_*ہمیں جن سے محبت کا بہت دعویٰ ہوتا ہے غم کے لمحوں میں,,,,, آزمائشوں کی گھڑیوں میں,,,,, ہم اُن کا حوصلہ,,,,,,اُن کا سہارا کیوں نہیں بن پاتے.......!!!؟؟؟*_
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم...!!!'* *قرآن ایک کتاب نہیں زندگی کی سب آزمائشوں میں آسانیوں کا رمز لئے ہدایت کی کنجی ہے, بلکتے سسکتے کو سہارا اور اندھیروں میں نور ہر سوال کا جواب ہے, دلوں کی بے سکونی کا قرار یہ جواب بن کر تب عطا ہوتا ہے جب زندگی کسی سوال سے گزرے اور اللہ رب العزت کیسے اپنے بندے کو خود سے رجوع کرنے والے کو بھٹکتا چھوڑ سکتا ہے, تو آزمائش کے گِلے یا بھول بھلیوں میں رہنے کی بجائے قرآن سے رجوع کرو ____!!!*
کہتے ہیں کسی کو خود سے محبت کرنے سے روکنا ہو تو اسکو دُکھ دو۔۔۔ اپ کی طرف سے ملا دُکھ اور دھتکار آہستہ آہستہ اسکو آپ سے دور کر دے گی۔۔۔ ارے پاگل ۔۔۔ محبت کو سمجھتے بھی ہو؟؟؟ جانتے بھی ہو کہ یہ کیسا جذبہ ہے؟؟؟ اگر سمجھتے ہوتے تو ایسی بچوں جیسی باتیں نا کرتے۔۔۔۔۔ انسان نا تو کسی کے دل میں محبت کا جذبہ جگانے کا اختیار رکھتا ہے اور نا ہی مٹانے کا۔۔۔ جو لوگ روح میں جذب ہو کر وجود کا حصہ بن چُکے ہوں اُن لوگوں کی محبت ایسی باتوں کی محتاج نہیں ہوا کرتی۔ ہاں۔۔۔۔۔ شاید آپکی دھتکار اُنکی عزتِ نفس پر ضرب لگاۓ اور وہ آپ سے اظہار کرنا چھوڑ دیں۔۔۔۔ یا ظاہر کرنا۔۔۔۔ مگر محبت کرنا ۔۔۔۔۔ محبت نا کرنا بس کی بات نہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain