Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریں الجھن ہو تو کسی کے ساتھ مل کر سلجھا لیا کریں کوئی یاد آرہا ہے تو رابطہ کر لیا کریں کوئی پریشانی ہے تو مدد طلب کر لیا کریں کچھ اچھا لگتا ہے تو بتا دیا کریں نہیں اچھا لگتا تو وہ بھی بتا دیا کریں لیکن معمولی معمولی باتوں پر اپنی انا کو بڑہاوا نہ دیا کریں_!!
ایک دن آئے گا ہم بھی داستان ہو جائیں گے_

MsC
 

اپنے باپ اور بھائی کے علاوه
لڑکیوں کو کبھی کسی دوسرے
مرد پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے
لڑکیوں کی عزت بہت نازک ہوتی ہے۔

MsC
 

برکت والے تمام وظیفے مسلمانوں کے پاس ہے
مگر خوشحال غیر مسلم ہے

MsC
 

جھوٹ کی سب سے بھیانک قسم وہ ہوتی ہے. جِســــں میــــں آپ ذرا سے سچ کی بھی آمیزش کر لیتے ہیــــــــں ... تا کہ جب پورا سچ سامنے آئے ... تو آپ اُس کی آڑ لے سکیں .......!!!

MsC
 

زندگی کے عجائبات میں سے ایک یہ بھی عجوبہ ہے کہ
انسان ایسے لوگوں کے ہاتھوں تکلیف اٹھاتا ہے
جن کے بارے میں وہ دعائیں کرتا رہتا ہے کہ
'انہیں تکلیف میں نہ دیکھوں.... اور ایسے لوگوں سے بھی تکلیف اٹھاتا ہے جو کہتے ہیں اللہ نا کرے آپ کو کچھ ہو.

Islamic Quotes image
M  : inShaHAllaH.. ❤️ - 
MsC
 

کچھ نگاہیں منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں

Motivational Quotes image
M  : You MakE tHem❤️ - 
MsC
 

aLwayS rEmeMbEr, bEginnInG iS tHe haRdeSt PaRt👍

MsC
 

میری خاموشی . میری سوچیـــــــــں . میرے زخم ... اور وقتــــــــ . سبـــــــــــــــ مل کر ... میرے خلاف جمع ہو چکے . اور مجھے اِحســــــــاســــــــں ہی نہیـــــــــں ہوا .

Life Advice image
M  : sHip sinK... 💕 - 
MsC
 

گھوڑے کی طرح ... ہماری ظاہر شان و شوکت ... ہمیـــــــــں شکایت کرنے سے ... روکے رکھتی ہے ... جبکہ حال یہ ہوتا ہے ... کہ ہماری پسلیوں کے پیچھے ... موجود ہمارے زخم ... درد سے آہیـــــــــں ... بھر رہے ہوتے ہیــــــــں ........!!!

Attitude Quotes image
M  : good EneRgy OnLy❤️ - 
Attitude Quotes image
M  : Quality over quantity 🥰 - 
Keep your face to the sun and you will never see the shadows.” – ...✨💯
M  : Keep your face to the sun and you will never see the shadows.” – ...✨💯 - 
MsC
 

rEaL sitUatiOns, eXpOsE fakE pEople. 😒

It never Happened ❤️
M  : It never Happened ❤️ - 
MsC
 

*میں اتنا نرم طبیعت کہ یہ بھی چاہتا ہوں*
*جو آستین میں رہتا ھے' وہ بھی پل جائے ...☆🙂*

حقوق العباد
M  : حقوق العباد - 
MsC
 

کچھ لوگ ہمیں دعائیں ہی اتنی خوبصورت دیتے ہیں کہ انھیں صاف لفظوں میں ہم سے محبت کے اظہار کی ضرورت نہیں پڑتی
ان کی خوبصورت دعائیں ہی ان کی محبت اور ان کے دل میں ہمارے لیے خاص جزبات کا اظہار کرتی ہیں ۔