیں اور غیر مَحرموں سے مُنہ چُھپاتی ہیں وہ *جاھل* نہیں بلکہ وه *جنت کی وارث* اور *اسلام کی شہزادیاں* ہیں....!!!
محبت کوئی شرط نہیں ہوتی، محبت صرف کی جاتی ہے، چاہے دوسرا کرے نہ کرے محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے نہ شکایت کی نہ وفا کی شرط ہے نہ بے وفائی کا گلہ محبت لین دین نہیں صرف دین ہے....!!!
خدا کے چنے ہوئے لوگ ہی لوگوں کے دکھ درد چنتے ہیں یہ وصف ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا....!!!
بـےبس *انســـان* کابہترین علاج اُسکا*الــلّـــه* کے حضور *سجـــدہ* ھے
اللّه کے بندے کو
ناراض کر کے تم
اللّه کو کبھی راضی
نہیں رکھ سکتے
*کمشنر کراچی سے گزارش ہے پرندوں کی دکانوں کو چند گھنٹے کھولنے کی اجازت دیں ورنہ وہاں موجود ھزاروں پرندے بھوک سے مر جائیں گے*
*اسہی طرح چڑیا دانہ بیچنے والے دوکانداروں کو بھی کچھ دیر دوکان کھولنے دی جائے۔*
*اہلیاں کراچی*
*درس حدیث شریف*
وَعَنْ ثَوْبَانَ رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنَ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه والدارمي.
ترجمہ :
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ وہ کبر و خیانت اور قرض سے بَری ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 2921
ترمذی حدیث نمبر 1572
ابنِ ماجہ حدیث نمبر 2412
*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 113
وَ لِتَصۡغٰۤی اِلَیۡہِ اَفۡئِدَۃُ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ وَ لِیَرۡضَوۡہُ وَ لِیَقۡتَرِفُوۡا مَا ھُمۡ مُّقۡتَرِفُوۡنَ.
ترجمہ :
اور ( یہ ) اس لئے کہ ان لوگوں کے دل اس ( فریب ) کی طرف مائل ہو جائیں جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اور ( یہ ) کہ وہ اسے پسند کرنے لگیں اور ( یہ بھی ) کہ وہ ( انہی اعمالِ بد کا ) ارتکاب کرنے لگیں جن کے وہ خود ( مرتکب ) ہو رہے ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain