Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 28
وَ یَوۡمَ نَحۡشُرُہُمۡ جَمِیۡعًا ثُمَّ نَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا مَکَانَکُمۡ اَنۡتُمۡ وَ شُرَکَآؤُکُمۡ ۚ فَزَیَّلۡنَا بَیۡنَہُمۡ وَ قَالَ شُرَکَآؤُہُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ اِیَّانَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۲۸﴾
*اور وہ دن بھی قابل ذکر ہے جس روز ہم ان سب کو جمع کریں گے پھر مشرکین سے کہیں گے کہ تم اور تمہارے شریک اپنی جگہ ٹھہرو پھر ہم ان کی آپس میں پھوٹ ڈال دیں گے اور ان کے وہ شرکا کہیں گے کہ کیا تم ہماری عبادت نہیں کرتے تھے ۔*

MsC
 

*اس کانٹے دار معاشرے میں جہاں ہر قدم پر چبھتے لہجوں کی بھرمار ہے وہاں اپنی ذات کو ایک پھول کی سی حیثیت دیجیے کانٹے ہمیشہ پھول کی ٹہنی پر موجود ہوتے ہیں لیکن پھول اپنی خوشبو سے مستقل اور متانت انداز میں دوسروں کو مسحور کرتا رہتا ہے*

MsC
 

ہر چیز جیسے آپ نے لکھی ہوتی ہے ضروری نہیں ایسے پڑھی بھی جائے۔۔۔۔۔!!
*٭(لوگ اپنی مرضی کے مطلب نکالتے ہیں)*

MsC
 

_*عورت کو اتنی ہی آزادی ملنی چاہیے*_ _*جتنی ہمارے پیارے نبی۴ نے اپنی بیٹی کو دی*_

MsC
 

تھوڑا سا صبر کر کے تو دیکھو وہ تمھارے لیے بند دروازے بھی کھولنے والا ہے!
ایک دن آئے گا، جب تم سب غم بھول جاؤ گے۔
ایک دن آئے گا ، جب تمھیں تمھاری دعاؤں کی قبولیت کے ذریعے راضی کیا جائے گا۔
ایک دن آئے گا، جب تمھیں تمھارے صبر کا اجر ملے گا۔
ایک دن آئے گا، جب تمھیں تمھاری تڑپتی ہوئی پکار کا جواب ملے گا..🌹

Islamic Quotes image
M  : *رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا - 
MsC
 

کہنے لگے تمہارہ حجاب تمہارے لیے کئی دروازے بند کر دے گا۔😑
میں نے کہا جی ہاں۔۔۔۔ان میں ایک دروازہ جہنم کا بھی ہے۔🔥😊

MsC
 

🥀 *_حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم_*🥀
*سیدنا ابوہریرہؓ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں ہے: جب ننگے جسموں اور ننگے پاؤں والے اکھڑ مزاج اور سنگ دل لوگ… اس میں مزید یہ الفاظ ہیں: جب چھوٹی چھوٹی بھیڑ بکریوں کے چرواہے عمارتوں میں فخر کریں گے۔ آیت کے بعد یہ الفاظ بھی اس روایت میں ہیں: پھر وہ آدمی چلا گیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس آدمی کو دوبارہ میرے پاس بلاؤ۔ لوگوں نے اسے تلاش کر کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لانا چاہا، لیکن وہ سرے سے اسے دیکھ ہی نہ سکے (کہ کہاں گیا ہے)۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ جبرائیلؑ تھے، جو لوگوں کو دین کی تعلیم دینے کے لیے آئے تھے۔*
Musnad Ahmed#58

MsC
 

میں بس اتنا جانتی ہوں۔۔بلکہ میرا یقین ہے یہ
جو لڑکیاں اپنے وجود کی ذمہ داری اللّہ کو دیتی ہیں اور کسی نہ محرم کے سامنے جھکنے کی بجاۓ اللّہ کے سامنے جھک جاتی ہیں۔۔تو اللّہ ان کو کسی اور کے سامنے جھکنے نہیں دیتا۔۔انہیں گِرنے سے پہلے سنمبھال لیتا ہے فرق صرف یقین اور ایمان کا ہے

MsC
 

علم سے نہیں
عمل سے بدلاو آئےگا
چاہے تھوڑا ہی سہی مگر
اپنے علم پر عمل ضرور کیجیئے

MsC
 

_میں اِختتام سے اکثر آغاز کرتا ہوں_
_نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتا ہوں_
_😶_

MsC
 

*اپنی منزل کی جانب ہمتــــــــ سے چلتے رہیــــں ... خواہ کرچی کرچی ہو کر منزل پر پہنچیــــــــں ... منزل پر پہنچنے کی لذت آپ کو مرمت کر دے گی .......*

MsC
 

*محبت کے راز محبتوں کے حقدار لوگوں پر ہی کھولے جاتے ہیں ۔۔۔اور حقدار صرف تن من کا محرم ہی ہوسکتا ہے*

MsC
 

نجات کیا ہے؟ اپنی زبان کو فضول باتوں سے بچانا، اپنے گھر میں قیام رکھنا، نیڪیاں کرنا اور گناہوں پر نادم ہونا۔

MsC
 

فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں مگر . اللہ نہیں بھولتا آپ کی نیکی اور لوگوں کی زیادتی...!!!

MsC
 

جس نے آپکو غلط قرار دینے کی ٹھان لی،وہ آپ کو گنہگار ثابت کر کے رہے گا خواہ خود نابینا ہی ہو۔

MsC
 

مگر ہمیشہ کی طرح۔۔ توقعات ہوا میں کہیں گم ہوگئیں۔۔ 💔😃

MsC
 

جو شکایت نہیں کرتے دکھ ان کو بھی ہوتا ہے __`🥀`

MsC
 

ہر شخص کو راضی رکھنا چمچوں اور منافقوں کا کام ہےباضمیر اور بااصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں...
•MایسC•

MsC
 

. 👈 *نہج البلاغہ سے ہدایت*👉
*دنیا سے محبت کا انجام*
حضرت علی ابن ابی طالب (ع) ارشاد فرماتے ہیں:
*جس وقت (دنیا) سے بہت زیادہ وابستگی محسوس کرو اسی وقت اس سے زیادہ پریشان ہو کیونکہ جب بھی دنیا اور اس کی مسرتوں پر مطمئن ہو جاتا ہے تو وہ اسے سختیوں میں جھونک دیتی ہے یا (جب) اس کے انس پر بھروسہ کر لیتا ہے تو وہ اس کے انس کو وحشت و ہراس سے بدل دیتی ہے۔*
(📗نہج البلاغہ، مکتوب نمبر ٦٨)
https://chat.whatsapp.com/GS3ejOtAri72UMjiQdbG9d