سانس لینا ہوا محال مجھے
اس محبت سے اب نکال مجھے
اب میں تیری ہی ذمہ داری ہوں
کھو نہ جاؤں کہیں سنبھال مجھے💗💗
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے،،
دکھوں کے واسطے سارا جہان کافی ہے!!
بیان کرنے کو اک عمر لگ سکتی ہے
میں نے تم سے اتنی محبت کی ہے ❤️
ابھی تم نے تمہارے بن
میری حالت نہیں دیکھی ❤️
کیا کرے گا طبیب وہاں
جہاں تیری گفتگو ہی شفا ٹھہری❤
MsC
: تمہیں ہے رشک میرے اردگرد لوگوں پر
ہمیں یہ دکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں 😞 -
تم دنیا کی واحد عورت ہوجس کے میں سارے نخرے اُٹھا سکتا ہوں جس کےلئے ساری دنیا سجا سکتا ہوں ۔