Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر
چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے♥️✨

MsC
 

تاعمر ایک بات یاد رکھیئے،عبادت اور تعلق میں نیت صاف رکھیئے۔

MsC
 

محبتیں عمل سےنظر آتی ہیں باتوں سےتودوکاندار متاثرکرتےہیں۔

Insaan
M  : Insaan - 
یہ وہ مقام ہے جہاں دنیاوی رُتبے، عہدے، دولت، نسل، زبان، اور رنگ کی تفریق ختم ہوتی ہے❤️
M  : یہ وہ مقام ہے جہاں دنیاوی رُتبے، عہدے، دولت، نسل، زبان، اور رنگ کی تفریق ختم - 
MsC
 

بعضــــــــں اوقات ... جو چیزیں ... آپ کا دل توڑتی ہیــــــــں ... وہ نتیجتاً ... آپ کی نظر ٹھیک کر دیتی ہیــــــــں ........!!!

MsC
 

*Stop getting attached to people*
*so fast,*
*because attachments lead to expectations and expectations can lead to disappointments.!* 🥀

MsC
 

گر تیرا میرا خواب حقیقت نہیں ہوا
کیا کیا جہاں میں باعث ِ حیرت نہیں ہوا

اس  پر  سب  کالا  جچتا  ہے
کالے کپڑے، کالی آنکھیں، کالا تل، کالا دل
M  : اس پر سب کالا جچتا ہے کالے کپڑے، کالی آنکھیں، کالا تل، کالا دل - 
MsC
 

*جب ہمارے نفس کے گلے میں بندھی رسی شیطان کے ہاتھ میں چلی جائے - تو عقل گٌناہوں کی وکالت پر اٌتر آتی ھے. 😞*

MsC
 

عمرِ رواں کو روکیے آواز دیجئے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کٸی حسرتوں کے ساتھ

Interesting Posts image
M  : 😡یزید تمھارا باپ لگتا ہے😡 - 
MsC
 

دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ
اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سکھیں،کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں،سچ بولیں،اور ہمیشہ حلال کھائیں!🙏

MsC
 

-" خوش نہیں میں، تو بس نہیں ہوں میں
بھاڑ میں جائے_____اب اداکاری 🔥"

MsC
 

کداں مکسن فرق اوقاتاں دے
کداں ھکو جئیاں قدراں پوسن💔

Digital Art image
M  : The past is in Your hEad, tHe fuTuRe is in Your hanD. - 
Memes & Satire image
M  : کریلے 😂😂 - 
MsC
 

سنو!! احساس کی دنیا میں "تم" میری سب سے خوبصورت ملکیت ہو 👌🔥❣️🥀🖤

سنو!! احساس کی دنیا میں "تم" میری سب سے خوبصورت ملکیت ہو 👌🔥❣️🥀🖤
M  : سنو!! احساس کی دنیا میں "تم" میری سب سے خوبصورت ملکیت ہو 👌🔥❣️🥀🖤 - 
MsC
 

بہت مصروف ہو مانا ❤
مگر سوچو ذرا تم بھی کبھی تھے آشنا ہم سے
تمہاری ملتجی آنکھیں ابھی تک یاد ہے مجھ کو
بڑی بے ربط سی باتیں ابھی تک یاد ہے مجھ کو مگر
جاناں ❤
تمہاری آرزو تو میری چاہت ہے
یہ میرا مثلا ہے کے مجھے تم سے محبت ہے
سو اب یہ طے کیا ہے میں نے تنہائی کے کے لمحوں
میں۔کہ کاسہ محبت توڑ پھنکیں گے جلا دے گے
تمہیں دل سے بھلا دے گے تمہیں دل سے بھلا دے گے 🖤