*بہت دُور تک دیکھ لیتا ہے انسان مگر اپنے گریباں تک نظر نہیـں جاتی...!*
دل میں ایک غیر مناسب سی تمنا جاگی
تجھ کو ناراض کروں روز مناؤں واپس
...MایسC...
وہ میرا نام نہ لے صرف پکارے تو سہی
کچھ بہانہ تو ملے دوڑ کے آؤں واپس
*خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں۔*
.💕.
عید کا دن ہوگا ہر بیٹا نماز پڑھ کے گھر آئےگا،پہلے اپنے باپ سے گلےملےگا💕پھر ماں سے ملےگا❤️ماں ماتھابھی چومےگی💕😚
اورایک میں بدقسمت ماں باپ کی قبروں کو دیکھتا رہ جاؤں گا😭😭اے اللہ میرے والدین کی بخشش فرما آمین😭
•🤲🏻•
دنیا ہاتھ سے نکل جاۓ تو بندہ غریب ہو جاتا ہے یہی دنیا اگر دل سے نکل جاۓ تو بندہ ولی بن جاتا ہے
~♥~
*فطرت*
انسان کی فطرت اسکے چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ھوتی ھے بڑے کام تو ھمیشہ سوچ سمجھ کر کرتا ھے
😶
۔ 👈 *فقیر-درویش*👉
روزہ رکھنے سے دن بھر آپ فقیر بنے رہتے ہو، درویش بنے رہتے ہو یعنی یہ کہ آپ کو بھوک لگی ہوئی ہے اور آپ کھانا نہیں کھاتے۔خوراک موجود ہے لیکن نہیں کھاتے۔
بس یہ فقیری ہوتی ہے۔ فقیری کسے کہتے ہیں؟ چیز حاصل ہو اور استعمال نہ ہو۔
عورت بڑی پیاری چیز ہے
یقین نہیں آتا تو اپنی ماں كو ہی دیکھ لیں
اپنے آپ کو خیالی دنیا سے نکال کر ایک پرفیکٹ اور حسین ترین انسان ڈهونڈنے کے بجائےجو اللّه آپ کو دے رہا ہے اس کے ساتھ اپنی ذندگی کو خوشگوار بنانے کی کوشیش کریں، خیالی دنیا اور خیالی لوگوں کا پیچها چهوڑیں، یہ آپ کو کچھ نہیں دینے والے سوائے اذیت کے اور دل کی اور دماغ اور جذبات کی بربادی کے-

کجھور کی گٹھلی پر باریک سا جھلی نما چھلکا ہوتا ہے جیسے"قطمیر"کہتے ہیں اللہ تعالی فرماتا ہےانسان اسکا بھی مالک نہیں" پھر اکڑ کیسی.!
🥺😶🌛
https://chat.whatsapp.com/GBeHTqwbS6hGktkPqlmpfl
if u want relaxtion and solution of anyproblm in ur life then Join and be smile😊

" اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ؛ اُن کا حِساب نہیں ہوگا ۔0/ " 💔🙂
زمانہ اس قدر قائل ہوا ہے جھوٹوں کا جو سچ کہتے ہیں ان کی ایک بھی مانی نہیں جاتی..

"تمھارا مستقبل تمھارے ماضی سے بہتر ہوگا"
(القرآن93:4)♥️
💕



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain