MsC : کچھ لوگ کہتے ہیں ہماری زندگی میں جو بھی آتا ہے چھوڑ جاتا ہے کیوں؟ اس کا جواب... MORE▼واضح ہے کہ انسان کی روح تک اس کا ساتھ نہیں دیتی بلکہ وقت آنے پر پرواز کر جاتی ہے پھر یہ خاک مشت تو کچھ بھی نہیں ہیں جو زندگی بھر ساتھ نبھائے۔ - 67 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *وہ لمحہ بہت ہی بھاری ہوتا ہے جب ہم نہ چاہتے ہو ئے بھی اپنے دل کے خلاف... MORE▼فیصلہ دے کر اپنے ہی صبر کا امتحان لیتے ہیــں - 67 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : گفتگو میں بےاحتیاطی رشتوں کوکچل ڈالتی ہےآپکے الفاظ ہی آپکاعکس ہوتےہیں ... MORE▼بعدمیں دل نکال کر دکھاتے پھرنے اور وضاحتیں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا - 67 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *ان کہی" کی الگ اذیّت ہے اور "کہی" کا عذاب مت پوچھیں - 67 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *اچھے الفاظ پر کچھ خرچ نہیں ہوتا لیکن اچھے الفاظ سے بہت کچھ حاصل ہوتا ہے... MORE▼الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا ناپسندیدہ بناتے رہتے ہیں الفاظ خوشبو کی طرح ماحول کو معطر کرتے ہیں۔* - 67 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : محبتیں جتلائی نہیں جاتی۔۔ جو جتلا دی جائے پھر وہ محبت تو نہیں ہوتی احسان ہوا... MORE▼کرتا ہے اور احسانوں کے بدلے اتار دیے جائے تو پھر کوئ امید نہیں رکھنی چاہیے۔۔ وہ محبت ہی کیا جو بارہا باور کرا دی جائے۔۔ انگلیوں پر گنوا دی جائے۔۔ محبتوں کو سنبھالے رکھنے کیلیے انا کو اپنے جذبات کو پس پشت ڈالنا ہی پڑتا ہے۔۔! - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : مُسکراہٹ بھی اِک دُعا ہے ❤ دِیا کیجیے لِیا کیجیے 😊 - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : کسی کو کیا پتہ ہنستے ہوئے جب آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں تو اندر کتنے دکھ... MORE▼چھپے ہوتے ہیں جو ان آنسوؤں کے ذریعے باہر آنے کو بے تاب ہوتے ہیں لیکن اپنوں کی محبت اور رشتوں کا مان رکھتے ان رشتوں نے کچھ سکھایا ہو نہ ہو ضبط کرنا ضرور سکھا دیا ہوتا ہے - 67 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : Assalam o alikum حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول... MORE▼اللہﷺ کے ساتھ (مکہ مکرمہ سے) نکلے تو ہم نوجوان تھے اور ہم شادی وغیرہ کی وسعت نہیں رکھتے تھے۔ آپ نے فرمایا: ’’اے نوجوان لوگو! نکاح کرو کیونکہ نکاح نظر کو نیچا اور شرم گاہ کو محفوظ کرنے والی چیز ہے۔ جو شخص (فقر کی وجہ سے) نکاح کی طاقت نہ رکھے، وہ روزے رکھا کرے کیونکہ روزہ اس کی شہوت کو کچل دے گا۔‘‘ Sunnan e Nisai2241 Status: صحیح - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے... MORE▼اور بری موت سے بچاتا ہے“۔ (جامع ترمذی،۶۶۴) - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__❤ آپ کو یاد آئیں گے آداب میرے - 67 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : ✔ *بعض دفعہ انسان کسی کی اچھائی کے لیے کام کرتا ہے 😰 لیکن لوگ اسکا غلط مطلب... MORE▼لے کر اسی کے دشمن ہو جاتے ہیں 💔* - 67 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : ھر وقت طنزیہ لہجہ رکھنے والا اپنا وقار کھو بیٹھتا ھے - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : غصہ اور نفرت بھی نعمتیں ھیں انکے استعمال کا فیصلہ اپنی مرضی سے کریں اور انکا... MORE▼نشانہ انسان کی بجائے مسائل ھوں" - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT