جس اینکر کو دیکھو یہ مسجدیں کیو بند نہیں ہو رہی تم ٹی وی چینل والے کس کھاتے میں چینل کھول کر بیٹھے ہو؟
کیا یہاں سے کرونا نہیں پھیلتا ہے؟ انفارمیشن دینے کے لئے ایک PTV کافی ہے اوریا مقبول جان؟
کیا پاکستان میں چلنے والے 80 چینل مسجدوں سے زیادہ ضروری ہیں؟
اختتام.
یہی وقت ہے اللہ سے معافی مانگ لیں اپنے گناہوں کی اللہ بخش دے گا 😥😥ایک باراسکے سامنے رو کے تو دیکھو مانگ کے تو دیکھو اس سے 😥😥😥 یا اللہ رحم فرما ہم پے بخش دے ہم گنہگاروں کو 😥😥😥🙏
(آپ فضول گفتگو میں وقت برباد کردیتے ہیں چاہـے وہ دن میں 100 مرتبہ ہی کیوں نہ کرنی پڑے )اور آپ قرآن کریم کی دس آیات بھی تلاوت نہیں کرتے حجت کے طور پر کیا آپ کے پاس تلاوت قرآن کریم کرنے کی فرصت نہیں؟*(آگاہ رہـو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہـے)*
(ان ساری چیزوں کے باوجود اللہ کا دین اور اللہ کی بات بہت قیمتی ہـے اسے چھوڑ کر دنیا کی چیزوں کو اپنانے کی فرصت موجود ہـے)بہت کم ایسے لوگ ہـوں گے جو اس تحریر کو آگے شئیر کریں گے وہ بھی شرمندگی سی محسوس کریں*یہ تصور کریں کہ اللہ تعالی آپ کو دیکھ رہے ہیں اور آپ اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے شئیر کر رہـے ہیں ۔*آپ ایسی چیزوں کو پسند کرتے ہیں جن کے لائکس اور شئیر زیادہ سے زیادہ ہـوں۔۔۔۔
.بڑے تعجب کی بات ہـے کہ آپ ایسی بہت سی چیزیں شیئر کرتے ہـیں جنہیں لوگ دیکھتے تک نہیں۔*
اپنی نیکیوں کو ضائع ہـونے سے بچائیں جنہیں بڑی مشکل سے جمع کرتے ہـو اور پھر انہیں کس طرح آسانی کے ساتھ ضائع کر دیتے ہـو خدارا اس سے باز آجاؤ۔۔۔۔
*(سوراخ والا بیگ )*.*اے اللہ میں تجھ سے اپنے لیـے اور اپنے دوست واحباب کے لیـے ہـدایت اور مغفرت کا سوال کرتا ہـوں ۔*عربوں کے عجوبـے یعنی ان کے شوق نرالے ہیں
وہ حج کے سفر کو اس لیـے اختیار نہیں کرتے کیونکہ اس میں بہت بڑی تکلیف اور مشقت ہـے،،، لیکن سیرو سیاحت میں دلچسپی اور رغبت میں تمہیں ذرا بھی تکلیف اور مشقت نہیں ہـوتی؟ کتنی عجیب بات ہـے*(آگاہ رہـو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہـے)*
.قربانی کا جانور آپ اس لیـے نہیں خریدتے کہ وہ بہت مہنگا ہـے لیکن معاشرتی سٹیٹس کو برقرار رکھنے لیـے قیمتی قیمتی آئی فون خریدتے ہـو*(آگاہ رہـو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہـے)*
آپ وضو بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں؟ لیکن پانی بہت زیادہ ضائع کرتے ہیں
*(سوراخ والا بیگ )*
آپ فقراء اور مساکین پر صدقہ وخیرات کرتے ہیں پھر ان کی تذلیل کرکے ان پر ہـنستے ہیں
*(سوراخ والا بیگ )*
آپ راتوں کو قیام کرتے ہیں دن کا روزہ رکھتے ہیں اور اپنے رب کی اطاعت کرتے ہیں لیکن قطع رحمی بھی کرتے ہیں
*(سوراخ والا بیگ )*
آپ روزہ بھی رکھتے ہیں اور بھوک اور پیاس پر صبر بھی کرتے ہیں لیکن پھر گالی گلوچ لعن طعن بھی کرتے ہیں
*(سوراخ والا بیگ )*
خواتین اپنے کپڑوں کے اوپر عبایا پہننے کے باوجود خوشبو لگا کر بازار آتی ہیں تو کیا فائد ایسے پردے کا؟
*(سوراخ والا بیگ )*
آپ مہمان کی مہمان نوازی کرتے ہیں اور اس سے حسن سلوک بھی کرتے ہیں لیکن اسکے جانے کے بعد اسکی غیبت اور برائی بھی کرتے ہیں.. جاری
*Warning* be Careful
خطيب مسجد الحرام مكة المكرمة کے خطبہ جمعہ سے إقتباس:
*Please Read Translation*قیمتیں بہت بلند ہیں
اور عورتیں بـے پردہ ہیں
اور مسجدیں خالی ہیں
اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہـو رہی ہـے
چوروں کے پاس دلائل ہیں
اور مجاہدں کو ہـتھکڑیا لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہـے
اور زنا کو حلال قرار دے دیا گیا
اور نکاح کو مشکل بنا دیا گیا اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں
اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہـےاور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہـے ہیں اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پوری ہـوچکی ہیں *سوائے چند ایک کے**پس توبہ کو لازم پکڑو توبہ کو لازم پکڑو*
*سوراخ والے بیگ سے ڈرو!*نیکیوں کو برباد کرنے سے بچو’’ زندگی کم اور کام زیادہ ‘‘اور *جس بیگ میں نیکیاں رکھنی ہیں اس میں سوراخ ہیں*
جاری
روایت ھے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہِ طور پر اللہ سے مناجات میں مصروف تھے:
آواز دی، "یا الله العارفین (اے عارفوں کے پروردگار)"
جواب آیا، "لبّیک!"
پھر آواز دی، " یا الله المطیعین (اے اطاعت کنندگان کے خدا)"
جواب آیا، "لبّیک!"
تیسری دفعہ پکارا، "یا الله العاصین (اے گنہگاروں کے خالق)"
جواب آیا، "لبّیک! لبّیک! لبّیک!"
حضرت موسیٰ نے پوچھا، "یااللہ، اِس بار تین مرتبہ لبّیک کہنے میں کیا حکمت پوشیدہ ھے؟"
آواز آئی، "عارفین کو اپنے عرفان، نیکوکاروں کو اپنی نیکیوں اور اطاعت گزاروں کو اپنی اطاعت پر بھروسہ ھے، لیکن گنہگاروں کا میری رحمت و بخشش کے سوا اور کوئی سہارا نہیں۔ اگر وہ میرے در سے ناامید جائیں گے تو کونسا دروازہ کھٹکھٹائیں گے؟"
حکیم عطّار نیشاپوری کی کتاب "الٰہی نامہ" سے اقتباس
دوسری دلیل یہ ہے کہ جنت میں کوی بیماری نہیں ہے اور مسجد جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری ہے یہ حدیث پاک ہے.تو جب مسجد میں کوی بیماری نہیں اور شفاء ہی شفاء ہے تو مسجد میں جانے سے روکنا صحیح نہیں ہے بلکہ شفاء خانہ سے دور کرنا ہے
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
بندے کا کامل ایمان ھو نا چاہے پورے کے پورے دین میں داخل ھو نے کا حکم ھے
لوگو جیسے حکومت حفاظتی تدابیر بتا رھے ھیں گھر.راستوں اور بازاروں میں ویسے تدابیر اختیار کرنا چائیے.لیکن جب اللہ تعالی کے گھر سے بلاوا اجائے تو ایسے جمع ھو جاو کہ تمہارے اس جمع ھونے پر اللہ رب العزت فرشتوں کے سامنے تم پر فخر کرے کہ دیکھو میرے بندوں کو اس بیماری سے ڈر بھی ھے اور مجھ پہ اعتبار بھی بہت بڑا ھے.لہذا میں نے ان لوگوں کو اس عذاب سے چھٹکارا دے دیا یہ یقین ھر مسلمان نے بنانا ھوگا اور جس کی بھی یہ یقین بن گئی ان لوگوں کی اخرت کی زندگی بھی اسان ھوجائے
مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَالثَّقَلَيْن-
*ِوَالْفَرِيْقَيْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّمِنْ عَجَمٖ-
کسی بُرائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو ممکن ہے اس سے خدا روٹھ جائے۔
*کســی کـے لیــے غــلط انــدازہ کبھــی مت لگائیــں ... بہت ســی نــاپسنـدیــدگیــاں اور نفـرتیــں غــلط فہمیــوں اور غــلط انـــدازوں کا نتیجــہ بھــی ہو سکتــی ہیــــں
مَوْلَایَ صَلِ وَسلّمِ دَآئِمًا اَبَدًا-*
*عَلی حَبِیْبِكَ خَیْرِ اَلْخَلْقِ کَلِھِمٖ
مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَالثَّقَلَيْن-*
هُوَ الْحَبِيْبُ الَّذِيْ تُرْجَى شَفَاعَتُهُ-*
*🌹لِكُلِّ هَوْلٍ مِّنَ الأَهْوَالِ مُقْتَحِمٖ-*
*🍇وَمَآ اَرْسَلْنَاكَ اِلَّا رَحْـمَةً لِّلْعَالَمِيْنَ-*
*🌸🌿🌸اَلحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ-*🌼🌹🌼
🥀 *فکر انگیز الميہ*🥀
توبہ *استغفراللہ* جیسی *ڈی پی* لگانے سے نہيں بلکہ ھمیں اللہ کے آگے رو رو کے , نماز اور تلاوت قرآن کرنے سے ہی ھوگی _😓
اللہ ھم سب کو سچی توبہ کرنے کی توفيق عطا فرماۓ آمین🤲🏼
مگر
آج پوری دنیا کو اپنی موت دکھائی دے رہی ہے، ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈ نہیں بچے، مرنے والے ایسے مر رہے ہیں کہ اپنے ہی اپنے پیارے کی شکل نہیں دیکھ سکتے، نا غسل نا کفن بس شاپر میں لپیٹ کر گڑھے میں پھینکے جا رہے ہیں،
آج ہم مر رہے ہیں اور یمن ، شام اور کشمیر والے خاموشی سے یہ تماشا دیکھ رہے ہیں،
کل ہمیں حی علی الصلوة کی آواز آتی تھی ہم خدا کی طرف جاتے نہیں تھے آج ہم خدا کے گھر جانا چاہتے ہیں پر خدا ہمیں آنے نہیں دے رہا، جب آپ ظلم پہ خاموش رہیں گے تو آپ بھی ظالمین کے ساتھ برابر کے شریک پائے جائیں گے،
مظلوموں کی آہیں عرش تک پہنچ چکی ہیں اور آسمان والے نے اپنے گھر کے دروازے ہم پہ بند کر دئیے ہیں۔
استغفراللہ ربی واتوب الیہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain