MsC : بچھڑنا کوئی آسان نہ تھا میں سچ میں رو پڑا تھا💔✨ - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : آج مجھ سے نہ الجھئے مرشد ہاتھ جوڑے ہیں ہار مانی ہے i💔🙏 - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *" بےشک میرا اللّٰہ دلوں کے راز خوب جانتا ہے-* 🦋🍁🦋 - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : عمران خان نے پی ٹی وی کی تاریخ بدل دی۔ صرف چودہ قسطوں میں 70 ملین ویورز... MORE▼اور ایک ملین فالورز!😍 - 68 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی دھن بنانے والے موسیقار Alpay Goltekin انتقال کر... MORE▼گئے۔ ارطغرل کی دھن دنیا بھر میں مقبول ہوئی، کروڑوں لوگوں نے سنا اور پسند کیا، لاکھوں نے موبائل رنگ ٹون لگائی۔ دھن سننے والے پر عجب کیفیت طاری کر دیتی ہے۔ سیریل میں مجموعی طور پر 18 دُھنیں استعمال ہوئی ہیں - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : وصل ترمیم شدہ ہجر تقسیم شدہ تم بھی ٹوٹے ہوئےہو ہم بھی تقسیم شدہ✌🏻 - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : 🔥 چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ ... MORE▼Tightپجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے "سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے" 😒 اچھا نہ لگا ہو تو معزرت خواہ ہوں😊🙏🙏🙏🙏🙏 - 68 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT