Success is not a skiLL, it's an attitude ❤️
دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو گرانے کی بجائے اس مقام پر لے کے جاؤ جہاں خود لوگ تمہاری دوستی پر فخر کرتے ہوئے تمہیں عزت واحترام دیں ۔عزت سے زندہ رہو اور عزت والی موت کی دعا مانگو، لیکن کبھی بھی اپنی عزتِ نفس کو موت نہ آنے دو۔







