Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

*Buht He Zalim Ho Kamzoor Jan Pe Zulam*🖤
M  : *Buht He Zalim Ho Kamzoor Jan Pe Zulam*🖤 - 
❣ *_سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے* ❣
❣ *_بس اتنی سی خواہش ہے  تم میرے ہو کے رھو* ❣
M  : ❣ *_سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے* ❣ ❣ *_بس اتنی سی خواہش ہے - 
*چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے* 
*مجھ سے چڑ ھتے ہوے سورج نہیں پوجے جاتے*۔۔۔۔!!!
M  : *چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے* *مجھ سے چڑ ھتے ہوے سورج نہیں پوجے - 
ملال دل پہ مرے تیری بے رخی کا نہیں ۔۔۔۔!!
یہ شہر وہ ہے جہاں کوئی بھی کسی کا نہیں
M  : ملال دل پہ مرے تیری بے رخی کا نہیں ۔۔۔۔!! یہ شہر وہ ہے جہاں کوئی بھی کسی کا - 
لوٹ آؤ کہ..
منتظر ہے نگاہ !
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر
بابِ الفت تمام ہوجائے
اِس سے پہلے کہ شام ہو جائے.
M  : لوٹ آؤ کہ.. منتظر ہے نگاہ ! اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر بابِ الفت تمام - 
Funny joke
M  : جس حساب سے میں کیوٹ ہوں 🙈🙈 مجھے تو ترکی میں ہونا چاہیے تھا 😝😂. - 
چراغ لے کے پھرا ڈھونڈھتا ہوا گھر گھر
شب فراق جو مجھ کو رہی سحر کی تلاش
M  : چراغ لے کے پھرا ڈھونڈھتا ہوا گھر گھر شب فراق جو مجھ کو رہی سحر کی تلاش - 
شہید محمّد خان بگٹی کی وطن سے محبّت کی ایک جھلک 
جسے آج بم دھماکے میں شہید کیا گیا ...!!
M  : شہید محمّد خان بگٹی کی وطن سے محبّت کی ایک جھلک جسے آج بم دھماکے میں شہید - 
2 اذانوں نے علیؑ؏ کی بیٹیوں کو بہت رلایا
19رمضان مسجدکوفہ میں مولا علیؑ؏کی اذان
61 ﮨﺠﺮﯼ، 10 محرم کربلا میں علی اکبرؑ؏ کی اذان
😭😭😭😭😭😭
M  : 2 اذانوں نے علیؑ؏ کی بیٹیوں کو بہت رلایا 19رمضان مسجدکوفہ میں مولا علیؑ؏کی - 
..tuJ py LanAt bEshuMaR😥😥
M  : ..tuJ py LanAt bEshuMaR😥😥 - 
..bEshuMaR..
M  : ..bEshuMaR.. - 
fOr fab k ab kah skty hain k kia ho Ga is قوم ka😕😕
M  : fOr fab k ab kah skty hain k kia ho Ga is قوم ka😕😕 - 
Funny joke
M  : *_ہم نے افطار میں ایک پڑوسی کو سالن بھیجا. انہوں نے جواباً ہمیں پکوڑے بھیجے. - 
*بیوی کی زکوٰۃ شوہردے توکیاحکم ہے؟*
M  : *بیوی کی زکوٰۃ شوہردے توکیاحکم ہے؟* - 
ارطغرل پاپڑ کے بعد پٹھان بھائیوں کی پر زور فرمائش پر یش خدمت ھے ارطغرل نسوار....
M  : ارطغرل پاپڑ کے بعد پٹھان بھائیوں کی پر زور فرمائش پر یش خدمت ھے ارطغرل - 
stRenGth...💪💪💪💪
M  : stRenGth...💪💪💪💪 - 
تجهے بهولنے کی ایسی ضد تهی زبردستی کسی کاہونا پڑا مجهے
M  : تجهے بهولنے کی ایسی ضد تهی زبردستی کسی کاہونا پڑا مجهے - 
😥😥its tRue😥😥
M  : 😥😥its tRue😥😥 - 
MsC
 

سائیکل معاشیات کی دشمن 🤗🤗
ایک ملٹی نیشنل بینک کےCEO نے معاشی ماہرین کو سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ: سائیکل چلانے والا ملکی معیشت کیلئے تباہی ہے - اس لئے کہ
وہ کار نہیں خریدتا اور کار کا قرض بھی نہیں لیتا - کار انشورنس نہیں خریدتا - ایندھن بھی نہیں خریدتا - اپنی گاڑی سروسنگ اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا - ادا شدہ پارکنگ کا استعمال بھی نہیں کرتا ۔سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا . - !!
مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ وہ دوائیں نہیں خریدتے ۔ ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتے ۔ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ شامل نہیں کرتے۔ اس کے برعکس ہر نیا Fastfood آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 مزید نوکریاں پیدا کرتا ہے۔ 10 امراض قلب کے ماہر، 10 دندان ساز، اور 10 کینسر سپیشلسٹ
سمجھداری سے انتخاب کریں

کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتاہے؟
M  : کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتاہے؟ -