Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

اللہ سے تعلق کا طریقہ !
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رحم کا تعلق رحمن سے جڑا ہوا ہے پس جو کوئی اس سے اپنے آپ کو جوڑتا ہے اللہ پاک نے فرمایا کہ میں بھی اس کو اپنے سے جوڑ لیتا ہوں اور جو کوئی اسے توڑتا ہے میں بھی اپنے آپ کو اس سے توڑ لیتا ہوں۔*🔹
📗«صحیح بخاری -5988»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Funny image
M  : · گھونگٹ اٹھانے والا لمحہ بھی کتنا حسین ہوتا ہوگا اور میں ابھی تک 💞 " - 
😥beShaK😥
M  : 😥beShaK😥 - 
MsC
 

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم و َرَحْمَةُ اللهِ وَ بركاتُهٗ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحیٖم
ياحَىُّ ياقَيُّومُ برحْمَتِك استَغِيثْ
"بارگاہ الہی" میں "تمام اہلِ ایمان" کی "عزت" و "سلامتی" ہر قسم کی تمام داخلی، خارجی، روحانی، جسمانی، بیماریوں سے اللّٰه رب العالمین سے پناہ طلب کرتے ہوئے آپ سب کی لا زوال صحت وتندرستی، عافیت، اور دائمی"خوشیوں" کے لیئے "دعا گو" ہوں ۔
اللّٰه سُبحان و تعالٰی تمام اہل ایمان کو وه تمام بھلائیاں عطا فرمائے جو نبی کریم ﷺ نے اپنی امت کے لیئے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے آپ سب کی حفاظت فرماۓ جن سے نبی کریم ﷺ نے حفاظت مانگی۔
آمـین یا رب العالمین

*مرے مالک دہائی ہے تجھے آلِ پیغمبر(ﷺ) کی رہا کردے غموں سے کربلا کی خاک کہ صدقے۔۔!!*
M  : *مرے مالک دہائی ہے تجھے آلِ پیغمبر(ﷺ) کی رہا کردے غموں سے کربلا کی خاک کہ - 
MsC
 

(اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر)
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*

MsC
 

*درس حدیث شریف*
عَن أم سَلمَة رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ أَحَبُّ الثِّيَابِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيص. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد.
ترجمہ :
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لباس میں قمیص سب سے زیادہ پسند تھی ۔
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 4328
ترمذی حدیث نمبر 1762
ابو داؤد حدیث نمبر 4025

MsC
 

*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 114
اَفَغَیۡرَ اللّٰہِ اَبۡتَغِیۡ حَکَمًا وَّ ھُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ اِلَیۡکُمُ الۡکِتٰبَ مُفَصَّلًا ؕ وَ الَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّہٗ مُنَزَّلٌ مِّنۡ رَّبِّکَ بِالۡحَقِّ فَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ.
ترجمہ :
۔ ( فرما دیجئے: ) کیا میں ﷲ کے سوا کسی اور کو حاکم ( و فیصل ) تلاش کروں حالانکہ وہ ( ﷲ ) ہی ہے جس نے تمہاری طرف مفصّل ( یعنی واضح لائحہ عمل پر مشتمل ) کتاب نازل فرمائی ہے ، اور وہ لوگ جن کو ہم نے ( پہلے ) کتاب دی تھی ( دل سے ) جانتے ہیں کہ یہ ( قرآن ) آپ کے رب کی طرف سے ( مبنی ) برحق اتارا ہوا ہے پس آپ ( ان اہلِ کتاب کی نسبت ) شک کرنے والوں میں نہ ہوں ( کہ یہ لوگ قرآن کا وحی ہونا جانتے ہیں یا نہیں )

M  : یہ ہے نالائق خان کی حکومت میں جو روزانہ پریس پر بھاشن دینے آتا ہے نالائق - 
M  : کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا وہ سینے سے لگا کے پوچھیں سوتے کیوں نہیں - 
MsC
 

بھاڑ میں جاؤ مگر😂😂😂
بھیڑ میں مت جاؤ 😊😊😊
کیونکہ
😳😳 کروناوائرس پھیلتا ہے😥😥

MsC
 

۔ مظلوموں کی آہیں عرش تک پہنچ چکی ہیں اور آسمان والے نے اپنے گھر کے دروازے ہم پہ بند کرنا شروع کر دیئے ہیں.
😭😭اے میرے رب کریم تو رحیم ہے توغفور ہے😭😭😭🙏 یا اللہ رحم کر 🙏😰😰😰😰😰😥

MsC
 

یمنی ، شامی اور کشمیری گڑ گڑاتے رہے مگر ہم گونگے بہرے ہوگئے، مگر آج پوری دنیا کو اپنی موت دکھائی دے رہی ہے، ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈ نہیں بچے، مرنے والے ایسے مر رہے ہیں کہ اپنے ہی اپنے پیارے کی شکل نہیں دیکھ سکتے، نا غسل نا کفن بس شاپر میں لپیٹ کر گڑھے میں پھینکے جا رہے ہیں، آج ہم مر رہے ہیں اور یمن ، شام اور کشمیر والے خاموشی سے یہ تماشا دیکھ رہے ہیں، کل ہمیں حی علی الصلوة کی صدا آتی تھی ہم خدا کی طرف جاتے نہیں تھے آج ہم خدا کے گھر جانا چاہتے ہیں پر خدا ہمیں آنے نہیں دے رہا، جب آپ ظلم پہ خاموش رہیں گے تو آپ بھی ظالمین کے ساتھ برابر کے شریک پائے جائیں گے، آج آپ آدھی رات کو چھتوں پہ جاکر اذانیں دیں یا ساری رات سجدے میں پڑے رہیں مظلوموں کا حساب دینا ہوگا۔ 😭😭😭😭جاری

MsC
 

*۞ مکافاتِ عمل ۞*
*آج ایسے ہی خیال آیا کہ پوری دنیا سے اطلاعات آرہی ہیں لیکن یمن اور شام سے ابھی تک کرونا کے متعلق کوئی خبر نہیں آئی، گوگل پہ سرچ کیا تو حیرانی ہوئی کہ یمن میں ابھی تک ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا اور نا ہی شام سے کشمیر سے اب تک ایک کیس سامنے آیا یے۔ جب یمن پہ اسلامی سپہ سالار اندھا دھند گولہ باری کر رہے تھے اور یمنی لوگ اپنے بچوں کے چیتھڑے اٹھا اٹھا کر پوری دنیا کو دکھا رہے تھے، جب شام میں کمسن بچوں کی گردنیں کاٹ کر درختوں پہ لٹکائی جا رہی تھیں اور ایک شامی لڑکی سے سات سات اسلامی مجاہدین جہاد النکاح کر رہے تھے اور کشمیر کی بیٹیاں اپنی عزتیں لُٹا کر جان دے رہی تھیں تب پوری دنیا خاموشی سے تماشا دیکھتی رہی، تب مسلمان حکمران ظالموں کا ساتھ دے رہے تھے جاری😥😥

MsC
 

" اس کے گھر والوں کو فون کیا۔
لیکن بہت افسوس کے ساتھ یہ بتانا پڑ رہا ہے کہ مریض کے گھر والوں نے باپ سے آخری مرتبہ ملنے سے انکار کردیا کہ کہیں ان کو بھی یہ وائرس نا لگ جائے۔
ہم نے ان سے التجا کی اور لاکھ یقین دلایاکہ ہم نے احتیاطی تدابیر لے لی ہیں اور آپ کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن وہ نہیں مانے اور فون کاٹ دیا۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں قیامت کا ہولناک منظر کھینچتے ہوئے فرمایا:
یہ وہ دن ہے کہ جس دن انسان اپنے بھائی سے بھاگے گا،اپنے ماں باپ اور اپنی بیوی بچوں سے بھاگے گا۔
اللهم احفظنا من شر هذا البلاء.یا اللہ ہمیں بخش دے اپنے بندوں پے رحم فرما تجھے اپنے پیاروں کا واسطہ😥😥😥😥😥😥😥🙏😭

MsC
 

کیا یہ قیامت سے کچھ کم ہے؟
ایک فرانسیسی ڈاکٹر نے "Tv5" نامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:
آج ایک گھڑی ایسی آئی کہ مجھے لگا میں "شدت تکلیف سے" اندر ہی اندر جھلس رہا ہوں۔
ہوا یہ کہ "کرونا" کے ایک مریض نے اپنے آخری وقت میں ہم سے درخواست کی کہ وہ آخری مرتبہ اپنی اولاد سے ملنا چاہتا ہے۔ پہلے تو ہم نے صاف انکار کر دیا۔لیکن جب وہ بری طرح رو رو کر اصرار کرنے لگا تو ہمیں اس پر بہت ترس آیا اور ہم نے اس کی بات ماننے کا فیصلہ کیا۔ چناچہ ہم اس جگہ کی خاص طور پر صفائی میں مشغول ہو گئے۔تاکہ مریض کے گھر والوں کے لئے کوئی خطرہ نا رہے۔ پھر "بطور ڈاکٹر" جب ہمیں یہ یقین ہوگیا کہ اب "وہ " کسی اندیشہ کے بغیر آسکتے ہیں تو ہم نے "موت کی آغوش میں آخری سانسیں لے رہے شخص کی " آخری خواہش " پوری کرنے کے لئے " اس کے گھر والوں کو فون کیا۔جاری😥😥😥😥😥😥😥

MsC
 

نصیب لکھنے والا جب اللّه ہے*پھر لوگوں کا اور دنیا کا ڈر کیسا
fOr spEcialy my Our's and all

M  : بےشک اپنے اپنے گھروں میں رہیں لیکن ایک دوسرے کے ساتھ تعاون ضرور کریں - 
MsC
 

رب سے اپنی بات منوانی ہو تو اسکی بھی ماننی پڑتی ہے اور جسکو اسکی ماننے کی عادت پڑ جائے اسکی اپنی بہت کم رہ جاتی ہے

MsC
 

دنیـــا* میں تمھارے لیے
*بدتـــرین* سزا یہ ہےکہ
*اللّـــه* تمھاری *زبـــان* سے
اپنے *ذکــر* کو روک لے