Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

*_میں مانتا ہوں وبا کے دن ہیں_*
*_مگر یہ دن بھی خدا کے دن ہیں_*
*_دِلوں سے مایوسیاں نکالو_*
*_اب تو یہ شفاء کے دن ہیں_*🔥❤️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

*ھر وقت طنزیہ لہجہ رکھنے والا اپنا وقار کھو بیٹھتا ھے
M  : *ھر وقت طنزیہ لہجہ رکھنے والا اپنا وقار کھو بیٹھتا ھے - 
✔ *بعض دفعہ انسان کسی کی اچھائی کے لیے کام کرتا ہے 😰 لیکن لوگ اسکا غلط مطلب لے کر اسی کے دشمن ہو جاتے ہیں 💔*
M  : ✔ *بعض دفعہ انسان کسی کی اچھائی کے لیے کام کرتا ہے 😰 لیکن لوگ اسکا غلط مطلب - 
*دل کے کھوٹ کا پتہ چلانے کیلئے دل کا ڈائی سیکشن نہيں کرنا پڑتا بدلے لہجے ، بدلے رویے اور بدلی ہوئی نظریں ہی اس کا پتہ بتا دیتی ھے
M  : *دل کے کھوٹ کا پتہ چلانے کیلئے دل کا ڈائی سیکشن نہيں کرنا پڑتا بدلے لہجے ، - 
جب آپ اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں تو سمجھ لیں  ذلالت آپ سے ایک قدم کی دوری پر کھڑی ہے
M  : جب آپ اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں تو سمجھ لیں ذلالت آپ سے - 
*جن کو آپ چاند بلاتے ھیــــں - وہی آپ کو تارے دکھاتے ھیــــں
M  : *جن کو آپ چاند بلاتے ھیــــں - وہی آپ کو تارے دکھاتے ھیــــں - 
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!
M  : *گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی - 
میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے بلکل کنگال ہوجاتے لیکن زبان پر پھر بھی یہی بات ہوتی ہے اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے
M  : میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے بلکل کنگال ہوجاتے لیکن - 
لوگ خود خو ش رہنے کے لیے ان چاہینے والوں کو ہمشہ کے لیے چھوڑ دیتے ہیں جو کبھی سایہ بن کے انکے ساتھ رہے بازو بن کے ساتھ چلےآنسو بن کے آنکھوں میں رہےدل سے دل اور قدم سے قدم ملانے کے بعد بھی جب وہ انسان آپکا نہ ہو اسے آپکو چھوڑرتے ہؤے دکھ اور شرمندگی نہ ہو تو وہ کبھی آپکے تھے ہی نہیں وقت ہمیشہ اک سا نہیں رہتا اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا بس اک وہ ہی انسان یا د رہ جاتا جس نے اس وقت آپکو چھوڑا جب سب سے زیادہ ضورت تھی کسی کو ٹھکرا کے خوشی سے اپنی خوشی منانا صرف وقتی خود کو دھوکا دینا ہے دنیا مکافات عمل ہے بس یہ ہی اک لفظ پر زندگی ہے
M  : لوگ خود خو ش رہنے کے لیے ان چاہینے والوں کو ہمشہ کے لیے چھوڑ دیتے ہیں جو - 
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺷِﺪﺕ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ  ﮐﮧ ﮨﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﺶ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ  ﻟﯿﮑﻦ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺿﺮﻭﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺴﮑﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﮯ ﻣﺘﻼﺷﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺳﻨﺒﮭﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍُﺳﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﮯ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﻻﭼﺎﺭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﺳﺮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﺐ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﮔﻨﻮﺍ ﭼُﮑﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
M  : ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺷِﺪﺕ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ - 
منافقت منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے اپنی کا پتہ نہیں چلتا دوسروں کی بری لگتی ہے
M  : منافقت منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے اپنی کا پتہ نہیں چلتا دوسروں کی بری لگتی ہے - 
کسی کی غلطیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کرو کیوکہ تم بھی تو اپنےپرورگار سے یہی امید رکھتے ہو
M  : کسی کی غلطیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کرو کیوکہ تم بھی تو اپنےپرورگار - 
💕میں نے اپنے بڑوں سے یہی سیکھا ہے عزت کرانے کیلئے عزت کرنی پڑتی ہے
M  : 💕میں نے اپنے بڑوں سے یہی سیکھا ہے عزت کرانے کیلئے عزت کرنی پڑتی ہے - 
کچھ لوگ کہتے ھیں محبت تھی تو ختم کیسے هو گئی ہم بتاتے ہیں محبت ختم کیسے هو گئی آنکھیں بند کرکے کسی کا ہاتھ پکڑ کے جب زندگی کے راستے پے قدم رکھو تھوڑا آگے آؤ تو محسوس هوتا ہے کے وو ہاتھ ہاتھوں میں ہے ہی نہیں وه ہاتھ تھامنے والا نا ہمیں عزت دے سکے نا محبت نا تحفُظ اور کھلے آسمان کے نیچے کھڑا کر دے تیز طوفان میں کڑکتی دھوپ میں ننگے پاؤں تو تب محبت ختم ہوتی ہے محبت سے نفرت ہوتی ہے اب کبھی نا کہنا کے محبت تھی تو ختم کیسے هو گئی بہت تکلیف دیتا ہے یہ سوال بہت تکلیف
M  : کچھ لوگ کہتے ھیں محبت تھی تو ختم کیسے هو گئی ہم بتاتے ہیں محبت ختم کیسے هو - 
پیار انسان سے کرو اس کی عادت سے نہیں روٹھو اس کی باتوں سے اس سے نہیں بھولو اس غلطیاں مگر اس کو نہیں کیونکہ رشتوں سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں
M  : پیار انسان سے کرو اس کی عادت سے نہیں روٹھو اس کی باتوں سے اس سے نہیں بھولو - 
اعتبار کی دھوپ میں جب بے اعتباری کی چھاؤں آ جاۓ تو معاملہ بگاڑ کی وجہ بن جاتا ہے ایک بار اعتبار نکل جاۓ درمیان سے تو سونا بنا انسان بھی مٹی برابر ہوتا ہے اور یقین صرف لفظ بن کر رہ جاتا ہے
M  : اعتبار کی دھوپ میں جب بے اعتباری کی چھاؤں آ جاۓ تو معاملہ بگاڑ کی وجہ بن - 
اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے
M  : اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے آپ کی قسمت، وقت - 
جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں
M  : جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں - 
بہت زیادہ مضبوط دِکھنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہے
M  : بہت زیادہ مضبوط دِکھنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ - 
اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو
M  : اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی -