Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

میرے حساسیت کی ترجمانی کون کرتا ہے
فقط اک جون یعنی جون اور بس جون کرتا ہے
M  : میرے حساسیت کی ترجمانی کون کرتا ہے فقط اک جون یعنی جون اور بس جون کرتا ہے - 
..جون ایلیاء..
M  : ..جون ایلیاء.. - 
مرد کو بدصورت عورت سے محبت ہوسکتی ہے مگر بدزبان سے نہیں😕
M  : مرد کو بدصورت عورت سے محبت ہوسکتی ہے مگر بدزبان سے نہیں😕 - 
.جون ایلیاء کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ اپنے ہر ملنے والے کو جانی کہہ کر مخاطب کرتے تھے، سوائے اپنی بیوی کے
M  : .جون ایلیاء کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ اپنے ہر ملنے والے کو جانی کہہ کر - 
" زندگی کی کتاب "
 _کے سب *اوراق* ہمارے
 *_مطابق* نہیں  ہوتے بس
 _اگر کوئی *ایسا ورق*
_*سامنے* آجاۓ جس میں
 _*راحتیں* نہ ہوں تو *صبر* کیجیۓ
M  : " زندگی کی کتاب " _کے سب *اوراق* ہمارے *_مطابق* نہیں ہوتے بس _اگر - 
*انسان ؞؞؞؞؞ 🎭*
 _"بھی عجیب ہے"
 *اس* میں ایک طرف *بہترین*
*دوائی* بننے کی *خصوصیت* بھی ہے
اور *دوسری* طرف یہ *کسی* *کیلئے*
 *بدترین مرض* بھی *بن* *سکتا* ہے
M  : *انسان ؞؞؞؞؞ 🎭* _"بھی عجیب ہے" *اس* میں ایک طرف *بہترین* *دوائی* بننے - 
اچھے کپڑے،اچھا کھانا، مہنگی جوتی، اچھا گھر 
کالے دل، گھٹیا سوچ، سستے شوق، منافق لوگ!
😔😔😔😔
M  : اچھے کپڑے،اچھا کھانا، مہنگی جوتی، اچھا گھر کالے دل، گھٹیا سوچ، سستے شوق، - 
MsC
 

*اطلاع عام*
ملک کے چند شہروں سے اطلاع ملی ہے کہ کچھ لوگ گھر گھر جاکر پرانا قرآن مجید مانگ کر نیا قرآن مجیدمفت میں دیدیتےہیں.یہ افراد *قادیانیوں* کا بنایا گیا قرآن تقسیم کر تےہیں. اگر اپنے علاقہ میں ایسے لوگوں کو دیکھیں تو فوراچیک کریں اور قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع کریں.
نوٹ:اس پیغام کوثواب کی نیت سےآگےپہنچائیں تاکہ امت مسلمہ اس خطرناک سازش سے بچ سکے۔

Funny joke
M  : *میٹرک فیل عاشق جب مستری کے ساتھ 😊😊😊* *کام پر لگ جاتا ھے تو پھر ایسی حرکتیں - 
Funny joke
M  🔥 : کراچی میں ڈکیتی کے جرم میں گرفتار ملزم کا انوکھا کارنامہ, ملزم کو ضمانت - 
بلاول بھٹو  کو 17 مئی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔۔۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب کونسی تنظیم احتجاج کری گی؟؟ 

حقوق نسواں
حقوق خواجہ سرا
M  : بلاول بھٹو کو 17 مئی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔۔۔ سوال یہ پیدا - 
تمام ممبرز ایڈمنز کو میسج کرنے سے پہلے ایڈمن کا نمبر اپنے موبائل میں سیو کرلیں.. ورنہ واٹس آپ گروپ کو ریمو کر دیں گے یا متعلقہ نمبر کو بند کر دیں گے
M  : تمام ممبرز ایڈمنز کو میسج کرنے سے پہلے ایڈمن کا نمبر اپنے موبائل میں سیو - 
اک عید پہ حیدر ع اک عید پہ مسلم ع 
ہر عید پہ رویا ہے ابو طالب کا گھرانا 😭😭💔🏴
M  : اک عید پہ حیدر ع اک عید پہ مسلم ع ہر عید پہ رویا ہے ابو طالب کا گھرانا - 
*_کم سے کم میں نے چھپا لی دیکھ کر سیگرٹ تمہیں_*
*_اور اِس لڑکے سے تم کو کتنی عزت چاہیے_*😘
M  : *_کم سے کم میں نے چھپا لی دیکھ کر سیگرٹ تمہیں_* *_اور اِس لڑکے سے تم کو - 
رشتے برداشت صبر اور عزت کے محتاج ہوتےہیں رشتوں کو بچانے کے لئے اگر کمزور ہونا پڑے تو ہو جاؤ رشتے صرف تم سے محبت چاھتے ہیں اور کچھ نہیں 🙂❤
M  : رشتے برداشت صبر اور عزت کے محتاج ہوتےہیں رشتوں کو بچانے کے لئے اگر کمزور - 
گزرا تھا کل میں جلدی میں اپنے قریب سے
دیکھا  ضرور ،  دیکھ  کے  لیکن  رکا   نہیں
M  : گزرا تھا کل میں جلدی میں اپنے قریب سے دیکھا ضرور ، دیکھ کے لیکن رکا  - 
بعض لوگوں کی زندگی آپ کے لئے اہم ہوتی ہے اور ان کے بغیر رہا جا سکتا ہے،
لیکن بعض لوگ آپ کی زندگی ہوتے ہیں ان کے بغیر صرف مرا جا سکتا ہے..!!!
M  : بعض لوگوں کی زندگی آپ کے لئے اہم ہوتی ہے اور ان کے بغیر رہا جا سکتا ہے،  - 
Breaking News Aisha Gulalai and Malik Jalat Khan are happy to celebrate everyone today بریکنگ نیوز عائشہ گلالئی اور ملک جلات خان نے آج شادی کر لیے سب کو مبارک ہو
M  : Breaking News Aisha Gulalai and Malik Jalat Khan are happy to celebrate - 
کربلا راہ نجات👈یااللہ ہر مومن کے دل کو اپنے ذکر والا بنا۔
  مومن مرد ہے کہ عورت
  بچہ ہے یا بوڑھا
  عالم ہے یا ان پڑھ
  سب کو کثرت ذکر کرنے والا بنا۔👉علی
M  : کربلا راہ نجات👈یااللہ ہر مومن کے دل کو اپنے ذکر والا بنا۔ مومن مرد ہے کہ - 
21 رمضان شہادتِ شیرِ خدا وصیِ مصطفیٰؐ  امامِ علیؑ ابنِ ابی طالب علیہ السلام کے پُر درد موقع پر تمام مومنین اور بالخصوص امامِ زماں علیہ السلام (العجل) کی پاک بارگاہ میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتے  ہیں . ۔۔!!!😭😭😭😭😭

علی علی ء
M  : 21 رمضان شہادتِ شیرِ خدا وصیِ مصطفیٰؐ امامِ علیؑ ابنِ ابی طالب علیہ السلام -