خدا کرے تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تجھے اس کی قمیض تک نہ ملے😢
ہر انسان یہ گمان کرتا ہے کے میرے بنا مجھے چاہنے والے رہ نہیں سکتے لیکن حقیقت تو یہ ہے کے ناکسی کے جانے سے کوئی جینا چھوڑتے ہیں نہ غم کی حالت میں ہمیشہ رہتے ہیں یہی نظام ہے مسلسل اس زندگی اور موت کا انسان اپنےحصے کا کردار ادا کرکے چلا جاتا ہے اور اس کی جگہ کوئی اور آجاتا ہے بس اصل کہانی تو بندے اور رب کی ہے جو لازوال ہے سب فانی سوائے میرے اور میرے رب کے رشتے کے۔
سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے✨♥️
✨اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ🔥 عاجزی میری تربیت میں ہے!!
- وقت بیت جانے کے بعد جو قدر کی جائے، پھر وہ قدر نہیں افسوس ہوتا ہے.. 🙂🥀🖤
آپ کو دماغ استعمال کرنا ہے، دماغ کو ضائع نہیں کرنا۔
*بے جا فکریں، چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہو جانا، جلدی ناراض ہونا، زیادہ غصہ کرنا، ہر وقت ناشکری کرنا یا اپنی نعمتوں کی قدر نہ کرنا دماغ کو نقصان پہچانا ہے*۔ شکر گزاری دل دماغ روح، ہر شے کو فائدہ پہنچاتی ہے۔
*دماغ کی قدر کریں، اسے بامقصد کاموں میں لگائیں۔
🥀 *کیا ہوا غم میں ہو؟*
*یقین رکھو اپنے ربﷻ پر*
*وہ تمہاری روتی آنکھوں کو یوں ٹھنڈا کر دے گا جیسے اسﷻ نے حضرت یعقوب علیہ السّلام کی آنکھوں کو ٹھنڈا کیا...*
*وہ تم تک ہر کھوئی ہوئی چیز بھی یوں واپس لے آئے گا جیسے وہ اندھے کنویں سے حضرت یوسف علیہ السّلام کو حضرت یعقوب علیہ السّلام تک لے آیا تھا۔۔*
*کیا ہو سکتا ہے کیا نہیں۔۔؟*
*یہ سوچنا تمہارا کام نہیں تمہارا کام بس دعا کرنا صبر کرنا اور اپنے رب ﷻ پر بھروسہ یقین کرنا ہے۔۔۔🌸✨*
رسـول اللہ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ نــے فـرمــایـا:
پـردہ کرنا شہیـد کے خـون سـے بھـی افضل ہـے۔
کسی کی بیٹی کو اتنی تکلیف دو جتنی تم اپنی بیٹی کے لئے سہہ سکو ورنہ دنیا گول کیوں ہے وہ تمہیں اللہ سمجھا دے گا۔
😢🙏
*آپ کی آواز سے آپ کے غم اور خوشی کا اندازہ لگانے والے ہی آپ کے بہترین دوست ہیں..*
There are 2 important rules in life:
1. Never tell anyone everything.
انسان میں انسان کے سوااور کچھ نہ ڈھونڈیں۔!
تو کچھ بھی نہیں اگرتیرا کردار نہیں ... تو فلاں ابن فلاں ہےیہ تو کوئی معیارنہیں..
میں تیرے ذکر کے زنداں میں مقیّد ھو کر.....
اک دیوانِ سُخن ______ایسا قَلمبند کروں
جو سُنے،اس میں تیری دِید کی خواہش جاگے
❤️جو پڑھے____تیری اسیری کا بہانا ڈھونڈے....
𝐂𝐚𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐦𝐨𝐦 ❤️
𝐒𝐡𝐞 𝐢𝐬 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐨𝐧𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐟𝐚𝐤𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐰𝐨𝐡 𝐫𝐞𝐚𝐥𝐲 𝐥𝐨𝐯𝐞 𝐮 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫'𝐬 ❤️
ہاں..
اگر وہ حسین تارا جِس کی تُمہیں چاہ ہے وہ تُمہیں نہیں مِل سکتا تو کیا پتا اُس رب نے تُمہیں وہ اِکلوتا چاند دینا ہو جِسے لوگ دور سے محض دیکھا کرتے ہیں۔
اور اگر تُمہارے حصّے میں وہ اِکلوتا چاند بھی نہ آئے تو کون جانتا ہے کہ پورا آسمان تُمہارا مُقدّر ہو.. ❤️
وقت گزر جانے کے بعد اگر کوئی قدر کرے تو اُسے قدر نہیں افسوس کہتے ہیں
خودکشی کے ... اکثر واقعات میــــں ... لوگ مرنا نہیــــــں چاہتے ... بَســــں وہ چاہتے ہیــــــــں ... کہ درد مر جائیــــں ......!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain